بین الاقوامی گروپ: افریقی ملک نائجیریا میں شدت پسند تنظیم بوکو ھرام نے کاروائی کرتے ہوئے سینکڑوں افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2696471 تاریخ اشاعت : 2015/01/11
بین الاقوامی گروپ: عراق کے صوبہ الانبار کی کونسل کے سربراہ نے تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران سے مدد طلب کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2623233 تاریخ اشاعت : 2014/12/20
بین الاقوامی گروپ: داعش سے وابستہ ایک تشہیراتی مرکز نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ داعش گروہ کا سرغنہ ابوبکر البغدادی ہلاک ہوگیاہے
خبر کا کوڈ: 1472329 تاریخ اشاعت : 2014/11/11
بین الاقوامی گروپ:حملے میں کالعدم اسلامی ریاست کے قائدین کی اہم میٹنگ کو نشانہ بنایا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1471119 تاریخ اشاعت : 2014/11/08
بین الاقوامی گروپ: بوکوحرام کے رہنما ابوبکر شیخو نے نائیجیریا کی فوج کے اس دعوے کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ایک کارروائی کے دوران شیخو کو ہلاک کردیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1456624 تاریخ اشاعت : 2014/10/03
بین الاقوامی گروپ:آسٹریلوی وزیر اعظم کو قتل کی دھمکیاں دینے والا ایک شخص پولیس کی فائرنگ میں ہلاک کر دیا گیا ہے،
خبر کا کوڈ: 1453313 تاریخ اشاعت : 2014/09/23
بین الاقوامی گروپ:امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے امریکی صدر باراک اوبامہ کو داعش کے تین اہم رہنماؤں کی ہلاک ت کی اطلاع دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1447268 تاریخ اشاعت : 2014/09/06
بین الاقوامی گروپ:مزید 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے، اب تک 27 اسرائیلی فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوسکی ہے، اسرائیلی فوجی شاؤل آرون قیدی بنالیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1432280 تاریخ اشاعت : 2014/07/22
بین الاقوامی گروپ: عراق آرمی اور عوامی فورس کی جانب سے صوبہ صلاح الدین میں تکفیری دہشتگرد عناصر کیخلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے، جس میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 330 سے زائد تکفیری دہشتگرد مارے جا چکے ہیں جبکہ صوبہ دیالہ کا 90 فیصد حصہ بھی داعش کے قبضے سے چھڑا لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1426926 تاریخ اشاعت : 2014/07/08
بین الاقوامی گروپ:العالم رپورٹ کے مطابق عراقی فوج نے صوبےصلاح الدین اور دیالیہ کے درمیانی علاقوں میں عسکری کاروائی کرتے ہوئے صوبہ کرکوک کی جانب پیش قدمی کی جس کے نتیجے میں داعش کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا۔
خبر کا کوڈ: 1425307 تاریخ اشاعت : 2014/07/02