حج

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: نور قرآنی کارواں کے رکن مهدی صلاحی، نے مدینہ منورہ میں ایک قرآنی محفل میں تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518538    تاریخ اشاعت : 2025/05/25

حج قرآن میں/ 2
ایکنا: قرآن کی مختلف آیات کے مطابق، مناسکِ حج جیسے کہ قربانی، طواف، اور حدودِ حرم میں داخل ہونا، شعائرِ الٰہی کا حصہ قرار دیے گئے ہیں، جن کی بے حرمتی کو دینی مقدسات کی توہین تصور کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518534    تاریخ اشاعت : 2025/05/25

ایکنا: سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ اب تک پانچ لاکھ سے زائد زائرین حج 1446ھ (2025ء) کی ادائیگی کے لیے فضائی، زمینی اور سمندری راستوں سے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518525    تاریخ اشاعت : 2025/05/23

قرآن میں حج/ 1
ایکنا: قرآن کریم نے حج کو اللہ کا حق قرار دیا ہے جو انسانوں پر واجب ہے، بشرطیکہ وہ بیت اللہ کی طرف سفر کرنے کی استطاعت رکھتے ہوں۔
خبر کا کوڈ: 3518519    تاریخ اشاعت : 2025/05/22

ایکنا: سعودی عرب اس سال غزہ کے شہید خاندانوں کے ہزاروں حج اج کی میزبانی کرے کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518516    تاریخ اشاعت : 2025/05/21

ایکنا: حج تمتع کے زائرین مختلف ممالک سے مدینہ منورہ پہنچتے ہیں۔ ہر سال موسم حج تمتع ایک قیمتی موقع ہوتا ہے کہ بیت اللہ کے زائرین، مناسک حج سے پہلے یا بعد میں مدینہ النبی کی زیارت کریں۔
خبر کا کوڈ: 3518505    تاریخ اشاعت : 2025/05/19

حامد ولی‌زادہ؛
ایکنا: بین الاقوامی قاری اور کاروانِ قرآنی نور کے رکن حامد ولی‌زادہ نے کہا ہے کہ جو قاری قرآن، کاروانِ قرآنی نور کا حصہ ہوتا ہے، اُس پر ایسی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں جنہیں بہرصورت انجام دینا ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3518502    تاریخ اشاعت : 2025/05/19

ایکنا: مالکوم ایکس کے مطابق حج کا فلسفہ ہمیں عالمی شہری بناتا اور دنیا بھر کے لوگوں کے ساتھ امن اور ہم آہنگی کا سبق سکھاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518490    تاریخ اشاعت : 2025/05/16

ایکنا: متولی مسجد الحرام کے مطابق حج کے ایام کی مناسبت سے غلاف کعبہ کو تین میٹر بلند کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518489    تاریخ اشاعت : 2025/05/16

ایکنا: سعودی حکام نے آب زمزم لے جانے کے نئے ضوابط جاری کر دیے۔
خبر کا کوڈ: 3518484    تاریخ اشاعت : 2025/05/14

سربراہ کاروان قرآنی نور
ایکنا: بین الاقوامی قاری اور کاروانِ قرآنی نور کے سربراہ محمد جواد کاشفی نے کہا ہے کہ اس سال حج ۱۴۰۴ کے لیے قرآنی نور کاروان میں ۲۰ افراد شامل ہیں اور حج کے دوران مکہ مکرمہ قرآنی محافل منعقد ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3518482    تاریخ اشاعت : 2025/05/14

رهبر انقلاب حجاج اور حج خدام سے:
ایکنا: رہبر معظم انقلاب نے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ حج کی ظاہری ترکیب سیاسی جبکہ باطنی اجزا مضمون مکمل طور پر روحانی و عبادتی ہے، امت متحد ہوتی تو غزہ اور یمن جیسے سانحات پیش نہ آتے۔
خبر کا کوڈ: 3518428    تاریخ اشاعت : 2025/05/05

حجت‌الاسلام نواب؛
ایکنا: ولی فقیہ کے نمائندہ برائے امور حج و زیارت نے حاجیوں کے اہل خانہ کی خدمت، حاجیوں کی زیارت، عوام کی خدمت اور مشکلات حل کرنا، لیالی عشر کی دس راتوں میں نفل نمازوں اور اخلاص کو عظیم ثواب قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518427    تاریخ اشاعت : 2025/05/04

ایکنا: وزارت اوقاف و مذہبی امور نے مصر میں مقیم فلسطینیوں کے لیے شرایط کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3518332    تاریخ اشاعت : 2025/04/16

ایکنا: سعودی وزارت داخلہ کے مطابق عمرہ میں زائرین کے لیے آخری بار داخلے اور خارج ہونے کے وقت کا اعلان کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518327    تاریخ اشاعت : 2025/04/15

ایکنا: وزارت صحت کی جاب سے اس سال حج کے لئے آنے والوں کے لئے ضروری ویکسین لگانے کی شرط رکھ دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518320    تاریخ اشاعت : 2025/04/14

ایکنا: سعودی عرب کی جانب سے بارہ ممالک کے ویزوں پر پابندی پر اعتراضات کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518296    تاریخ اشاعت : 2025/04/09

ایکنا: جدہ میں منعقدہ چوتھی بین الاقوامی کانفرنس و نمایش میں 95 ممالک سے نمایندے شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517812    تاریخ اشاعت : 2025/01/15

ایکنا: «توفیق الربیعه»، وزیر حج و عمره کے مطابق سال 2024 میں ریکارڈ تعداد میں زائرین آئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517811    تاریخ اشاعت : 2025/01/15

ایکنا: سعودی عرب نے حج اج کی سہولت کے لیے چوتھی حج کانفرنس جدہ میں منعقد کرنے کا اعلان کیا جسمیں 87 ممالک کے نمایندے شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517763    تاریخ اشاعت : 2025/01/05