فلسطین - صفحہ 5

فلسطین - صفحہ 5

IQNA

ٹیگس
جشن میلاد پر؛
ایکنا: ہمارا فرض ہے کہ ہم فلسطین اور کشمیر کے مظلوموں کے حق میں آواز اٹھائیں اور عالمی برادری کو ان کی حمایت پر آمادہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3517118   تاریخ اشاعت : 2024/09/17

ایکنا: فلسطین خواتین فاونڈیشن کے تعاون سے مسجد الاقصی میں چھ سو باحجاب بچیوں کی حوصلہ افزائی کی تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517110   تاریخ اشاعت : 2024/09/16

ایکنا: حجت‌الاسلام و المسلمین شهریاری کے مطابق کانفرنس «اسلامی تعاون، مشترکہ اقدار اور مسئلہ فلسطین» کے عنوان سے منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517101   تاریخ اشاعت : 2024/09/15

ایکنا: ترک شھر بورسای میں سینکڑوں ننھے طلباء نے «زندگی نماز کے ساتھ حسین ہے» اجتماع میں فلسطین کی حمایت کی۔
خبر کا کوڈ: 3517089   تاریخ اشاعت : 2024/09/13

فلسطین اپ ڈیٹ؛
ایکنا: غزہ میں جنگ کے سایے میں اعتراضات جاری ہیں جہاں امریکہ متوقع طور پر ایک جنگ بندی کی نوید دے سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517068   تاریخ اشاعت : 2024/09/09

ایکنا: دنیا کی سب سے بڑی طلباء تحریک نیویارک شہر میں قائم کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516993   تاریخ اشاعت : 2024/08/27

ایکنا: وزارت صحت کے مطابق صہیونی بم باری میں بارہ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516974   تاریخ اشاعت : 2024/08/25

ایکنا: موکب «نداء الاقصی» میں علما و دانشوروں کی موجودگی میں فلسطینی سے یکجہتی کا اظھار کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516953   تاریخ اشاعت : 2024/08/21

گارڈین رپورٹ؛
ایکنا: گارڈین رپورٹ کے مطابق فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کے حکام فلسطین حامی پوسٹوں پر کڑی نظر رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516947   تاریخ اشاعت : 2024/08/19

امور مساجد کے سربراہ نے «مسجد اسلامی دنیا میں مزاحمت کی بنیاد» کو اس سال کو شعار بیان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516940   تاریخ اشاعت : 2024/08/18

ایکنا: نعمت مینوش شفیق نے فلسطین حامی طلباء کے اعتراضات اور مظاہروں کے بعد عہدے سے استعفی دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516934   تاریخ اشاعت : 2024/08/17

ایکنا: عبری‌ میڈیا نے جنوب لبنان سے گولہ باری سے تباہ شدہ تصاویر شائع کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516866   تاریخ اشاعت : 2024/08/05

ایکنا: حضرت ارمیا فرزند حلقیا، بنی اسرائیل کے انبیاء میں سے ہے جو چھ صدی قبل میلاد آئے تھے انکا نام قرآن میں واضح نہیں تاہم روایات میں موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516856   تاریخ اشاعت : 2024/08/04

انجمن علماء لبنان کے سربراہ:
ایکنا: شیخ غازی حنینه کے مطابق اسرائیل نے رہنماوں کو ٹارگٹ بنانا شروع کیا ہے اور رھبرمعظم نے پیغام دیا ہے کہ صہیونی رژیم نابود ہوکر رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3516848   تاریخ اشاعت : 2024/08/03

ایکنا: اسماعیل هنیه، کی شہادت پر مختلف گروپس نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516845   تاریخ اشاعت : 2024/08/01

پزشکیان انصارلله یمن ترجمان سے
ایکنا: ایرانی صدر نے ملاقات میں کہا کہ فلسطین کی حمایت میں یمنیوں کی کاکردگی قابل تحسین ہے اور انہوں نے غاصب رژیم پر دباو بڑھایا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516836   تاریخ اشاعت : 2024/07/31

ایکنا: حماس اور جهاد اسلامی فلسطین وفد نے تھران میں حضرت آیت‌الله خامنه‌ای سے ملاقات کی اور حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516835   تاریخ اشاعت : 2024/07/30

ایکنا: اردنی عوام نے گذشتہ رات غزہ مظالم کے خلاف صہیونی رژیم کے خلاف مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516819   تاریخ اشاعت : 2024/07/28

ایکنا: پیرس 2024 مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں فلسطینی کھلاڑیوں کے کاروان کا بھرپور استقبال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516814   تاریخ اشاعت : 2024/07/28

ایکنا: حماس نے چین کی جانب سے پیکن بیانیے کو مثبت قرار دیتے ہوئے قومی وحدت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516804   تاریخ اشاعت : 2024/07/26