فلسطین - صفحہ 7

فلسطین - صفحہ 7

IQNA

ٹیگس
ایکنا: رہبر معظم نے فلسطین میں جاری صہیونی مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی طلباء کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ غزہ کے مظلوموں کی حمایت بہترین راستے کا انتخاب ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516488   تاریخ اشاعت : 2024/05/30

انڈین دانشور ایکنا سے:
ایکنا: قم میں علمائے هند فورم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ شہید صدر نے دنیا میں فلسطینی آواز پہنچائی۔
خبر کا کوڈ: 3516472   تاریخ اشاعت : 2024/05/28

ایرانی وزیر خارجہ شهید حسین امیرعبداللهیان کی شھادت، کاوشوں اور بالخصوص طوفان‌الاقصی کے بعد سفارت کاری میں انکے ولولہ انگیز کاوشوں کے حوالے سے « فلسطینی بچوں کی صدائے مظلومیت» کے عنوان سے پوسٹر وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516467   تاریخ اشاعت : 2024/05/27

شیخ زهیر جعید ایکنا سے:
ایکنا: امل اسلامک موومنٹ لبنان رہنما نے کہا کہ رئیسی اپنے جد امجد رسول‌الله(ص) کی سیرت پر گامزن مظلوموں اور فلسطین کے حامی تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516462   تاریخ اشاعت : 2024/05/27

ایکنا: ریڈیو ڈنمارک نے کہا ہے کہ اگلے منگل کو رسمی طور پر فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516453   تاریخ اشاعت : 2024/05/25

فلسطینی تجزیہ نگار ایکنا سے؛
ایکنا: علاء عبدالفتاح کہا کہنا تھا کہ ایرانی شھدا کے گروپ کی حمایت پر انکے قدر دان ہیں اور انکا عمل سب کے لیے نمونہ عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516452   تاریخ اشاعت : 2024/05/25

ایکنا: کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز نے ٹیکساس کے گورنر اور اس ریاست کی دو یونیورسٹیوں کے اہلکاروں کے خلاف فلسطینی حامی کارکنوں کے حقوق کی خلاف ورزی پر مقدمہ دائر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516401   تاریخ اشاعت : 2024/05/18

ایکنا: 76 سال قبل دن 15 مئی 1948 کو صیہونی جرائم پیشہ گروہوں اور تنظیموں نے فلسطینی قوم کے خلاف وحشیانہ جرم کیا اور ان کی سرزمین پر قبضہ کیا۔ ایک جرم جسے "یومِ نکبہ" کہا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516399   تاریخ اشاعت : 2024/05/17

ایرانی صدر اہل فن سے:
ایکنا: حجت الاسلام و المسلمین رئیسی نے کہا ہے کہ آج مسئلہ فلسطین دنیا کی تمام مسلم اور آزاد اقوام کا پہلا اور مشترکہ مسئلہ بن گیا یے۔
خبر کا کوڈ: 3516395   تاریخ اشاعت : 2024/05/16

ایکنا: ڈنمارک کے بادشاہ نے فلسطین کا پرچم اٹھا کر غزہ کی لوگوں سے یکجہتی کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516380   تاریخ اشاعت : 2024/05/13

مالایا استاد ایکنا سے:
ایکنا: ملایشین یونیورسٹی استاد نے امریکی طلباء کے پیغام کو اہم قرار دیتے ہویے کہا کہ ان جوانوں میں آگاہی عام ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516370   تاریخ اشاعت : 2024/05/12

بین الاقوامی کتب نمائش میں:
ایکنا: حجت‌الاسلام والمسلمین رئیسی کا کہنا تھا کہ آج غزہ کا ایک صفہ روشن ترین اسقامت اور خدا سے عشق اور دوسرا تارک ترین ظلم کا صفحہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516368   تاریخ اشاعت : 2024/05/12

فلسطین اپ ڈیٹ؛
ایکنا: قاہرہ میں حماس کا ایک وفد مذاکرات کے لیے پہنچ کا ہے اور دوسری جانب ہالینڈ میں اسرائیل مخالف مظاہرے کو پولیس نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516365   تاریخ اشاعت : 2024/05/11

کتاب «فلسطین حضرت آیت‌الله العظمی سیدعلی خامنه‌ای کی نگاہ میں» / ۱
ایکنا: مسئله فلسطین کو اہم ترین مسئلہ شمار کرنا رھبر انقلاب کے افکار اور بصیرت کی دلیل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516364   تاریخ اشاعت : 2024/05/11

ایکنا: ماہرین کے مطابق امریکی طلباء موومنٹ کی تقلید میں جلد ہی عالمی سطح پر ایک تحریک شروع ہوسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516360   تاریخ اشاعت : 2024/05/10

ایکنا: بہت جلد امریکہ سے شروع ہونے والا طلباء کا نیا انقلاب پوری دنیا میں پھیل جائے گا اور اقوام عالم کی بیداری ایک عالمی انقلاب میں تبدیل ہو جائے گی.
خبر کا کوڈ: 3516326   تاریخ اشاعت : 2024/05/04

طلال عتریسی ایکنا وبینار سے:
ایکنا: شهید مطهری سمجھتا تھا کہ فلسطین پر یہودی قبضے کی دعوی جعلی اور جھوٹ ہے اور اس سرزمین پر پہلے عیسائی اور فلسطینی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516314   تاریخ اشاعت : 2024/05/02

یورپی یونین نمایندہ:
ایکنا: متعدد یورپی ممالک مئی کے آخر تک فلسطین کو تسلیم کرسکتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516311   تاریخ اشاعت : 2024/05/01

سابق اقوام متحدہ رپورٹر؛
ایکنا: سابق رپورٹر کا کہنا ہے کہ غزہ میں «غیرانسانی» قتل عام کی وضاحت سے عاری نتن یاہو ایران کشیدگی سے عوامی افکار گمراہ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516288   تاریخ اشاعت : 2024/04/28

غزہ مظلوموں کا خون رنگ لانے لگا؛
ایکنا: غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکا کی بڑی یونیورسٹیوں میں احتجاج اور مظاہرے جاری ہیں جو اب یورپ میں بھی پھیل گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516283   تاریخ اشاعت : 2024/04/27