بین الاقوامی گروپ:جنرل احمد العسیری کی جانب سے جاری ایک اہم بیان میں کہا گیا ہے کہ یمن میں جنگوئوں کیخلاف جاری آپریشن میں پاک فوج کی شمولیت کے خواہاں ہیں
خبر کا کوڈ: 3122430 تاریخ اشاعت : 2015/04/11
بین الاقوامی گروپ: ایرانی صدر کے نمایندہ خصوصی مرتضی سرمدی اور حزب اللہ رہنما کی ملاقات میں یمن کی صورتحال پر غور کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3121206 تاریخ اشاعت : 2015/04/11
بین الاقوامی گروپ: سعودی طیاروں کی بمباری میں صوبہ عمران میں مسجد شہید/ وزارت دفاع کی عمارت کو بھی نشانہ بنایا گیا ۔ انصارللہ نے عوام سے بھرپور احتجاج کی درخواست کی ہے
خبر کا کوڈ: 3121203 تاریخ اشاعت : 2015/04/11
بین الاقوامی گروپ:ایرانی وزیر خارجہ نے وزیراعظم نواز شریف کو یمن میں سیز فائر پر عملدرآمد کے حوالے سے بھی تجاویز پیش کیں، ملاقات میں پاک ایران سرحد سے متعلق امور کے علاوہ دونوں ممالک کے مابین باہمی تعلقات اور افغانستان کی صورتحال بھی زیر بحث آئی۔
خبر کا کوڈ: 3116064 تاریخ اشاعت : 2015/04/10
بین الاقوامی گروپ:پاکستان یمن میں جاری کشیدگی ختم کرنے کے لیے ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہے
خبر کا کوڈ: 3116062 تاریخ اشاعت : 2015/04/10
بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت ملسمین کراچی کے شعبہ خواتین کی جانب سے یمن ی بیگناہ عوام کے لیے دعا کی گئی
خبر کا کوڈ: 3116051 تاریخ اشاعت : 2015/04/10
بین الاقوامی گروپ:آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل(ر) حمید گل نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو یمن سے نہیں اسرائیل سے خطرہ ہے ،منصورہادی کی حکومت گرانا ناجائز ہے تو مرسی کی حکومت گرانا جائز کیوں تھا؟
خبر کا کوڈ: 3112961 تاریخ اشاعت : 2015/04/09
بین الاقوامی گروپ:پارل یمن ٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی شریں مزاری نے کہاکہ وزیردفاع سیکیورٹی معاملات اور یمن کی صورتحال پر کم بولے اوراُنہوں نے اپنی توجہ پی ٹی آئی لیڈرشپ پر مرکوز رکھی اور دل کی بھڑاس نکالی
خبر کا کوڈ: 3107914 تاریخ اشاعت : 2015/04/08
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے جنگی طیارے بدستور نہتے یمن ی عوام کا قتل عام کر رہے ہیں-
خبر کا کوڈ: 3107911 تاریخ اشاعت : 2015/04/08
بین الاقوامی گروپ: یمن سعودی عرب کے مابین تنازعہ کو حل کرنے میں مصالحت کے لئے پیش قدمی کرنی چاہیے، پاکستان کو پاک افواج کو یمن میں مداخلت کے لئے استعمال نہیں کیاجانا چاہیے۔ پاکستان کو چاہیے کہ وہ یمن کے متحارب قبائل سے رابطہ کر کے ان کے مابین ہم آہنگی پیدا کرنے کوشش کرے۔
خبر کا کوڈ: 3107909 تاریخ اشاعت : 2015/04/08
بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ رہنما کا کہنا ہے کہ علاقے میں جنگ خالص سیاسی ہے مگر کچھ لوگ دین کے نام پر غلط انداز میں تسلط کی کوشش کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3106519 تاریخ اشاعت : 2015/04/08
بین الاقوامی گروپ:۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق حکومت یمن او رسعودی عرب کی جنگ میں حصہ نہ لینے اور فوج بھی نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیاہے
خبر کا کوڈ: 3103303 تاریخ اشاعت : 2015/04/07
بین الاقوامی گروپ: ایم کیوایم ،تحریک انصاف،جمیعت علماء اسلام سمیت اہم پارٹیاں فوج بھیجنے کی مخالف
خبر کا کوڈ: 3102082 تاریخ اشاعت : 2015/04/07
بین الاقوامی گروپ:ناصر عباس جعفری نے بیان کیا : پاکستان کو یمن معاملہ میں کسی قسم کے غیر ذمہ دارانہ کردار کی بجائے غیر جانبدار رہ کر ثالث کا کردار ادا کرنا چاہیے۔ پاکستان اندرونی طور ایک بڑی جنگ کا شکار ہے۔ مختلف سرحدوں پر فوج درکار ہے
خبر کا کوڈ: 3096935 تاریخ اشاعت : 2015/04/06
بین الاقوامی گروپ: «مارنئولی» شہر میں آل سعود کی ناکامی اور یمن ی عوام کی کامیابی کے لیے نیاز مندوں میں گوشت تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 3095723 تاریخ اشاعت : 2015/04/06
بین الاقوامی گروپ: اسلام مخالف گروپ کی جانب سے«آسٹریلیا کو واپس لے لو» کے نعرے کے ساتھ مختلف شہروں میں مظاہرے اور مخالفین سے تصادم
خبر کا کوڈ: 3095718 تاریخ اشاعت : 2015/04/06
بین الاقوامی گروپ: یمن کی فوج اور تحریک انصار اللہ سے وابستہ عوامی کمیٹیوں نے عدن کی بندرگاہ کو یمن کے مستعفی صدر عبد ربہ منصور ہادی کے حامی مسلح افراد سے مکمل طور پر پاک کر دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3092631 تاریخ اشاعت : 2015/04/05
بین الاقوامی گروپ:وطن واپسی سے انکار کرنے والے پاکستانیوں کے نہ آنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں
خبر کا کوڈ: 3092628 تاریخ اشاعت : 2015/04/05
بین الاقوامی گروپ: عرب اتحاد، فلسطین اور غزہ میں خاموش کیوں تھا/ عرب حاکموں کی وجہ سے آج شام اور عراق میں مساجد اور مزارات تباہ کیے جارہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3089310 تاریخ اشاعت : 2015/04/05
بین الاقوامی گروپ:عالم اسلام کے استحکام اور امت کی یکجہتی کیلئے جامع مسجد نور ایمان میں منعقدہ دعائیہ اجتماع سے خطاب کے دوران علامہ مرزا یوسف حسین نے کہا کہ امریکہ، سعودیہ اور اس کے اتحادی ممالک پوری دنیا میں مسلمانوں کا خون بہا رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3085152 تاریخ اشاعت : 2015/04/04