رمضان شریف:
ایکنا: انتفاضه و قدس کمیٹی انچارج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس سال دنیا منفرد یوم قدس دیکھے گی۔
خبر کا کوڈ: 3516152 تاریخ اشاعت : 2024/04/04
ایکنا: جماعت اسلامی کے تحت کراچی کی شارع قائدین پر شب یکجہتی غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا جس میں جماعت اسلامی کے کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516134 تاریخ اشاعت : 2024/03/31
ایکنا: تعلیمی ثقافتی عالمی ادارہ (یونیسکو) نے فلسطین کے حق میں تین قرار داد پاس کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3516097 تاریخ اشاعت : 2024/03/25
وزیر ثقافت :
ایکنا: ایرانی وزیر ثقافت کا کہنا تھا کہ غزہ کے عوام اور بالخصوص بچوں کا قرآن سے شوق اسلامی معاشرے کے لیے باعث فخر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516084 تاریخ اشاعت : 2024/03/23
انجمن مبلغین فلسطین کے سربراہ:
ایکنا: انجمن مبلغین کے سربراہ نے رمضان المبارک میں امن و خوشحالی کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ اہل غزہ کے مصائب کا خاتمہ ہماری اہم ترین آرزو ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516028 تاریخ اشاعت : 2024/03/13
ایکنا: سوئیڈن میں جدید ڈرنکس«Palestine Cola» کے نام سے متعارف کرایا گیا ہے جس کی آمدنی کا ایک حصہ غزہ متاثرین کے لیے وقف ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516008 تاریخ اشاعت : 2024/03/10
ایکنا: فلسطین وں نے تمام آزاد اور حریت پسند انسانوں سے درخواست کی ہے کہ وہ «طوفان رمضان» کمپین میں بھرپور شرکت کرکے اپنے انسان دوست ہونے کا ثبوت دیں۔
خبر کا کوڈ: 3515979 تاریخ اشاعت : 2024/03/05
ایکنا: اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں امداد کے منتظر فلسطین یوں پر فائرنگ کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515947 تاریخ اشاعت : 2024/02/29
ایکنا: آواره فلسطین ی بچوں کی ویڈیو رفح کیمپ میں وائرل ہوئی ہے جس کی بھرپور پذیرائی سامنے آرہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515944 تاریخ اشاعت : 2024/02/29
ایکنا: «ایناس الباز» غزہ کی بم باری سے متاثرہ ہے جو اب بھی بچوں کو قرآن سے درس استقامت دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515922 تاریخ اشاعت : 2024/02/25
رهبر انقلاب قرآنی مقابلوں کے شرکاء سے:
ایکنا: رهبر انقلاب نے امت اسلامیہ کو غزہ کا عزادار قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان مظلوموں کی حمایت اور مدد اہم ترین ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515911 تاریخ اشاعت : 2024/02/23
ایکنا: ملایشیاء میں ایران کے ثقافتی سفیر نے حضر موت ہوٹلوں کی فلسطین ی حمایت کو قابل قدر قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515904 تاریخ اشاعت : 2024/02/21
ایکنا: پاپ فرانسیس نے اتوار کی دعا میں فلسطین کا نام لیا جب کہ اسرائیل کے نام لینے سے انہوں نے گریز کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515895 تاریخ اشاعت : 2024/02/20
ایکنا: فلسطین ی آرٹسٹ نےغزہ مظلوموں کے ساتھ یکجتہی کے لیے قرآنی ایات کی ڈیزائننگ کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515882 تاریخ اشاعت : 2024/02/18
ایکنا: اردن ٹیم کے شائقین میچ میں «محمد الضیف، ہم آپ کے ساتھ ہیں» اور «ہمارا کیپٹن، ابوخالد»(کمانڈر القسام) کے نعرے لگا رہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515839 تاریخ اشاعت : 2024/02/11
ایکنا: فلسطین ی زرائع کے مطابق تین فلسطین ی کمانڈروں کو جنین ہسپتال کے بستر پر ڈاکٹر کے لباس میں شہید کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515777 تاریخ اشاعت : 2024/01/31
ایکنا: فلسطین ی جوان وئام بدوان کی کوشش سے فلسطین ی آوارگان میں قرآن تقسیم کیا گیا ہے تاکہ ان غموں کا کچھ مداوا ہوسکے۔
خبر کا کوڈ: 3515754 تاریخ اشاعت : 2024/01/27
عالمی علما الاینس سربراہ:
ایکنا: علماء الائنس نے اسلامی اور عرب ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ لاکھوں فلسطین یوں کو بھوک و پیاس سے بچانے کے لیے فوری اقدام کیاجائے۔
خبر کا کوڈ: 3515748 تاریخ اشاعت : 2024/01/25
ایکنا: الجزایر کے انیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے ابتدائی مرحلے کا آغاز ہوچکا ہے جو وزارت مذہبی أمور اور اوقاف کے تعاون سے منعقد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515743 تاریخ اشاعت : 2024/01/24
ایکنا: جیسے جیسے اسرائیل غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں اپنی فوجی کارروائیوں میں اضافہ کر رہا ہے ویسے ویسے دنیا بھر کی مشہور شخصیات فوری جنگ بندی اور فلسطین کی آزادی کے لیے آواز بلند کررہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515739 تاریخ اشاعت : 2024/01/23