یمن

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: علماء نے یمن پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں سے کہا کہ اس فتنے میں وہ خود گرفتار ہوں گے
خبر کا کوڈ: 3049260    تاریخ اشاعت : 2015/03/28

بین الاقوامی گروپ: یمن پر سعودی عرب اور اسکے پٹھووں کی جارحیت کے بعد روسی حکام نے یمن کے حالات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3045228    تاریخ اشاعت : 2015/03/27

بین الاقوامی گروپ:پاکستان تحریک انصاف اورعوامی نیشنل پارٹی نے سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں پاکستانی فوج بھیجنے کی مخالفت کردی
خبر کا کوڈ: 3045227    تاریخ اشاعت : 2015/03/27

بین الاقوامی گروپ: انصارللہ پر سعودی حملوں میں درجنوں شہید اور زخمی ہوگئے ہیں/ شہید اور زخمیوں میں خواتین اور بچے شامل/ انصارللہ نے بدلے کا اعلان کردیا
خبر کا کوڈ: 3045225    تاریخ اشاعت : 2015/03/27

بین الاقوامی گروپ: آزربایجان میں ایرانی سفر محسن پاک آیین نے یمن کی صورتحال پر تشویش کا اظھار کرتے ہوئے بیرونی مداخلت روکنے کا مطالبہ کیا
خبر کا کوڈ: 3045219    تاریخ اشاعت : 2015/03/27

بین الاقوامی گروپ: یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے مستعفی صدر منصور ہادی، عدن سے فرار ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3040127    تاریخ اشاعت : 2015/03/25

بین الاقوامی گروپ: یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے شہر تعز میں جو جنوبی علاقوں کا دوازہ شمار ہوتا ہے،تمام سرکاری اداروں اور فوجی علاقوں پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3023924    تاریخ اشاعت : 2015/03/22

بین الاقوامی گروپ: یمن کے سابق ڈکٹیٹر علی عبداللہ صالح نے کہا ہے کہ اسرائیل، ترکی اور قطر یمن میں بدامنی کے ذمہ دار ہیں-
خبر کا کوڈ: 2861875    تاریخ اشاعت : 2015/02/17

بین الاقوامی گروپ:ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل فیروز آبادی نے کہا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعا میں مکمل امن ہے اور امریکہ، برطانیہ اور فرانس وہاں کا صورت حال بگاڑنے کی کوشش نہ کریں-
خبر کا کوڈ: 2840038    تاریخ اشاعت : 2015/02/11

بین الاقوامی گروپ: ہزاروں افراد نے دارالحکومت صنعا میں قومی کانفرنس کے فیصلوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2803975    تاریخ اشاعت : 2015/02/03

بین الاقوامی گروپ: گزشتہ کئی روز سے دارلحکومت صنعا میں فوج اور باغیوں کے مابین گھمسان کی لڑائی جاری ہے
خبر کا کوڈ: 2740050    تاریخ اشاعت : 2015/01/21

بین الاقوامی گروپ: یمن کے مرکز میں واقع صوبے بیضاء میں تحریک انصاراللہ کے گشتی دستے کے راستے میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کئی افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2696474    تاریخ اشاعت : 2015/01/11

بین الاقوامی گروپ:امریکہ اور سعودی عرب یمن کے عوام کو کچلنے کے لۓ دہشتگرد گروہوں کو استعمال کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1471508    تاریخ اشاعت : 2014/11/09

بین الاقوامی گروپ:الحوثی گروہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے اپنے ملک کے حالات کے بارے میں سعودی عرب کے موقف کو غیر منطقی قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1453720    تاریخ اشاعت : 2014/09/24

بین الاقوامی گروپ: یمن کی رحمه القباطی نامی بچی الجزیرہ چینل کے قرآنی مقابلوں میں فاتح قرار پائی
خبر کا کوڈ: 1434431    تاریخ اشاعت : 2014/07/28