حزب اللہ

iqna

IQNA

ٹیگس
شیخ نعیم قاسم:
ایکنا: امام حسینؑ نے عزت و صداقت کا راستہ ہمیں سکھایا اور آج حق و باطل کی جنگ میں ہر مرد اور ہر عورت ذمہ دار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518751    تاریخ اشاعت : 2025/07/06

ایکنا: جنرل سیکریٹری حزب‌الله لبنان نے بانی انقلاب کی چھتیسویں برسی پر بیان میں کہا کہ ایران اسلامی افکار امام کی روشنی میں روز اول سے فلسطین اور مقاومت کے ساتھ کھڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518591    تاریخ اشاعت : 2025/06/03

لبنانی صدر؛
ایکنا: جوزف عون کا کہنا تھا کہ اسلحوں کو محدود کرانے کے حوالے سے حزب اللہ سے گفتگو ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518333    تاریخ اشاعت : 2025/04/16

ایکنا: شهید سیدهاشم صفی‌الدین کو لبنان کے امام بارگاہ «دیر قانون النهر» سے تشیع کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518051    تاریخ اشاعت : 2025/02/26

نعیم قاسم:
ایکنا: جنرل سیکریٹری حزب‌الله لبنان نے صہیونی رژیم کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہمارا صبر لبریز ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517767    تاریخ اشاعت : 2025/01/06

ایکنا: شیخ علی دعموش، نے رھبر معظم کے تعاون اور اہتمام پر انکا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517742    تاریخ اشاعت : 2025/01/01

ایکنا: محمدمهدی نصرالله، فرزند سیدحسن نصرالله، نے لبنان و غاصب رژیم کے درمیان جنگ بندی پر تباہ شدہ گھر سے پیغام جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517549    تاریخ اشاعت : 2024/11/30

ایکنا: لبنانی حکام کے مطابق گذشتہ روز کے آغاز سے حزب اللہ اور صہیونی رژیم میں جنگ بندی شروع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517539    تاریخ اشاعت : 2024/11/28

ملایشین سیاست داں ایکنا سے:
ایکنا: سیدابراهیم سیدنوح کا خیال ہے کہ 2006 کے بعد سے جنوبی لبنان میں پیچیدہ صورتحال میں حزب اللہ برتر طاقت یہاں شمار کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517409    تاریخ اشاعت : 2024/11/06

ایکنا: تحریک انصارالله یمن نے حزب اللہ میں بطور جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر شیخ نعیم قاسم کو مبارک باد دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517376    تاریخ اشاعت : 2024/11/01

ایکنا: حزب‌الله لبنان نے شیخ نعیم قاسم کو جنرل سیکریٹری مقرر کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517370    تاریخ اشاعت : 2024/10/30

ایکنا: ایران کے معروف قاری مجید عنان‌پور، نے حزب اللہ رہنما سیدهاشم صفی‌الدین، کی شہادت پر آیت ۲۳ سوره مبارکه احزاب کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517355    تاریخ اشاعت : 2024/10/28

ایکنا: سیدهاشم صفی‌الدین اہم ترین لیڈروں میں شمار ہوتا تھا اور انکو سید حسن نصراللہ کا جانشین اور «سایه نصرالله» کہا جاتا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517343    تاریخ اشاعت : 2024/10/26

لبنان میں قتل عام نے صہیونی حقیقت کو دوبارہ آشکارا کیا. انکو جاننا چاہیے کہ وہ حزب‌الله لبنان کو شکست نہیں دے سکتا اور اس علاقے کی تقدیر مقاومت اور حزب‌الله رقم کرے گی۔ رھبر انقلاب
خبر کا کوڈ: 3517310    تاریخ اشاعت : 2024/10/20

ایکنا: قرآنی مرکز «ثامن الأئمه(ع)» کے تعاون سے «سڈنی» میں شهید سیدحسن نصرالله اور شھدا کی یاد میں تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517263    تاریخ اشاعت : 2024/10/12

فلسطینی بچے حامی اجلاس سے؛
ایکنا: فلسطینی بچوں کی حمایت اجلاس سے خطاب میں کہا گیا کہ شهید سید حسن کی کمی سے مزاحمت کو کوئی نقصان نہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517249    تاریخ اشاعت : 2024/10/09

شیخ نعیم قاسم:
ایکنا: شیخ نعیم قاسم کا کہنا تھا کہ طوفان الاقصی آپریشن مین مزاحمت نے مشرقی وسطی کا نقشہ بدل دیا، اگر مغربی حمایت نہ ہوتی تو اسرائیل باقی نہ بچتا۔
خبر کا کوڈ: 3517248    تاریخ اشاعت : 2024/10/09

شهید سید عباس الموسوی کی خواہر ایکنا سے:
ایکنا: غزہ بیگناہوں کا دفاع ایک اخلاقی اور انسانی فریضہ ہے اور اسی بنیاد پر حزب اللہ غزہ عوام کے شانہ بشانہ کھڑی نظر آئی۔
خبر کا کوڈ: 3517214    تاریخ اشاعت : 2024/10/05

جنگ اس کی زندگی تھی۔ وہ اسی جنگ میں جوان ہوا۔ اسے زندگی میں جو بھی ملا اسی جنگ میں ملا۔
خبر کا کوڈ: 3517199    تاریخ اشاعت : 2024/10/01

شیخ نعیم قاسم:
ایکنا: ڈپٹی حزب الله لبنان کا کہنا تھا کہ سید حسن نصرالله کی شھادت کے باوجود تمام حملے پوری طاقت سے جاری رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517197    تاریخ اشاعت : 2024/10/01