یمن

iqna

IQNA

ٹیگس
تہران(ایکنا) اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے امان میں جنگ میں فریقین سے مذاکرات شروع کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511458    تاریخ اشاعت : 2022/03/08

شیعیانِ نائیجیریا نے ابوجا شہر کی مرکزی جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد یمن ی مظلوموں کی حمایت میں پرامن مظاہرہ کیا اور سعودی عرب کی جانب سے جاری جارحیت کو غیر قانونی اور مجرمانہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511341    تاریخ اشاعت : 2022/02/19

بین الاقوامی کانفرنس میں انصار اللہ یمن ، مقاومت اسلامی عراق، مقاومت اسلامی بحرین، مقاومت اسلامی شام ، مقاومت قرہ باغ آذربائیجان سمیت مختلف اہل قلم و علماء کرام نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3511265    تاریخ اشاعت : 2022/02/07

امام جمعہ مسجد بقیۃ اللہ ڈیفنس کراچی نے کہا کہ عرب ممالک بڑی تیزی سے اسرائیل کی طرف آگے بڑھ رہے ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ اتنی تیزی سے مشکلات کا شکار ہوجائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511249    تاریخ اشاعت : 2022/02/05

تہران(ایکنا) امام جمعہ نجف اشرف نے سعودی عرب میں شیعہ علما کی گرفتاری پر سخت اعتراض کیا اور امارات سے بھی یمن جنگ میں کودنے پر خبردار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511245    تاریخ اشاعت : 2022/02/05

عالمی استعمار کی سازش کی مذمت اور مظلومین جھاں کی حمایت کے لیے مسلمان شرکت کریں- مجلس وحدت
خبر کا کوڈ: 3511243    تاریخ اشاعت : 2022/02/04

تہران(ایکنا) اسحاق هرتزوگ نے ولی عھد محمد بن زاید ولیعهد نے امارات پر یمن ی حملے کی بھی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3511222    تاریخ اشاعت : 2022/01/31

صوبہ کردستان میں مدارس کے سماجی اور سیاسی دفتر کے نمائندے علی اصغر دریائی نے کہا کہ آج وہ لوگ جو اپنے آپ کو خدا کے گھر کا خادم سمجھتے ہیں اور خانہ خدا کو کسب معاش کے طور پر استعمال کرتے ہیں، وہ یمن کی بے دفاع عوام کا قتل عام کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511216    تاریخ اشاعت : 2022/01/30

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ بین الاقوامی مسائل کے حل کےلئے اقوام متحدہ بہترین فورم تھا جسے غیر فعال کردیاگیا، دنیا کا امن اب طاقت ور قوتوں کے رحم و کرم پر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511189    تاریخ اشاعت : 2022/01/26

عرب امارات یہ سمجھتا ہے کہ اگر یمن میں امن آجائے اور انکی بندگارہیں پوری طرح سے کام کرنے لگیں تو اس سے انکا بڑا نقصان ہوگا اور انکی معیشت بیٹھ جائے گی۔ اس لیے یہ چاہتے ہیں کہ یمن پر انکی کٹھ پتلیوں کی حکومت رہے ۔
خبر کا کوڈ: 3511141    تاریخ اشاعت : 2022/01/19

بین الاقوامی گروپ: جارح سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے شمالی صوبے صعدہ کے شہر حیدان کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے جبکہ یمن ی فوج نے الحدیدہ میں سعودی عرب کا ایک ڈرون طیارہ مارگرایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506742    تاریخ اشاعت : 2019/10/14

بین الاقوامی گروپ: سن 2015ء میں سعودی قیادت میں عرب عسکری اتحاد نے یمن میں حوثیوں کے خلاف اپنی فوجی کارروائیوں کا آغاز کیا تھا۔ تاہم حوثیوں کے خلاف ان عسکری کارروائیوں کا کہیں نکتہ انجام دکھائی نہیں دیتا۔ دوسری جانب یمن میں القاعدہ سے وابستہ عسکریت پسند بھی بدستور موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3506351    تاریخ اشاعت : 2019/07/12

بین الاقوامی گروپ: یمن ی فورسز اور قبائل نے ملکی دفاع کے سلسلے میں صوبہ تعز میں سعودی عرب کے فوجیوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے متعدد فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506254    تاریخ اشاعت : 2019/06/22

بین الاقوامی گروپ: یمن کے صوبہ الحدیدہ کے التریبہ علاقہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے شدید بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3505144    تاریخ اشاعت : 2018/09/26

بین الاقوامی گروپ: ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا کہ سعودی ولیعہد سمیت سعودی اتحاد میں شامل ان تمام افراد کا نام اقوام متحدہ کی پابندیوں کی فہرست میں شامل ہونا چاہئے جو یمن میں انسانی المیے کے ذمہ دار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3503976    تاریخ اشاعت : 2017/12/23

بین الاقوامی گروپ: یمن پر سعودی اتحاد کے حملوں اور اس ملک کی بنیادی تنصیبات، خاص طور سے پینے کے پانی کے مراکز کے تباہ ہو جانے کے بعد، یمن میں ہیضے کی بیماری پھیل گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503673    تاریخ اشاعت : 2017/10/16

بین الاقوامی گروپ:انصاراللہ کے جوانوں نے صوبہ الجوف کے پہاڑ الاسود پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد درجنوں سعودی اور اماراتی فوجیوں کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے
خبر کا کوڈ: 3469542    تاریخ اشاعت : 2015/12/26

بین الاقوامی گروپ:پاکستان نے سعودی عرب کی زیر قیادت فوجی اتحاد میں شمولیت کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے تاہم ساتھ ہی یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ سعودی عرب سے موصول ہونیوالی تفصیلات کے بعد طے کیا جائیگا کہ اس فوجی اتحاد میں پاکستان کا کردار کس نوعیت کا ہوگا
خبر کا کوڈ: 3467429    تاریخ اشاعت : 2015/12/20

بین الاقوامی گروپ:صوبہ مآرب میں واقع فوجی اڈے صافر پر حملے میں جارحین کے آٹھ آپاچی ہیلی کاپٹر، دو چینوک ٹرانسپورٹ ہیلی کاپٹر اور متعدد ٹینک بھی تباہ ہو گئے
خبر کا کوڈ: 3467410    تاریخ اشاعت : 2015/12/20

بین الاقوامی گروپ: ا یمن یسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کی زیر قیادت تشکیل پانے والے اتحاد نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن ی اسکول و مدارس کو نشانہ بنا کر ہزاروں بچوں کو تعلیم سے محروم کرنے کی کوشش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3462037    تاریخ اشاعت : 2015/12/11