بین الاقوامی گروپ:اتوار کو بعض ذرائع ابلاغ نے ٹوئیٹر پر انصار اللہ سے منسوب اکاؤنٹ کے حوالے سے اعلان کیا تھا کہ یہ تحریک اس جنگ بندی کو تسلیم نہیں کرتی کہ جس کا سعودی عرب دعوی کر رہا ہے
خبر کا کوڈ: 3335812 تاریخ اشاعت : 2015/07/27
بین الاقوامی گروپ:ایم ڈبلیو ایم بلتستان کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مجلس وحدت مسلمین کے رہنماوں کے خلاف یمن کے مظلومین کی حمایت میں نکالی گئی ریلی پر درج مقدمات انتہائی شرمناک اور صوبائی حکومت کی بدترین تعصب کا نتیجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3335383 تاریخ اشاعت : 2015/07/26
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے جنوبی یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3335368 تاریخ اشاعت : 2015/07/26
بین الاقوامی گروپ: یمن کی فوج اور عوامی فورس کے جوانوں نے آل سعود کی بمباری اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے سرحدی فوجی اڈوں پر شدید حملے کئے ہیں-
خبر کا کوڈ: 3334961 تاریخ اشاعت : 2015/07/25
بین الاقوامی گروپ:داعش نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعا میں قائم امام بارگاہ میں ہونے والے بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3331779 تاریخ اشاعت : 2015/07/21
بین الاقوامی گروپ:عبدالملک بدرالدین الحوثی نے یمن ی عوام،فوج اور عوامی فورسز کو عید کی مبارکبادی دی
خبر کا کوڈ: 3329016 تاریخ اشاعت : 2015/07/18
بین الاقوامی گروپ: سعوی عرب کے وحشیانہ حملوں میں مظلوم یمینوں کی تصاویر پر مبنی نمائش جامع مسجد بمبئی میں منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 3327803 تاریخ اشاعت : 2015/07/14
بین الاقوامی گروپ: یمن ی فوج نے اعلان کیا ہے کہ سعودی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا-
خبر کا کوڈ: 3326737 تاریخ اشاعت : 2015/07/11
بین الاقوامی گروپ: یمن کے صوبہ عمران پر سعودی حکومت کے تازہ ترین حملوں میں پچاسی افراد شہید اور زخمی ہو گئے-
خبر کا کوڈ: 3325579 تاریخ اشاعت : 2015/07/07
بین الاقوامی گروپ: یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ، اندرون ملک موجود تمام سیاسی دھڑوں کی شمولیت سے نئی حکومت کی تشکیل پر غور کر رہی ہے
خبر کا کوڈ: 3320572 تاریخ اشاعت : 2015/06/28
بین الاقوامی گروپ:ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کی طرف سے ماہ صیام میں یمن پر گولہ باری کرکے سو سے زائد مسلمانوں کو شہید کرنا اس مبارک مہینے کے احترام کو پامال کرنے کے مترادف ہے۔ مسلم ممالک پر واجب ہے کہ وہ اس مہینے کے احترام کو ملحوظ خاطر رکھیں
خبر کا کوڈ: 3317419 تاریخ اشاعت : 2015/06/22
بین الاقوامی گروپ: یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام اپنے خط میں کہا ہے کہ یمن ی عوام اپنی زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں-
خبر کا کوڈ: 3316950 تاریخ اشاعت : 2015/06/21
بین الاقوامی گروپ: یمن میں مسجد کے امام کو سعودی پالیسیوں کی مخالفت پر القاعدہ دہشت گردوں نے نشانہ بنایا
خبر کا کوڈ: 3316672 تاریخ اشاعت : 2015/06/21
بین الاقوامی گروپ:سعودی عربیہ کو برما کے حوالے سے اس وقت او آئی سی کا ایک ہنگامی اجلاس بلانا چاہئے اور ایران، ترکی، مصر، پاکستان جتنے بھی اسلامی ممالک ہیں سب کو ساتھ لے کر برما کے حوالے سے کوئی ٹھوس پالیسی اختیار کرنی چاہئے، انہیں اپنے آپسی اور جزوی اختلافات کو ایک طرف رکھ کر امت مسلمہ اور اسلام کی پاسداری کے لئے ملکر کام کرنا چاہئے،
خبر کا کوڈ: 3316508 تاریخ اشاعت : 2015/06/20
بین الاقوامی گروپ:اقوام متحدہ نے یمن پر سعودی عرب کی طرف سے جاری وحشیانہ اور ظالمانہ بمباری میں ہونے والے جانی اور مالی نقصان اور طبی و غذائی اشیاء کی قلت کے پیش نظر انسانی المیہ رونما ہونے پر خبردار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3316502 تاریخ اشاعت : 2015/06/20
بین الاقوامی گروپ:ظالمانہ اور وحشیانہ بمباری رمضان المبارک کے پہلے دن بھی جاری ہے جس میں اب تک 23 روزہ دار مسلمان شہید ہوچکے ہیں
خبر کا کوڈ: 3316011 تاریخ اشاعت : 2015/06/19
بین الاقوامی گروپ: یمن کی وزارت صحت کے اعلان کے مطابق چھبیس مارچ سے یمن کے مختلف علاقوں پر جاری آل سعود کی بمباری میں اب تک دس ہزار سے زائد افراد شہید و زخمی ہو چکے ہیں-
خبر کا کوڈ: 3315033 تاریخ اشاعت : 2015/06/16
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے علاقہ نجران کے قبائل نے یمن پر سعودی عرب کے حملے کو یمن میں سیاسی مداخلت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہمارے آباء و اجداد کے ساتھ کئے گئے تمام معاہدوں کو توڑدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3315028 تاریخ اشاعت : 2015/06/16
بین الاقوامی گروپ: یمن کی خبر رساں ایجنسی سبا کی رپورٹ کے مطابق یمن کے انسانی حقوق کے مرکز نے جمعرات کے دن ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن پر حملوں کے دوران مختلف علاقوں میں طبی مراکز تک کو نشانہ بنایا ہے-
خبر کا کوڈ: 3313471 تاریخ اشاعت : 2015/06/13
بین الاقوامی گروپ: حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے کہا کہ رہبر انقلاب اسلامی، امام خمینی(رہ) کے راستے کو تقویت دینے والے ہیں اور ہمیشہ سے اسلامی اتحاد اور باہمی اتفاق کے داعی رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3312775 تاریخ اشاعت : 2015/06/10