یمن

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: انصاراللہ ترجمان نے مطالبہ کیا کہ اس افسوسناک واقعے پر عربی اور اسلامی ممالک آل سعود سے وضاحت طلب کریں
خبر کا کوڈ: 3369399    تاریخ اشاعت : 2015/09/26

بین الاقوامی گروپ: یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ فوج اور عوامی رضا کار فورس کے جوان، سعودی جارحین کے ذریعے ملک پر قبضے کی سازش کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل طور پر آمادہ ہیں-
خبر کا کوڈ: 3363271    تاریخ اشاعت : 2015/09/16

بین الاقوامی گروپ: یمن ی فوج نے زبردست کاروائی کرتے ہوئے سعودی فوج کے چار اڈوں پر کنٹرول حاصل کرلیا
خبر کا کوڈ: 3361873    تاریخ اشاعت : 2015/09/13

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے فوجیوں کو جیزان میں واقع فوجی چھاؤنی واپس لینے کی کوشش میں منہ کی کھانی پڑی ہے
خبر کا کوڈ: 3361402    تاریخ اشاعت : 2015/09/12

بین الاقوامی گروپ: یمن ی حجاج کو ویزہ نہ ملنے پر انہوں نے اپنے پیسے سعودی جارحیت سے مقابلے کے لیے رضا کار فوسز کے پاس جمع کرا دئیے
خبر کا کوڈ: 3361311    تاریخ اشاعت : 2015/09/12

بین الاقوامی گروپ:متحدہ عرب امارات نے یمن سے اپنے فوجی واپس بلانے اور جنگ سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے
خبر کا کوڈ: 3361228    تاریخ اشاعت : 2015/09/11

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے شہری ہوابازی کے ادارے نے یمن ی فوج کے جوابی حملوں کے خوف سے ملک کے جنوبی ھوائی اڈوں کو بند کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 3360091    تاریخ اشاعت : 2015/09/07

بین الاقوامی گروپ:آل سعود کے ہاتھوں انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں جمعے کو زبردست احتجاجی مظاہرہے ہوئے
خبر کا کوڈ: 3358110    تاریخ اشاعت : 2015/09/05

بین الاقوامی گروپ:صوبہ حجہ میں تازہ سعودی حملوں میں 36 یمن ی شہری شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3354547    تاریخ اشاعت : 2015/08/31

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کی فوج نے یمن کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے باقم شہر پر کلسٹر بم برسائے ہیں
خبر کا کوڈ: 3354065    تاریخ اشاعت : 2015/08/30

بین الاقوامی گروپ: یمن ی فوج کے حملے میں سعودی فوج کی اٹھارہویں بٹالین کا کمانڈر ہلاک ہو گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3350788    تاریخ اشاعت : 2015/08/24

بین الاقوامی گروپ: سعودی لڑاکا طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کرکے کم از کم سترہ عام شہریوں کو شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3350546    تاریخ اشاعت : 2015/08/23

بین الاقوامی گروپ: یمن کی عوامی رضاکار فورسز اور مفرور صدر کے عناصر کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں
خبر کا کوڈ: 3345233    تاریخ اشاعت : 2015/08/17

بین الاقوامی گروپ: یمن میں سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کا مقابلہ کرنے اور استقامت کی حکمت عملی اختیار کرنے کے لئے عوامی رضاکاروں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے-
خبر کا کوڈ: 3344800    تاریخ اشاعت : 2015/08/16

بین الاقوامی گروپ: القاعدہ اور سعودی طیاروں کی بمباری سے عدن شہر میں مسیحی قبرستان اور کلیسا نابود
خبر کا کوڈ: 3339842    تاریخ اشاعت : 2015/08/08

بین الاقوامی گروپ: یمن کے مفرور اور مستعفی وزیر اعظم پر عدن ایئرپورٹ پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس میں وہ بال بال بچ گئے-
خبر کا کوڈ: 3338423    تاریخ اشاعت : 2015/08/03

بین الاقوامی گروپ: یمن کےدارالحکومت صنعا میں موجود دنیا کے قدیم ترین قرآنی نسخوں کو سعودی بم باری سے خطرات لاحق ہیں
خبر کا کوڈ: 3337682    تاریخ اشاعت : 2015/08/02

بین الاقوامی گروپ:اتوار کو بعض ذرائع ابلاغ نے ٹوئیٹر پر انصار اللہ سے منسوب اکاؤنٹ کے حوالے سے اعلان کیا تھا کہ یہ تحریک اس جنگ بندی کو تسلیم نہیں کرتی کہ جس کا سعودی عرب دعوی کر رہا ہے
خبر کا کوڈ: 3335812    تاریخ اشاعت : 2015/07/27

بین الاقوامی گروپ:ایم ڈبلیو ایم بلتستان کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مجلس وحدت مسلمین کے رہنماوں کے خلاف یمن کے مظلومین کی حمایت میں نکالی گئی ریلی پر درج مقدمات انتہائی شرمناک اور صوبائی حکومت کی بدترین تعصب کا نتیجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3335383    تاریخ اشاعت : 2015/07/26

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے جنوبی یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3335368    تاریخ اشاعت : 2015/07/26