بین الاقوامی گروپ:کرکوک میں سنی کردوں نے 40 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3361415 تاریخ اشاعت : 2015/09/12
بین الاقوامی گروپ:یمنی فوج کے ایک میزائل حملے میں سعودی عرب، امارات اور بحرین کے ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 300 تک پہنچ گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3360102 تاریخ اشاعت : 2015/09/07
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب نے منگل کے دن اپنے سرحدی علاقے میں یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اہلکاروں کے حملوں میں اپنے تین فوجیوں کی ہلاک ت کا اعتراف کیا
خبر کا کوڈ: 3352868 تاریخ اشاعت : 2015/08/26
بین الاقوامی گروپ:شمالی افغانستان میں جنداللہ نامی دہشت گرد گروہ کے سرغنہ کے ہلاک کر دیئے جانے کی خبریں ملی ہیں
خبر کا کوڈ: 3351257 تاریخ اشاعت : 2015/08/25
بین الاقوامی گروپ:یمنی فوج کے حملے میں سعودی فوج کی اٹھارہویں بٹالین کا کمانڈر ہلاک ہو گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3350788 تاریخ اشاعت : 2015/08/24
بین الاقوامی گروپ: سعودی لڑاکا طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کرکے کم از کم سترہ عام شہریوں کو شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3350546 تاریخ اشاعت : 2015/08/23
بین الاقوامی گروپ: گذشتہ سال بحرانوں اور جنگ کی وجہ سے دنیا کے مختلف ممالک میں ایک لاکھ آٹھ ہزار مسلمان جان سے ہاتھ دھو بیھٹے
خبر کا کوڈ: 3345902 تاریخ اشاعت : 2015/08/19
بین الاقوامی گروپ:نجاب کے وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد پورا شادی خان گاؤں سکتہ کے عالم میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3345757 تاریخ اشاعت : 2015/08/18
بین الاقوامی گروپ:دارالحکومت بغداد کے صدرسٹی میں ہونے والے ایک ٹرک بم دھماکے میں ستتر افراد جاں بحق اور دو سو سے زائد دیگر زخمی ہو گئے
خبر کا کوڈ: 3341819 تاریخ اشاعت : 2015/08/13
بین الاقوامی گروپ:مشرقی ہندوستان کے ایک مندر میں بھگدڑ کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3341007 تاریخ اشاعت : 2015/08/10
بین الاقوامی گروپ:سیکیورٹی فورسز نے جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے القاعدہ رہنما عمر عبدالطیف عرف لقمان کو پاک –افغان سرحد کے قریب ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3338068 تاریخ اشاعت : 2015/08/02
بین الاقوامی گروپ:عراق کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ صوبۂ نینوا میں واقع موصل شہر پر فضائیہ کے حملے میں دہشت گرد گروہ داعش کے دسیوں عناصر ہلاک ہو گئے
خبر کا کوڈ: 3330167 تاریخ اشاعت : 2015/07/19
بین الاقوامی گروپ:مریکی ڈرون حملے میں افغانستان کے لئے داعش کا امیر حافظ سعید اورکزیی کی ہلاک ت کی اطلاع ہے
خبر کا کوڈ: 3326744 تاریخ اشاعت : 2015/07/11
بین الاقوامی گروپ:بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اینٹی ٹیررازم فورس، ایف سی اور حساس اداروں نے کیا، آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ ایف سی کے 2 اہلکارزخمی ہوئے
خبر کا کوڈ: 3325586 تاریخ اشاعت : 2015/07/07
بین الاقوامی گروپ:جنوبی شام کی ایک مسجد میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں شامی القاعدہ سے تعلق رکھنے والے النصرت فرنٹ کے 25 'باغی' ہلاک ہوگئے، جن میں تنظیم کا ایک اہم رہنما بھی شامل ہے
خبر کا کوڈ: 3323051 تاریخ اشاعت : 2015/07/04
بین الاقوامی گروپ:عراق کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے الانبار صوبے کے جبہ علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے چالیس ارکان کو ہلاک کردیا
خبر کا کوڈ: 3322060 تاریخ اشاعت : 2015/07/01
بین الاقوامی گروپ:عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو دہشت گردانہ واقعات میں سولہ افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے
خبر کا کوڈ: 3321479 تاریخ اشاعت : 2015/06/30
بین الاقوامی گروپ:کراچی ؛ گرمی کی لہر برقرار،جاں بحق افراد کی تعداد 600 تک پہنچ گئی
خبر کا کوڈ: 3317919 تاریخ اشاعت : 2015/06/23
بین الاقوامی گروپ:دہشتگردوں کے ٹھکانوں پرشامی فوج کی کاروائی میں داعش اور النصرہ گروہوں کے دوسو دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3103298 تاریخ اشاعت : 2015/04/07
بین الاقوامی گروپ: آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ مولوی فضل اللہ کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3028952 تاریخ اشاعت : 2015/03/23