ایکنا: مسجد «القبلی» سعودی شہر ریاض کی تاریخی مسجد ہے جو سادہ عناصر سے بنائی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518255 تاریخ اشاعت : 2025/04/01
ریاض : فلکی حساب سے یکم مارچ بروز ہفتےکو سعودی عرب میں پہلا روزہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517919 تاریخ اشاعت : 2025/02/04
ایکنا: مسلم علماء کونسل اور مختلف اداروں نے «موسم ال ریاض » کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسلام مخالف پروگرام قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517528 تاریخ اشاعت : 2024/11/26
ایکنا: ریاض فیسٹیول میں فحش پروگراموں اور کنسرٹ میں کعبہ ماڈل کی توہین پر سوشل میڈیا میں شدید اعتراضات سامنے آرہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517485 تاریخ اشاعت : 2024/11/19
ایکنا: بارہویں صدی کا نادر نسخہ ریاض 2024 نمایش میں پیش کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517237 تاریخ اشاعت : 2024/10/08
ایکنا: « ریاض » نامی گاوں شهر «بنیسویف» مصر میں واقع ہے جہاں حفظ قرآن کے جدید أصول پر قرآن حفظ کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517232 تاریخ اشاعت : 2024/10/07
ایکنا؛ غیر مسلموں کو 2021 تک مدینہ میں داخلے کی اجازت نہیں تھی، جس کے بعد قوانین میں نرمی کے باعث وہ شہر کے وسط میں مسجد نبوی کے اطراف تک جا سکتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3515663 تاریخ اشاعت : 2024/01/09
ایکنا: قرانی ایپلیکیشنز میں مقابلہ ریاض کی حفظ انجمن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515621 تاریخ اشاعت : 2024/01/03
بین الاقوامی گروپ: اپنے ایران کے دورہ کے بعد وزیراعظم عمران خان ریاض دورے کے موقع پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے جس میں خطے میں بڑھتی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3506741 تاریخ اشاعت : 2019/10/14
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے نواحی علاقے میں سیکورٹی اہلکاروں اور مسلح شخص کے درمیان جھڑپ کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3504977 تاریخ اشاعت : 2018/08/17
بین الاقوامی گروپ:امریکی جریدے کے مطابق سعودی عرب وھابیت کی ترویج کر رہا ہے، پیرس کے دہشت گرادانہ واقعات میں ریاض قصور وار ہے
خبر کا کوڈ: 3455237 تاریخ اشاعت : 2015/11/21
بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی سیمینار بعنوان « مطالعات قرآنی میں پیشرفت » میں شریک دانشوروں نے ریاض میں آئیڈیل قرآنی یورنیورسٹی بنانے پر تاکید کی ہیں
خبر کا کوڈ: 2940419 تاریخ اشاعت : 2015/03/07