فرزند سیدحسن نصرالله کا وایران شدہ گھر سے پیغام + ویڈیو

IQNA

فرزند سیدحسن نصرالله کا وایران شدہ گھر سے پیغام + ویڈیو

17:05 - November 30, 2024
خبر کا کوڈ: 3517549
ایکنا: محمدمهدی نصرالله، فرزند سیدحسن نصرالله، نے لبنان و غاصب رژیم کے درمیان جنگ بندی پر تباہ شدہ گھر سے پیغام جاری کردیا۔

ایکنا کی رپورٹ کے مطابق، سید محمد مہدی نصراللہ نے جنگ بندی کے اعلان کے بعد بیروت کے علاقے حارہ حریک میں اپنے تباہ شدہ گھر کے ملبے پر موجودگی اختیار کی اور ایک پیغام میں کہا:

"ہم خدا کے شکر گزار ہیں کہ اس نے ہمیں سید الشہداء امت کے خاندان کا حصہ بنایا، جنہوں نے خون بہانے، اپنے گھر بار سے بے گھر ہونے اور تباہی برداشت کرنے کے باوجود اس جنگ کے پہلے دن سے فتح کے اعلان تک لبنان میں اس ثابت قدم، ایثارگر اور بہادر قوم کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔ یہ فتح آپ کو مبارک ہو۔"

 

ویڈیو:

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4251037

نظرات بینندگان
captcha