رهبر انقلاب:
ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے عازمین حج کے کارواں سے خطاب میں اس سال کے حج کو دشمنوں سے بیزاری کا حج قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516344 تاریخ اشاعت : 2024/05/07
ایکنا: سعودی عرب میں مصری یونین کے رہنما کا کہنا ہے کہ ہفتے سے مکه مکرمه میں خصوصی اجازت نامہ کے بغیر داخلہ ممنوع ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516342 تاریخ اشاعت : 2024/05/06
حجتالاسلام نواب
ایکنا: امور حج میں رھبر کے نمایندہ خصوصی نے بیتالله الحرام کے زائرین سے کہا کہ وہ قرآن کو حج کا محور قرار دے۔
خبر کا کوڈ: 3516337 تاریخ اشاعت : 2024/05/06
ایکنا: تھران کے آزادی کمپلیکس میں تھرانی حج اج کے لیے عملی پریکٹس کیمپ منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516334 تاریخ اشاعت : 2024/05/05
سر سے پاؤں تک انسانیت کی ضرورت ہے۔ ہم ان مسائل کو حل کرنے اور ان ضروریات کو فراہم کرنے کے لئے کس سے پوچھیں؟ اللہ تعالیٰ کی طرف سے جو ہماری ضروریات کو جانتا ہے۔ «و اسئلوا اللَه من فضله ان اللَه کان بکلّ شیءٍ علیما.» ، اور اللہ ہر چیز کا جاننے والا ہے۔" خدا جانتا ہے کہ آپ کیا چاہتے ہیں، آپ کو کیا ضرورت ہے اور آپ اس سے کیا مانگتے ہیں۔ تو خدا سے مانگو۔ ایک اور مقام پر فرماتے ہیں: ’’اور میرے رب نے فرمایا: ادعونی ستجب لکم‘‘۔ آپ کے رب نے فرمایا ہے: ’’میرے سے طلب کرو‘‘ کا مطلب ہے ’’مجھے پکارو۔ میں تمہیں جواب دوں گا۔" البتہ اس جواب کا مطلب یہ نہیں کہ ضرورت پوری کرتا ہے۔ وہ کہتا ہے: "میں جواب دیتا ہوں "؛ میں معافی چاہتا ہوں لیکن یہ الہی جواب، بہت سے معاملات میں، ضرورت کی فراہمی اور آپ کی درخواست کے ساتھ ہوتا ہے۔ اقتباس از خطبہ رہبر انقلاب
خبر کا کوڈ: 3516316 تاریخ اشاعت : 2024/05/02
ایکنا: دونوں ممالک حج اور زیارات کے لیے 25 فیصد کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516294 تاریخ اشاعت : 2024/04/29
نئے ایرانی سال کے آغاز کے بعد سے ایرانی حج اج کا پہلا کارواں سعودی روانہ ہوا جہاں ائیرپورٹ پر أمور حج میں رھبر معظم کے نمایندہ خصوصی حضور حج تالاسلام والمسلمین سیدعبدالفتاح نے انکو خدا حافظی کے ساتھ روانہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516262 تاریخ اشاعت : 2024/04/23
ایکنا: مسجد الحرام میں ویلچئیر کے لیے خصوصی راستے مقرر کیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516259 تاریخ اشاعت : 2024/04/23
ایکنا: پاک اور نیک سیرت لوگ حج و عمرہ پر جانے سے قبل دلوں کو پاک کرنے کے لیے جاننے والوں سے بخشش طلب کرتے ہیں اور اس طرح ایک خاص جذبے کے ساتھ کعبہ و مدینہ پر حاضری دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516252 تاریخ اشاعت : 2024/04/22
ایکنا؛ غیر مسلموں کو 2021 تک مدینہ میں داخلے کی اجازت نہیں تھی، جس کے بعد قوانین میں نرمی کے باعث وہ شہر کے وسط میں مسجد نبوی کے اطراف تک جا سکتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3515663 تاریخ اشاعت : 2024/01/09
ایکنا: وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے حج کو ڈیجیٹلائز کرتے ہوئے موبائل ایپ بنا لی۔
خبر کا کوڈ: 3515532 تاریخ اشاعت : 2023/12/21
ایکنا: حکومت پاکستان نے اپنے والد یا خاوند جیسے رشتوں سے محروم حج پر جانے کی خواہشمند خواتین کے لیے طریقہ کار وضع کرتے ہوئے سرکلر جاری کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515528 تاریخ اشاعت : 2023/12/20
ایکنا: کعبہ کو ڈھکنے والے کسوا یا کالے کپڑے کی دیکھ بھال کے لیے جدید تکنیک اور اعلیٰ معیار کا مواد استعمال کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515499 تاریخ اشاعت : 2023/12/16
ایکنا: سرکاری حج اسکیم میں درخواستیں جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع کے ساتھ حج ِ بدل پر 5 سالہ پابندی بھی ختم کر دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515475 تاریخ اشاعت : 2023/12/12
ایکنا :ملایشیاء میں ایرانی ثقافتی نمایندے کے مطابق ایرانی حج وفد کے دورہ ملایشیاء پر قرآنی و حج امور تعلقات پر تاکید کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515430 تاریخ اشاعت : 2023/12/06
ایکنا کوالا لمپور: حج تالاسلام والمسلمین نواب، نے دورہ ملایشیاء کے دوران رستو قرآنی فاونڈیشن کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515412 تاریخ اشاعت : 2023/12/04
اسلام میں حج / 6
حج کے بارے میں جو تعبیرات موجود ہیں وہ حج کی اہمیت دکھانے کے لیے کافی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515320 تاریخ اشاعت : 2023/11/21
اسلام میں حج/ 5
سفر حج میں اصلی مقصد خدا کی رضا حاصل کرنا ہے اور اس حوالے سے جتنا زرق و برق سے دور رہیں گے اتنا کمال کے نزدیک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515306 تاریخ اشاعت : 2023/11/19
اسلام میں حج/ 4
ایکنا تھران: حج ایک عاشقانہ سفر ہے جسمیں خدا کے اولیاء شوق سے پیدل بھی طے کرتے ہیں، امام کاظم ع نے پچیس بار پیدل مدینہ سے چل کر حج کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515232 تاریخ اشاعت : 2023/11/06
اسلام میں حج/ 3
سفر حج کی اتنی اہمیت ہے کہ اگر کوئی اونٹ کسی نجاست کو منہ لگاتے تو اس پر حاجی سفر نہ کرتے۔
خبر کا کوڈ: 3515195 تاریخ اشاعت : 2023/10/30