حج

iqna

IQNA

ٹیگس
قرآن میں فلسفه حج/ 1
حج دنیا میں مسلمانوں کا عظیم ترین اجتماع ہوتا ہے جو ذی ال حج ہ میں مکہ مکرمہ میں ادا کیا جاتا ہے اور دنیا بھر سے مسلمان یہاں آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516542    تاریخ اشاعت : 2024/06/09

ایکنا: قرآنی کاروان «نور» کے قرآء سرزمین وحی میں سرگرم ہے جہاں اہل سنت کی بڑی تعداد محفلوں میں شریک ہوتی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516518    تاریخ اشاعت : 2024/06/05

ایکنا: اسلامی ایران کے ثقافتی ایمبیسیڈر کے مطابق ملایشیاء میں امام خمینی(ره) کی برسی کے موقع پر«فلسفه حج ؛ تجلی وحدت امت اسلامی اور فلسطین کی آزادی» کانفرنس منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3516507    تاریخ اشاعت : 2024/06/03

ایکنا: سوره مبارکه فجر کی تلاوت ایرانی کارواں میں شامل قاری آرش سوری نے بیت‌الله الحرام میں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516501    تاریخ اشاعت : 2024/06/02

ایکنا: مدینہ کی مساجد میں سے ایک مسجد غمامه (ابر) ہے جو مغربی سمت میں مسجد النبی کے قریب واقع ہے اور قدیم طرز کے ساتھ اس کی مرمت سازی کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516496    تاریخ اشاعت : 2024/06/02

شہدائے احد کے کنارے؛
ایکنا: آیات ۱۵۲ و ۱۵۳ سوره مبارکه آل عمران کی تلاوت مهدی عادلی نے شہدایے احد کے مقبرے میں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516490    تاریخ اشاعت : 2024/05/31

ایکنا
ایکنا: دنیا بھر سے فرزندان توحید طواف خانه میں خاص جذبہ شوق سے سرشار مصروف عبادت ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516487    تاریخ اشاعت : 2024/05/30

ایکنا: مسجدالنبی ان دنوں مدینه منوره میں عشاق کی مرکز بن چکی ہے جہاں دنیا بھر سے زائرین وحی جانے کے لیے یہاں پر جمع ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516476    تاریخ اشاعت : 2024/05/28

ایکنا: سعودی حکام نے حج اج کی آسان منتقلی اور آمد و رفت کے لیے مشاعر ٹرین کا اسی سال سے فعال کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516468    تاریخ اشاعت : 2024/05/27

رهبر معظم انقلاب نے حج حکام سے ملاقات میں کہا تھا : «اس سال کا حج ، حج برائت ہے... [بالخصوص] جو کچھ غزه و فلسطین میں ہورہا ہے اس بارے میں»
خبر کا کوڈ: 3516465    تاریخ اشاعت : 2024/05/27

ایکنا خصوصی
ایکنا: ان ایام میں حرمِ پاک میں مختلف قومیتوں، نسلوں سے تعلق رکھنے والے زائرین کی ایک بڑی تعداد کو دیکھتے ہیں جو یہاں آکر عشق و محبت کا اظھار کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516458    تاریخ اشاعت : 2024/05/26

حرم نبوی میں موجود عراقی زائرین نے جب ایرانی صدر کی شھادت کی خبر سنی تو دکھ کے ساتھ رهبر معظم انقلاب اور ایرانی عوام سے غم کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516451    تاریخ اشاعت : 2024/05/25

ایکنا: مدینہ منورہ کی مسجد النبی (ص) مختلف ممالک اور قومیتوں سے آنے والے زائرین کی ایک بڑی تعداد کی میزبانی کرتی ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے مقدس روضہ کی زیارت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516444    تاریخ اشاعت : 2024/05/23

ایکنا: متولی مسجدالحرام و مسجدالنبی کے مطابق حج کے موسم میں حرمیں میں ہزاروں قرآنی محافل منعقد ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3516431    تاریخ اشاعت : 2024/05/22

ایرانی کارواں میں شامل ایرانی قاری مهدی عبرتی جو کاروان نور، میں شامل ہے انہوں نے مسجد النبی(ص) میں تلاوت کی ہے جس کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516421    تاریخ اشاعت : 2024/05/20

ایکنا: مدینه منوره کی مسجد النبی میں ہر روز نماز فجر کے بعد زائرین کی اجتماعی اور انفرادی تلاوت کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516413    تاریخ اشاعت : 2024/05/20

نماینده ولی فقیه:
ایکنا: حج ت‌الاسلام والمسلمین سیدعبدالفتاح نواب کا کہنا تھا کہ مشرکین سے بیزاری کے اظھار کے لیے حضرت ابراهیم(ع) کی سیرت کا درک کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516411    تاریخ اشاعت : 2024/05/19

قدیری ابیانه :
ایکنا: اس سال کے حج میں صہیونی غاصب سے عالمی نفرت کے بڑے مظاہرے اور صیہونی حکومت کے جرائم سے بیزاری کا اظہار عام ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516398    تاریخ اشاعت : 2024/05/17

ایکنا: ایرانی زائرین کا پہلا کارواں تھران کے امام خمینی(ره) ائیرپورٹ سے روانہ ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3516385    تاریخ اشاعت : 2024/05/14

ایکنا: متولی مسجدالحرام و مسجدالنبی نے سوشل میڈیا میں خطباء کی سرگرمیوں پر نظارت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516352    تاریخ اشاعت : 2024/05/08