یمن

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:برطانیہ کے وزیر خارجہ نے کہا کہ یمن کے خلاف سعودی عرب کے حملوں کے بارے میں تحقیقات انجام پانی چاہئیں۔
خبر کا کوڈ: 3447201    تاریخ اشاعت : 2015/11/11

بین الاقوامی گروپ: یمن ی فوج اور عوامی رضا کار فورس نے جیزان، عسیر اور نجران میں سعودی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3446737    تاریخ اشاعت : 2015/11/10

بین الاقوامی گروپ:جماعت اسلامی ہند کے سربراہ سید جلال الدین عمری نے یمن کے عوام کے خلاف سعودی عرب کے حملوں کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3444891    تاریخ اشاعت : 2015/11/08

بین الاقوامی گروپ: یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن کے بارے میں آل سعود اور اسرائیلی متحد ہوگئے ہیں اور یمن کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کو اسرائیل کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3443987    تاریخ اشاعت : 2015/11/06

بین الاقوامی گروپ: یمن میں سعودی عرب کے دو جنگی طیارے گر کر تباہ ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3443985    تاریخ اشاعت : 2015/11/06

بین الاقوامی گروپ: یمن پر سعودی عرب کے بھیانک اور ہولناک ہوائی حملوں میں اب تک 6018 افراد شہید ہوئے ہیں جن میں 1277 بچے اور 1041 عورتیں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3430358    تاریخ اشاعت : 2015/11/01

بین الاقوامی گروپ: یمن کے عوام نے صنعا میں روس کے سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کرکے مطالبہ کیا ہےکہ روس سعودی عرب کے مسلط کردہ محاصرے کو توڑنے کےلئے کوشش کرے
خبر کا کوڈ: 3422901    تاریخ اشاعت : 2015/10/31

بین الاقوامی گروپ: یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے مسقط معاہدے کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی لاتعلقی پر نفرت و بیزاری کا اظہار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3404966    تاریخ اشاعت : 2015/10/28

بین الاقوامی گروپ: یمن کے بحران اور جنگ کے خاتمے کے لئے مذاکرات کی تاریخ کا تعین کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3390778    تاریخ اشاعت : 2015/10/20

بین الاقوامی گروپ:اللہ تعالی کی مدد اور نصرت اسے کہتے ہیں کہ یمن کے ایک میزائل حملے میں سعودی عرب کے 17 ایف 16 جنگی جہاز ، 9 ہیلی کاپٹرتباہ اور 66 فوجی افسر سمیت 450 ہلاک ہوگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3386219    تاریخ اشاعت : 2015/10/17

بین الاقوامی گروپ: لاہور میں ہونیوالی کانفرنس میں مطالبہ کیا گیا کہ وزیر مذہبی امور سردار یوسف اور ڈی جی حج کو فوری طور پر برطرف کرکے ان کیخلاف سانحہ منٰی میں حجاج کیساتھ ناروا سلوک برتنے اور بدانتظامی کے ارتکاب پر مقدمہ درج کیا جائے، سعودی عرب کے مفتی اعظم و دیگر مفتیان بادشاہت کے دفاع میں جو فتاوے جاری کر رہے ہیں، وہ اسلامی اصولوں کی کھلی اور صریحاً خلاف ورزی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3385313    تاریخ اشاعت : 2015/10/14

بین الاقوامی گروپ: یمن کی اعلی کونسل کے رکن عبدالرحمان مختار نے کہا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب، یمن میں مشترکہ جاسوسی کی کارروائیاں انجام دے رہے ہیں اور ان کے مشترکہ لڑاکا طیارے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کر رہے ہیں-
خبر کا کوڈ: 3384754    تاریخ اشاعت : 2015/10/13

بین الاقوامی گروپ: یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ یمن پر حملے جاری رکھنے والے ملکوں کو اس جارحیت کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا
خبر کا کوڈ: 3382815    تاریخ اشاعت : 2015/10/07

بین الاقوامی گروپ:سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے صوبہ تعز کے شہر المخا کے رہائشی علاقے پراس وقت بمباری کردی جب لوگ شادی کی ایک تقریب میں شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3372929    تاریخ اشاعت : 2015/09/28

بین الاقوامی گروپ: انصاراللہ ترجمان نے مطالبہ کیا کہ اس افسوسناک واقعے پر عربی اور اسلامی ممالک آل سعود سے وضاحت طلب کریں
خبر کا کوڈ: 3369399    تاریخ اشاعت : 2015/09/26

بین الاقوامی گروپ: یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ فوج اور عوامی رضا کار فورس کے جوان، سعودی جارحین کے ذریعے ملک پر قبضے کی سازش کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل طور پر آمادہ ہیں-
خبر کا کوڈ: 3363271    تاریخ اشاعت : 2015/09/16

بین الاقوامی گروپ: یمن ی فوج نے زبردست کاروائی کرتے ہوئے سعودی فوج کے چار اڈوں پر کنٹرول حاصل کرلیا
خبر کا کوڈ: 3361873    تاریخ اشاعت : 2015/09/13

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے فوجیوں کو جیزان میں واقع فوجی چھاؤنی واپس لینے کی کوشش میں منہ کی کھانی پڑی ہے
خبر کا کوڈ: 3361402    تاریخ اشاعت : 2015/09/12

بین الاقوامی گروپ: یمن ی حجاج کو ویزہ نہ ملنے پر انہوں نے اپنے پیسے سعودی جارحیت سے مقابلے کے لیے رضا کار فوسز کے پاس جمع کرا دئیے
خبر کا کوڈ: 3361311    تاریخ اشاعت : 2015/09/12

بین الاقوامی گروپ:متحدہ عرب امارات نے یمن سے اپنے فوجی واپس بلانے اور جنگ سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے
خبر کا کوڈ: 3361228    تاریخ اشاعت : 2015/09/11