حج

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: مسجد الحرام کی انتظامیہ نے نابیناوں کیلئے سفید چھڑی کا انتظام کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 3504980    تاریخ اشاعت : 2018/08/18

بین الاقوامی گروپ: علامہ ڈاکٹر فخر الدین کی شہادت سے ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔ مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ
خبر کا کوڈ: 3386147    تاریخ اشاعت : 2015/10/17

بین الاقوامی گروپ:وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کا کہنا ہے کہ شہدا منیٰ کے لواحقین کو پانچ لاکھ اور زخمیوں کو 1 لاکھ روپے تک معاوضہ ادا کیا جائے گا ، معاملے کو سیاسی رنگ نہیں دینا چاہئے
خبر کا کوڈ: 3385973    تاریخ اشاعت : 2015/10/16

بین الاقوامی گروپ: لاہور میں ہونیوالی کانفرنس میں مطالبہ کیا گیا کہ وزیر مذہبی امور سردار یوسف اور ڈی جی حج کو فوری طور پر برطرف کرکے ان کیخلاف سانحہ منٰی میں حج اج کیساتھ ناروا سلوک برتنے اور بدانتظامی کے ارتکاب پر مقدمہ درج کیا جائے، سعودی عرب کے مفتی اعظم و دیگر مفتیان بادشاہت کے دفاع میں جو فتاوے جاری کر رہے ہیں، وہ اسلامی اصولوں کی کھلی اور صریحاً خلاف ورزی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3385313    تاریخ اشاعت : 2015/10/14

بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے حکام کی نااہلی ، لاپرواہی اور غفلت کی وجہ سے اس سال منی میں المناک سانحہ رنما ہوا جس میں 28 ممالک کے 5000 سے زائد حج اج کرام شہید ہوگئے جن میں 99 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ پاکستان اپنے حج اج کی تعداد کا بتدریج اعلان کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3384782    تاریخ اشاعت : 2015/10/13

بین الاقوامی گروپ: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے حج آپریشن 14-2013ء کو ہر لحاظ سے مثالی قرار دیا، انہوں نے بتایا کہ ایک لاکھ 43 ہزار 368 پاکستانیوں نے حج کی سعادت حاصل کی، مدینہ منورہ میں مرکزیہ سے باہر رہائش پذیر حج اج کو 400 ریال واپس کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3384312    تاریخ اشاعت : 2015/10/12

بین الاقوامی گروپ: ایسوسیٹیڈ نیوز ایجنسی کے مطابق انیس ممالک سے ملنے والی معلومات کے مطابق جان بحق حاجیوں کی تعداد 1450 سے بڑھ گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3383850    تاریخ اشاعت : 2015/10/11

بین الاقوامی گروپ: کنکریاں مارنے اور جمرات کے راستے میں دروازے بند ہونے کی وجہ سے نقصانات زیادہ ہوئے
خبر کا کوڈ: 3383399    تاریخ اشاعت : 2015/10/10

بین الاقوامی گروپ: دوہفتہ گزرگئے اور بلاآخر سعودی وزیر حج نے ایرانی وزیر حج کومنا واقعے پر تعزیت کا پیغام ارسال کردیا
خبر کا کوڈ: 3383211    تاریخ اشاعت : 2015/10/09

بین الاقوامی گروپ: نظم وضبط کی کمی، جلدبازی اور قانون پر عدم توجہ وجہ ہوسکتی ہے
خبر کا کوڈ: 3383210    تاریخ اشاعت : 2015/10/09

بین الاقوامی گروپ: سانحہ منیٰ حکومتی انتظامات پر اپوزیشن نے سینیٹ اجلاس سے واک آؤٹ کیا / سینیٹر اعتزاز احسن کا کہناتھاکہ منی حادثے کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3383208    تاریخ اشاعت : 2015/10/09

بین الاقوامی گروپ:درخواست گزار عارف ادریس نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) اور ڈائریکٹر حج (جدہ) نے منیٰ حادثے سے متعلق اصل صورت حال کو خفیہ رکھا ہوا ہے
خبر کا کوڈ: 3382314    تاریخ اشاعت : 2015/10/06

بین الاقوامی گروپ: یمن اور شام کے عوام کو حج سے محروم کرنا اسلامی قوانین کی خلاف ورزی ہے
خبر کا کوڈ: 3379057    تاریخ اشاعت : 2015/10/04

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کو اسلامی، انسانی اور اخلاقی بنیادوں پر اس المناک واقعہ کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے اور اسے صاف و شفاف طور پر عالم اسلام کے سامنے پیش کرنا چاہیے
خبر کا کوڈ: 3377757    تاریخ اشاعت : 2015/10/03

بین الاقوامی گروپ: ڈاکٹر عطاالرحمن نے منا واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ بہتر انتظامات سے واقعہ کو روکنا ممکن تھا
خبر کا کوڈ: 3377459    تاریخ اشاعت : 2015/10/03

بین الاقوامی گروپ:پاکستان کے سابق وزیر مذہبی امور نے کہا ہے کہ سانحہ منیٰ میں تقریبا تین سو پاکستانی حج اج کرام کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3374725    تاریخ اشاعت : 2015/09/30

بین الاقوامی گروپ: ملک سلمان نے منی میں نصب کیمروں کو جمع کرانے کا حکم صادر کردیا
خبر کا کوڈ: 3372494    تاریخ اشاعت : 2015/09/28

بین الاقوامی گروپ: جدہ یونیورسٹی کے استاد نے انٹرویو میں بدنظمی کا ذمہ دار ایرانی حاجیوں کو قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3372493    تاریخ اشاعت : 2015/09/28

بین الاقوامی گروپ: سعودی ولی عہد گاڑی میں بیٹھ کر شیطان کو کنکریاں مارتے رہے۔ کیپٹل ٹی وی
خبر کا کوڈ: 3372489    تاریخ اشاعت : 2015/09/28

بین الاقوامی گروپ:رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ سعودی حکام کو چاہئے کہ دوسروں کو ذمہ دار قرار دینے کے بجائے امت مسلمہ اور منی حادثے کے شکار افراد کے لواحقین سے عذرخواہی اور اس المناک واقعے کی ذمہ داری قبول کریں۔
خبر کا کوڈ: 3372236    تاریخ اشاعت : 2015/09/27