یمن

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے یمن ی عوام کے خلاف سعودی حکومت کے حملے فوری طور پر روکے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3312742    تاریخ اشاعت : 2015/06/10

بین الاقوامی گروپ: قم کے علماء اور اساتذہ کے اجلاس کیلئے ایک ویڈیو پیغام میں حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ یمن پر سعودی عرب کی شرمناک جارحیت میں حیران کن بات یہ ہے کہ پوری دنیا میں یا تو اس جارحیت پر خاموشی ہے یا اس جنگ کی حمایت کی جا رہی ہے جبکہ اس کی مخالفت کرنے والے کم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3312022    تاریخ اشاعت : 2015/06/08

بین الاقوامی گروپ: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر، جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ یمن کے خلاف مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کو شکست ہوگی اور وہ اپنے اہداف حاصل نہیں کرسکے گا-
خبر کا کوڈ: 3312011    تاریخ اشاعت : 2015/06/08

بین الاقوامی گروپ: استعماری قوتیں مسلمانوں کو دست و گریبان کرنا چاہتی ہیں – مولانا حافظ نور احمد
خبر کا کوڈ: 3309999    تاریخ اشاعت : 2015/06/01

بین الاقوامی گروپ:آج ایک امدادی ایجنسی آکسفام نے انکشاف کیا ہے کہ جنگ زدہ یمن کی تقریباً دو تہائی آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہے
خبر کا کوڈ: 3308101    تاریخ اشاعت : 2015/05/26

بین الاقوامی گروپ:ایران کی وزارت دفاع نے خبردار کیا ہے کہ یمن کے عوام کو امداد پہنچانے میں کسی بھی طرح کی مہم جوئی کے ذمہ دار آل سعود اور امریکہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3299678    تاریخ اشاعت : 2015/05/13

بین الاقوامی گروپ:ایاد نصر نے کہا کہ یمن میں رہائشی علاقوں پر بمباری،خواہ وہ وہاں کے رہائشیوں کو پہلے سےاطلاع دے کر یا اطلاع کے بغیر کی گئی ہو، بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے
خبر کا کوڈ: 3293166    تاریخ اشاعت : 2015/05/12

بین الاقوامی گروپ: عربی اخبار «الوفاق» کے مطابق « یمن ی خواتین اور بچوں کی مظلومیت »، کے عنوان پر نشست میں انصاراللہ کے نمائندے بھی شریک ہوں گے
خبر کا کوڈ: 3280108    تاریخ اشاعت : 2015/05/10

بین الاقوامی گروپ: سعودی طیاروں نے بچوں اور خواتین کے بعد مساجد کو نشانہ بنانا شروع کردیا
خبر کا کوڈ: 3280104    تاریخ اشاعت : 2015/05/10

بین الاقوامی گروپ:پوری دنیا کو پتہ چل چکا ہے، ان کے دل میں حرمین کیلئے نہیں بلکہ اپنے اقتدار کیلئے محبت ہے، حرمین کا درد ان کے دل میں کیسے پیدا ہوگیا، کیا ازواج رسول حرمین میں شامل نہیں ہیں، کیا صحابہ کرام اور اہلبیت (ع) کے مزارات حرمین میں شامل نہیں ہیں، کیا رسول کریم (ص) کی اپنی عبادت گاہ ، اور رسول کریم (ص) کے وہ آثار جو تاریخ میں سب سے زیادہ قیمتی تھے، تو انہیں منہدم کیوں کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3275759    تاریخ اشاعت : 2015/05/09

بین الاقوامی گروپ:من کے المسیرہ ٹی وی نے اعلان کیا ہے کہ عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ نے جمعرات کو سعودی فوج کا ایک جنگی ہیلی کا پٹر مار گرایا-
خبر کا کوڈ: 3273302    تاریخ اشاعت : 2015/05/08

بین الاقوامی گروپ:ایک نجی ٹی وی چینل کیساتھ گفتگو میں سابق فوجی صدر کا کہنا تھا کہ نواز لیگ کے سابقہ دور حکومت میں، میں نے "ٹیک اوور" نہیں کیا بلکہ نواز شریف نے اپنے فیصلوں سے خود اقتدار "ہینڈ اوور" کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے مقابلے میں بے نظیر بھٹو بہتر اور کرشماتی شخصیت کی مالک تھیں، موجودہ وزیراعظم میں ایسی کوئی بات نہیں
خبر کا کوڈ: 3262935    تاریخ اشاعت : 2015/05/06

بین الاقوامی گروپ: یمن پر سعودی جارحیت کے اتحاد کے ترجمان احمد عسیری نے یمن پر کلسٹر بم استعمال کرنے کا اعتراف کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3259516    تاریخ اشاعت : 2015/05/05

بین الاقوامی گروپ: یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے ایک سینیئر رکن ہاشم عدنان البلیبی نے پیر کے روز کہا ہے کہ مشروط مذاکرات کے لئے یمن کی مستعفی حکومت کے وزیرخارجہ "ریاض یاسین" کا مجوزہ منصوبہ ناقابل قبول ہے
خبر کا کوڈ: 3225313    تاریخ اشاعت : 2015/04/28

بین الاقوامی گروپ: یمن پر ایک طرف تو سعودی عرب کی فضائیہ بمباری جاری رکھے ہوئے ہے اور دوسری جانب سعودی بارڈر سیکورٹی فورس نے ہفتے کی رات صعدہ صوبے کو توپ خانے اور میزائلوں اور راکٹوں سے نشانہ بنایا
خبر کا کوڈ: 3212354    تاریخ اشاعت : 2015/04/26

بین الاقوامی گروپ: یمن اور سعودی عرب کے تنازع کو او آئی سی کے پلیٹ فارم سے حل کرنے کی ضرورت ہے، اس سلسلہ میں او آئی سی کو متحرک کردار ادا کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3206872    تاریخ اشاعت : 2015/04/25

بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی بحری بیڑے خلیج عدن میں بھرپور طریقے سے موجود ہیں
خبر کا کوڈ: 3206870    تاریخ اشاعت : 2015/04/25

بین الاقوامی گروپ: جرمنی کے شہر ہمبرگ میں جمعے کے خطبے میں آیت‌الله رمضانی نے کہا کہ ایک ڈکٹیٹر ملک کی جانب سے جمہوریت کے نام پر بمباری انتہای مضحکہ خیز ہے
خبر کا کوڈ: 3203615    تاریخ اشاعت : 2015/04/25

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب نے ایران میں علاج کروانے والے یمن ی باشندوں اور انسان دوستانہ امداد کے حامل طیارے کو فوجی دھمکی دے کر، یمن کے دارالحکومت صنعا ایئر پورٹ پر اترنے کی اجازت نہیں دی
خبر کا کوڈ: 3200318    تاریخ اشاعت : 2015/04/24

بین الاقوامی گروپ: علاقائی طور پر ایران کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے خوف سے آل سعود گردوغبار اڈا کر فیصلہ کن طوفان مچانے کا شور مچا رہی ہے
خبر کا کوڈ: 3199251    تاریخ اشاعت : 2015/04/24