کانفرنس - صفحہ 3

کانفرنس - صفحہ 3

IQNA

ٹیگس
میڈاغاسکر دانشور ایکنا سے:
عبدالرزاق علی محمد کا کہنا ہے کہ شیعہ سنی ایک معاشرے کا حصہ ہے ایک خدا، ایک قرآن اور ایک رسول کے ماننے والوں کو تفرقے سے دوری کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3515064   تاریخ اشاعت : 2023/10/06

ایکنا دوحہ: بین الاقوامی کانفرنس قطر میں شروع ہوچکی ہے جہاں قطر اور دیگر ممالک کے اہم نمایندے شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515053   تاریخ اشاعت : 2023/10/03

تیونسی مفتی:
ایکنا تھران: شیخ هشام بن محمد المختار نے کہا کہ اختلافات خیر کا باعث ہوسکتے ہیں اگر وہ خدمت کے لیے ہو فساد و فتنے کے لیے نہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 3515051   تاریخ اشاعت : 2023/10/03

حجت‌الاسلام سیدحسن خمینی:
ایکنا تھران: حرم امام کے متولی نے دشمن وحدت کو اندر سے متعلق بتاتے ہویے ہا کہ اسلامی معاشرے میں وحدت کے مخالف کافی موجود ہیں تاہم کونسا حق ہے جس کا مخالف نہ ہو؟
خبر کا کوڈ: 3515050   تاریخ اشاعت : 2023/10/03

سینتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء نے بانی انقلاب حضرت امام خمینی (ره) پر حاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 3515046   تاریخ اشاعت : 2023/10/02

تھران میں سینتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جسمیں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515041   تاریخ اشاعت : 2023/10/01

وحدت کانفرنس کے دوسرے دن:
ایکنا تھران: سینتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے دوسرے دن مختلف ممالک کے دانشوروں نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515038   تاریخ اشاعت : 2023/10/01

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا کوئٹہ: اسلامی اتحاد میں سرداران قبائل اور علمائے کرام کا کردار کے عنوان سے کانفرنس آج منعقد ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515031   تاریخ اشاعت : 2023/09/30

مولوی سلامی:
ایکنا تھران: مجلس خبرگان رکن کے مطابق جنوبی سوڈان اور کردستان کے تقیسم میں بھی صہیونی سازش کارفرما ہے اور کوشش ہورہی ہے کہ اسلامی دنیا کو بھی تجزیہ کیا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 3515029   تاریخ اشاعت : 2023/09/30

ایکنا انڈیا: رحمۃ اللعالمین فاونڈیشن کے زیراہتمام شالنہ ، ضلع بڈگام میں سیدہ حضرت زینب سلام اللہ علیہ کانفرنس منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3514974   تاریخ اشاعت : 2023/09/19

ایکنا انڈیا: کانفرنس بعنوان «یوم حسین(ع)» مختلف مذاہب کی شرکت کے ساتھ آستان مقدس حسینی کے تعاون سے بنگلور میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514920   تاریخ اشاعت : 2023/09/10

ایکنا اسلام آباد: مباحثے کا موضوع 'رواداری اورباہم برداشت'، 'انتہا پسندی اور دہشت گردی' اور'علماء کرام اور دینی محکموں کے کردار' رکھا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514775   تاریخ اشاعت : 2023/08/14

شہر علم و ادب لکھنؤ میں تاریخی عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنس
ایکنا لکھنو: اعلان ولایت کے ایام میں کتاب ولایت سے واقفیت کی خاطر ادارہ علم و دانش نے عین الحیات ٹرسٹ،مرکز افکار اسلامی نیز دیگر دسیوں متحرک مذہبی و سماجی تنظیموں کے ساتھ مل کر تاریخی عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنس کا اہتمام کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514596   تاریخ اشاعت : 2023/07/10

بانی انقلاب کی 34ویں برسی پر سیمینار میں علما اور دیگر اہم دانشور خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514413   تاریخ اشاعت : 2023/06/03

ایکنا تھران: کانفرنس بعنوان «یاران امام حسین(ع)؛ بهشت ایمان» اور «اپنے اصحاب سےبہتر کسی کو نہیں جانتا» شعار کے ساتھ عراق میں منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514376   تاریخ اشاعت : 2023/05/27

دہلی میں حوزہ علمیہ قم کے قیام کی سنچری مکمل
ایکنا تھران: دلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خانہ فرہنگ میں حوزہ علمیہ قم کے 100 سال مکمل ہونے پر ایک یادگاری کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3513955   تاریخ اشاعت : 2023/03/17

ایکنا تھران- علامہ طباطبائی ؒ کی شخصیت اور علمی آثار پر شعبۂ اسلامیات جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی(JMI) اور ہیومینٹیز ایڈوانس اسٹڈیز انسٹی ٹیوٹ(HASI)کے باہمی تعاون سے ایک شاندار بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3513292   تاریخ اشاعت : 2022/12/05

ختم نبوت کے تحفظ کی خاطر علمائے امت بالخصوص علمائے دیوبند کی قربانیاں بے مثال ہیں: مولانا سید محمد طلحہ قاسمی
خبر کا کوڈ: 3513079   تاریخ اشاعت : 2022/11/08

بین الاقوامی امور کے سربراہ نے زائرین کے لئے خدمات و سہولیات میں توسیع و ترقی اور مقدس مقامات اور مزارات کے درمیان روابط کی مضبوطی کو ’’عراق،ایران،شام اور لبنان کے مقدس مزارات کی انتظامیہ کی بین الاقوامی روابط‘‘کانفرس کا نتیجہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511894   تاریخ اشاعت : 2022/05/20

تیاریاں مکمل ، ایم ڈبلیوایم کی جانب سے متنازعہ یکساں قومی نصاب پرقومی شیعہ کانفرنس 12 مارچ کو ہوگی
خبر کا کوڈ: 3511474   تاریخ اشاعت : 2022/03/11