حج

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: انصاراللہ ترجمان نے مطالبہ کیا کہ اس افسوسناک واقعے پر عربی اور اسلامی ممالک آل سعود سے وضاحت طلب کریں
خبر کا کوڈ: 3369399    تاریخ اشاعت : 2015/09/26

بین الاقوامی گروپ: ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے منی واقعے پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے سعودی عرب کے نااہل اور نالائق حکام کو اس دردناک حادثے کا اصلی ذمہ دار قراردیا اور اسلامی جمہوریہ ایران میں تین دن تک عام سوگ اور عزا کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3367149    تاریخ اشاعت : 2015/09/25

بین الاقوامی گروپ:رہبر معظم نےامریکہ کی شرانگیز سیاست" اور " غاصب صیہونی حکومت کے جرائم اور مسجد الاقصی کے حریم کی ایک بار پھر توہین" کو تمام مسلمانوں کے لئے اولین مسئلہ قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3367148    تاریخ اشاعت : 2015/09/25

بین الاقوامی گروپ:سول ڈیفنس اتھارٹی کے مطابق بھگدڑ کے دوران 863 سے زائد حج اج زخمی بھی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3367050    تاریخ اشاعت : 2015/09/24

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے گزشتہ جمعہ مکہ کی مسجد الحرام میں کرین حادثے کے نتیجے میں 100 سے زائد عازمینِ حج کی ہلاکت کے بعد تعمیراتی کمپنی سعودی بن لادن گروپ پر پابندی عائد کردی ہے
خبر کا کوڈ: 3363276    تاریخ اشاعت : 2015/09/16

بین الاقوامی گروپ: حج امور کے ماہر دانشور کے مطابق احادیث سے ثابت ہوتا ہے کہ ان حاجیوں کا حج مقبول اور انکی موت شہادت کی موت ہے
خبر کا کوڈ: 3363029    تاریخ اشاعت : 2015/09/16

بین الاقوامی گروپ: آیت‎الله‌العظمی مکارم شیرازی نے کرین حادثے میں جانوں نقصان پر افسوس کا اظھار کرتے ہوئے کہا کہ آل سعود میں حرمین کی خدمت کی صلاحیت نہیں
خبر کا کوڈ: 3361759    تاریخ اشاعت : 2015/09/13

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب میں مسلمانوں کے مقدس ترین شہر مکہ معظمہ کی مسجد الحرام میں کرین گرنے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 107 ہو گئی
خبر کا کوڈ: 3361398    تاریخ اشاعت : 2015/09/12

بین الاقوامی گروپ:آل سعود حکومت نے یمنیوں کو حج کی سعادت سے محروم کردیا
خبر کا کوڈ: 3360503    تاریخ اشاعت : 2015/09/08

بین الاقوامی گروپ: موصل سے حج پر جانے والوں کو مال اور بیوی بچے داعش کے پاس گروی رکھنا ہوں گے
خبر کا کوڈ: 3355716    تاریخ اشاعت : 2015/09/01

بین الاقوامی گروپ:نئی حج درخواست میں آپ کو یہ بتانا ضروری ہوگا کہ کیا آپ اہل تشیع مسلک سے تعلق رکھتے ہیں یا نہیں۔ جواب نہ دینے کی صورت میں آپ کی درخواست کو نہیں دیکھا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3239022    تاریخ اشاعت : 2015/05/01

بین الاقوامی گروپ:پاکستان میں انگوٹھے کے نشان کی شرط سے ملک کے دوردراز علاقوں میں رہنے والوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا
خبر کا کوڈ: 1474385    تاریخ اشاعت : 2014/11/17

بین الاقوامی گروپ:اسلام دشمنوں کی جانب سے پیدا کۓ جانے والے شکوک و شبہات کے مقابلے کے لۓ منصوبہ بندی کرنا ایک اہم ضرورت ہے
خبر کا کوڈ: 1465128    تاریخ اشاعت : 2014/10/28

بین الاقوامی گروپ:سعودی حکام نے آئندہ حج میں دس سال سے کم عمر کے بچوں پر پابندی لگا نے پر غور شروع کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1461860    تاریخ اشاعت : 2014/10/19

بین الاقوامی گروپ: حج کے موقع پر ۷۰سالہ بوڑھی خاتون کی خدمت کا دچسپ منظر دیکھنے میں آیا
خبر کا کوڈ: 1457809    تاریخ اشاعت : 2014/10/07

بین الاقوامی گروپ: عرب امارات میں خانہ کعبہ کے ماڈل کے گرد طواف لانے کی تقریب منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 1457148    تاریخ اشاعت : 2014/10/05

بین الاقوامی گروپ: ٹیلی کام منسٹر ،عبدالطیف صدیق کو حج اور پیغمبر اسلام(ص) کی توہین پر کابینہ سے فارغ کردیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1457111    تاریخ اشاعت : 2014/10/04

بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب کی طرف سے حج پیغام میں اتحاد، مسئلہ فلسطین اور خالص محمدی اسلام اور امریکی اسلام کے درمیان فرق پر عاقلانہ نگاہ کو عالم اسلام کی تین اصلی ترجیحات قرار
خبر کا کوڈ: 1456664    تاریخ اشاعت : 2014/10/04

بین الاقوامی گروپ: زائرین اور حاجیوں کی سہولت کے لیے حج کا خصوصی پروگرام شروع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1449098    تاریخ اشاعت : 2014/09/12

بین الاقوامی گروپ:بن گوریون سے پہلی پرواز 23 ستمبر کو انجام پذیر ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 1448573    تاریخ اشاعت : 2014/09/09