فلسطین - صفحہ 9

فلسطین - صفحہ 9

IQNA

ٹیگس
ایکنا: ملایشیاء میں ایران کے ثقافتی سفیر نے حضر موت ہوٹلوں کی فلسطینی حمایت کو قابل قدر قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515904   تاریخ اشاعت : 2024/02/21

ایکنا: پاپ فرانسیس نے اتوار کی دعا میں فلسطین کا نام لیا جب کہ اسرائیل کے نام لینے سے انہوں نے گریز کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515895   تاریخ اشاعت : 2024/02/20

ایکنا: فلسطینی آرٹسٹ نےغزہ مظلوموں کے ساتھ یکجتہی کے لیے قرآنی ایات کی ڈیزائننگ کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515882   تاریخ اشاعت : 2024/02/18

ایکنا: اردن ٹیم کے شائقین میچ میں «محمد الضیف، ہم آپ کے ساتھ ہیں» اور «ہمارا کیپٹن، ابوخالد»(کمانڈر القسام) کے نعرے لگا رہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515839   تاریخ اشاعت : 2024/02/11

ایکنا: فلسطینی زرائع کے مطابق تین فلسطینی کمانڈروں کو جنین ہسپتال کے بستر پر ڈاکٹر کے لباس میں شہید کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515777   تاریخ اشاعت : 2024/01/31

ایکنا: فلسطینی جوان وئام بدوان کی کوشش سے فلسطینی آوارگان میں قرآن تقسیم کیا گیا ہے تاکہ ان غموں کا کچھ مداوا ہوسکے۔
خبر کا کوڈ: 3515754   تاریخ اشاعت : 2024/01/27

عالمی علما الاینس سربراہ:
ایکنا: علماء الائنس نے اسلامی اور عرب ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ لاکھوں فلسطینیوں کو بھوک و پیاس سے بچانے کے لیے فوری اقدام کیاجائے۔
خبر کا کوڈ: 3515748   تاریخ اشاعت : 2024/01/25

ایکنا: الجزایر کے انیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے ابتدائی مرحلے کا آغاز ہوچکا ہے جو وزارت مذہبی أمور اور اوقاف کے تعاون سے منعقد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515743   تاریخ اشاعت : 2024/01/24

ایکنا: جیسے جیسے اسرائیل غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں اپنی فوجی کارروائیوں میں اضافہ کر رہا ہے ویسے ویسے دنیا بھر کی مشہور شخصیات فوری جنگ بندی اور فلسطین کی آزادی کے لیے آواز بلند کررہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515739   تاریخ اشاعت : 2024/01/23

فلسطینی وزارت تعلیم نے اعلان کیا کہ غزہ حملوں میں اب تک 4156 طالبعلم ، 321 استاد شہید ہوچکے ہیں اور دسیوں ہزار دیگر طالب علم اور استاد زخمی ہیں اور سو کے لگ بھگ اسکول تباہ ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515723   تاریخ اشاعت : 2024/01/21

ایکنا: معروف صھیونی مورخ پروفیسر ایلان بابیہ نے پانچ علامات کو صہونی زوال کے طور پر پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515705   تاریخ اشاعت : 2024/01/17

ایکنا: نیلسن منڈیلا کے نواسے نے فلسطینی حمایت بارے کہا کہ انکی آزادی کے بغیر ہماری آزادی ناقص ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515703   تاریخ اشاعت : 2024/01/17

ایکنا: غزہ میں اسرائیلی فوج کی اسپتالوں،اسکول اور گھروں پر شدید بمباری سے کل سے اب تک مزید 132 فلسطینی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3515699   تاریخ اشاعت : 2024/01/16

ایکنا: اسرائیل نے حماس کے شہید رہنما صالح العاروری کی دو بہنوں کو حراست میں لے لیا۔
خبر کا کوڈ: 3515696   تاریخ اشاعت : 2024/01/15

ایرانی صدر کا سیمینار «طوفان‌الاقصی اور انسانی ضمیر کی بیداری»: سے خطاب
ایکنا: حجت‌الاسلام و المسلمین رئیسی نے فلسطین کو امت کا اہم ترین مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ غزہ اور فلسطین انسان اور دنیا کا اہم ایشو بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515693   تاریخ اشاعت : 2024/01/15

ایکنا: سنئیر انصارالله رہنما نے امریکی اور برطانوی الائنس کی جانب سے یمن پر حملوں کے خلاف ردعمل ظاہر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515681   تاریخ اشاعت : 2024/01/13

اسلامی تعاون تنظیم؛
ایکنا: اسلام ممالک کے پارلمینٹرین اجلاس میں فلسطین کی حمایت پر تاکید کرتے ہویے صہونی رژیم کو عالمی عدالت میں طلب کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515671   تاریخ اشاعت : 2024/01/11

حشد الشعبی رہنما ایکنا ویبنار سے:
ایکنا: مهند نجم عبد العقابی کے مطابق آج غزہ کی مظلومیت اور استقامت نے امریکی اسرائیلی کھوکھلے پن کو بے نقاب کردیا ہے اورر پوری دنیا اس کو دیکھ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515658   تاریخ اشاعت : 2024/01/09

ایکنا: اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ سال 2024 ہمارے ملک کے لیے ترقی اور خوشحالی کی نوید لے کر آئے، فلسطینی بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ہم نئے سال کو انتہائی سادگی سے منا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515609   تاریخ اشاعت : 2024/01/01

گذشتہ سالوں کے برعکس اس سال غزہ میں وحشیانہ حملوں کی وجہ سے یہاں مسیحی برادری نے کرسمس کے جشن اور تقریبات ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے اور صرف دعا کی محفلیں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3515569   تاریخ اشاعت : 2023/12/26