فلسطین - صفحہ 8

فلسطین - صفحہ 8

IQNA

ٹیگس
ایکنا: فلسطین اور کشمیر میں جاری مسلمانوں کی نسل کشی ایک لمحہ فکریہ ہے، مسلمانوں کو متحد ہو کر اس کڑے وقت میں اپنے فلسطینی ابھائیوں کا ساتھ دینا چاہئیے
خبر کا کوڈ: 3516267   تاریخ اشاعت : 2024/04/24

ایکنا : امریکہ نے فلسطین کی رکنیت سے متعلق قرارداد مسترد کردی۔
خبر کا کوڈ: 3516244   تاریخ اشاعت : 2024/04/20

ایکنا: او آئی سی نے فلسطینی رکنیت بارے سلامتی کونسل کی ناکامی اور امریکی ویٹو کو افسوسناک قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516240   تاریخ اشاعت : 2024/04/20

ایکنا: جعمرات کو الجزایر کی جانب سے سلامتی کونسل فلسطینی ممبرشپ پر ووٹنگ کرائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3516238   تاریخ اشاعت : 2024/04/19

عرب اینکر ایکنا نیوز سے؛
ایکنا: معن بشور، نے ایران سے اسرائیل کو برراہ راست نشانہ بنانے کو شاندار قرار دیتے ہویے کہا کہ اب سے طاقت کے توازن میں تبدیلی آچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516225   تاریخ اشاعت : 2024/04/16

فلسطین تازہ ترین؛
ایکنا: وزارت صحت غزه نے وحشیانہ حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں کی تعداد بارے تازہ رپورٹ شائع کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516200   تاریخ اشاعت : 2024/04/13

ایکنا: دو فلسطینی بچوں کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں دو بچے تباہ شدہ گھروں کے ملبوں پر تلاوت کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516173   تاریخ اشاعت : 2024/04/07

ایکنا: دنیا کے مختلف شہروں میں یوم قدس کے مظاہرے منعقد ہوئے جسمیں صہیونی مظالم کی مذمت کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516172   تاریخ اشاعت : 2024/04/07

فلسطین اپ ڈیٹ؛
ایکنا: وزارت صحت فلسطین نے اعلان کیا کہ فلسطینی شھدا کی تعداد 33 ہزار سے بڑھ چکی ہے جب کہ حزب اللہ لبنان نے صہیونی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516153   تاریخ اشاعت : 2024/04/04

رمضان شریف:
ایکنا: انتفاضه و قدس کمیٹی انچارج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس سال دنیا منفرد یوم قدس دیکھے گی۔
خبر کا کوڈ: 3516152   تاریخ اشاعت : 2024/04/04

ایکنا: جماعت اسلامی کے تحت کراچی کی شارع قائدین پر شب یکجہتی غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا جس میں جماعت اسلامی کے کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516134   تاریخ اشاعت : 2024/03/31

ایکنا: تعلیمی ثقافتی عالمی ادارہ (یونیسکو) نے فلسطین کے حق میں تین قرار داد پاس کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3516097   تاریخ اشاعت : 2024/03/25

وزیر ثقافت :
ایکنا: ایرانی وزیر ثقافت کا کہنا تھا کہ غزہ کے عوام اور بالخصوص بچوں کا قرآن سے شوق اسلامی معاشرے کے لیے باعث فخر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516084   تاریخ اشاعت : 2024/03/23

انجمن مبلغین فلسطین کے سربراہ:
ایکنا: انجمن مبلغین کے سربراہ نے رمضان المبارک میں امن و خوشحالی کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ اہل غزہ کے مصائب کا خاتمہ ہماری اہم ترین آرزو ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516028   تاریخ اشاعت : 2024/03/13

ایکنا: سوئیڈن میں جدید ڈرنکس«Palestine Cola» کے نام سے متعارف کرایا گیا ہے جس کی آمدنی کا ایک حصہ غزہ متاثرین کے لیے وقف ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516008   تاریخ اشاعت : 2024/03/10

ایکنا: فلسطینوں نے تمام آزاد اور حریت پسند انسانوں سے درخواست کی ہے کہ وہ «طوفان رمضان» کمپین میں بھرپور شرکت کرکے اپنے انسان دوست ہونے کا ثبوت دیں۔
خبر کا کوڈ: 3515979   تاریخ اشاعت : 2024/03/05

ایکنا: اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر فائرنگ کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515947   تاریخ اشاعت : 2024/02/29

ایکنا: آواره فلسطینی بچوں کی ویڈیو رفح کیمپ میں وائرل ہوئی ہے جس کی بھرپور پذیرائی سامنے آرہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515944   تاریخ اشاعت : 2024/02/29

ایکنا: «ایناس الباز» غزہ کی بم باری سے متاثرہ ہے جو اب بھی بچوں کو قرآن سے درس استقامت دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515922   تاریخ اشاعت : 2024/02/25

رهبر انقلاب قرآنی مقابلوں کے شرکاء سے:
ایکنا: رهبر انقلاب نے امت اسلامیہ کو غزہ کا عزادار قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان مظلوموں کی حمایت اور مدد اہم ترین ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515911   تاریخ اشاعت : 2024/02/23