بین الاقوامی گروپ: «مارنئولی» شہر میں آل سعود کی ناکامی اور یمن ی عوام کی کامیابی کے لیے نیاز مندوں میں گوشت تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 3095723 تاریخ اشاعت : 2015/04/06
بین الاقوامی گروپ: اسلام مخالف گروپ کی جانب سے«آسٹریلیا کو واپس لے لو» کے نعرے کے ساتھ مختلف شہروں میں مظاہرے اور مخالفین سے تصادم
خبر کا کوڈ: 3095718 تاریخ اشاعت : 2015/04/06
بین الاقوامی گروپ: یمن کی فوج اور تحریک انصار اللہ سے وابستہ عوامی کمیٹیوں نے عدن کی بندرگاہ کو یمن کے مستعفی صدر عبد ربہ منصور ہادی کے حامی مسلح افراد سے مکمل طور پر پاک کر دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3092631 تاریخ اشاعت : 2015/04/05
بین الاقوامی گروپ:وطن واپسی سے انکار کرنے والے پاکستانیوں کے نہ آنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں
خبر کا کوڈ: 3092628 تاریخ اشاعت : 2015/04/05
بین الاقوامی گروپ: عرب اتحاد، فلسطین اور غزہ میں خاموش کیوں تھا/ عرب حاکموں کی وجہ سے آج شام اور عراق میں مساجد اور مزارات تباہ کیے جارہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3089310 تاریخ اشاعت : 2015/04/05
بین الاقوامی گروپ:عالم اسلام کے استحکام اور امت کی یکجہتی کیلئے جامع مسجد نور ایمان میں منعقدہ دعائیہ اجتماع سے خطاب کے دوران علامہ مرزا یوسف حسین نے کہا کہ امریکہ، سعودیہ اور اس کے اتحادی ممالک پوری دنیا میں مسلمانوں کا خون بہا رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3085152 تاریخ اشاعت : 2015/04/04
بین الاقوامی گروپ: امام خمینی ٹرسٹ کے زیر اہتمام آل سعود حملوں کی مذمت کی گئی
خبر کا کوڈ: 3083933 تاریخ اشاعت : 2015/04/04
بین الاقوامی گروپ: یمن ی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ منبہ قبیلوں کے افراد، یمن کی زمینی سرحدوں پر سعودی جارحیت کا بھرپور جواب دے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3080901 تاریخ اشاعت : 2015/04/03
بین الاقوامی گروپ:8اپریل کوایرانی وزیرخاجہ پاکستان آرہےہیں اُنہیں بھی اعتمادمیں لیں گے
خبر کا کوڈ: 3080900 تاریخ اشاعت : 2015/04/03
بین الاقوامی گروپ: مسلم رہنما شیخالاسلام الله شکور پاشازاده نے یمن کی صورتحال پر تشویش کا اظھار کیا
خبر کا کوڈ: 3079863 تاریخ اشاعت : 2015/04/03
بین الاقوامی گروپ: یمن پر سعودی جارحیت کے خلاف گلگت میں مجلس وحدت مسلمین اور آئی ایس او کی مشترکہ ریلی
خبر کا کوڈ: 3079862 تاریخ اشاعت : 2015/04/03
بین الاقوامی گروپ:ایم ڈبلیو ایم کراچی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ عرب حکومتیں اگر امت مسلمہ سے مخلص ہیں تو اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینی مسلمانوں کو بچانے کیلئے اسرائیل پر حملہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3073799 تاریخ اشاعت : 2015/04/01
بین الاقوامی گروپ: پاکستان نے یمن کی لڑائی میں شمولیت کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن پر بمباری میں کسی پاکستانی طیارے نے حصہ نہیں لیا،پاک فضائیہ کا کوئی طیارہ اپنی فضائی حدود سے باہر ہی نہیں گیا
خبر کا کوڈ: 3073797 تاریخ اشاعت : 2015/04/01
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب نے یمن کے مظلوم عوام کے خلاف ظالمانہ اور وحشیانہ جنگ کا آغاز کرکے دنیا پر ثابت کردیا ہے کہ سعودی عرب باطل اور شیطانی محاذ کا علمبردار سرغنہ ہے جسے بڑے شیطان امریکہ اور اس کے طرفدار ممالک کی حمایت حاصل ہے
خبر کا کوڈ: 3066720 تاریخ اشاعت : 2015/03/31
بین الاقوامی گروپ:کیا عرب فوج یمن ی عربوں کو مارنے کے لیے بنائی گیی ہے/ یمن ی جنگ میں کودنا عقلمندی نہیں
خبر کا کوڈ: 3064639 تاریخ اشاعت : 2015/03/31
بین الاقوامی گروپ: یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کے نتیجے میں تین ہزار سے زائد پاکستانیوں کو اپنے روزگار اور پرسکون زندگی سے محروم ہونا پڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3060593 تاریخ اشاعت : 2015/03/30
بین الاقوامی گروپ: یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ عرب لیگ نے آج تک مسئلہ فلسطین کے بارے میں کوئی بھی معمولی سا اقدام انجام نہیں دیا بلکہ امریکہ اور اسرائیل کے مفادات کے لئے یہ تنظیم کام کررہی ہے اس لئے عرب اقوام کا اس مغربی آلہ کار تنظیم پر کوئی اعتماد نہیں ہے
خبر کا کوڈ: 3060591 تاریخ اشاعت : 2015/03/30
بین الاقوامی گروپ: آل سعود کا یمن پر حملہ اور کویت کا اس اتحاد میں شامل ہونا کویت کے لیے درست نہیں،کویتی اراکین پارل یمن ٹ کا اعتراض
خبر کا کوڈ: 3059514 تاریخ اشاعت : 2015/03/30
بین الاقوامی گروپ: ثالث بننے کی بجائے جنگ میں شمولیت کسی طور قابل قبول نہیں۔ آغارضا
خبر کا کوڈ: 3059506 تاریخ اشاعت : 2015/03/30
بین الاقوامی گروپ: یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ یمن کے عوام سعودی عرب کی جارحیت کے سامنے نہیں جھکیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3055468 تاریخ اشاعت : 2015/03/29