ایکنا: پاکستانی حکام نے سال 2015 کے لیے بہترین حج أمور کے لیے کچھ تبدیلیوں کے ساتھ پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517519 تاریخ اشاعت : 2024/11/25
آیت 41 سوره حج میں کہا گیا ہے: (جو خدا کی یاری کرتا ہے) اگر انکو روئے زمین کی حاکمیت دو تو نماز برپا کریں اور زکات دیں، امر بالمعروف اور نہی از منکر کریں اور عاقبت و انجام خدا کے ہاتھوں میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517219 تاریخ اشاعت : 2024/10/05
ایکنا: سعودی حکام نے زائرین کی سعودی عرب میں ہر قسم کی سیاسی اور فرقہ وارانہ سرگرمی پر پابندی لگاتے ہویے انکو ملک بدر اور دوبارہ داخلے پر پابندی کا عندیہ دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517019 تاریخ اشاعت : 2024/09/01
سیدرضا نجیبی:
ایکنا: نور قرآنی کاروان کی جانب سے حج کے موقع پر تلاوت باعث بنی کہ ایران کی عزت میں اضافہ ہو اور دیگر ممالک اور مذاہب کے ساتھ ہم آہنگی میں اضافہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 3516769 تاریخ اشاعت : 2024/07/20
ایکنا: اسلام کے ابتدائی ایام کی تاریخی مساجد میں سے ایک کے طور پر، مدینہ منورہ میں واقع قبلتین مسجد حج کے موسم کے اختتام پر بڑی تعداد میں حاجیوں کا استقبال کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516681 تاریخ اشاعت : 2024/07/05
ایکنا: مدینہ شہر کے اندر اور حرم کے ارد گرد، زائرین کرام، اہم تاریخی مساجد اور مقامات مقدسہ کی زیارت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516666 تاریخ اشاعت : 2024/07/02
ایکنا: امام صادق علیہ السلام نے مکہ واپسی پر زائرین کو نصیحت میں کہا: جب تم خدا کے گھر کا طواف کرنا چاہو تو یہ نیت کرو کہ اے خدا میں صرف اس دروازے اور دیوار کا طواف نہیں کروں گا۔ میں اس گھر کے مالک کی تلاش میں ہوں۔"
خبر کا کوڈ: 3516606 تاریخ اشاعت : 2024/06/20
ایکنا : ایام تشریق، 11 تا 13 ذی ال حج ه کو کہا جاتا ہے جنمیں قربانی اور رمی جمرات انجام دیا جاتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516600 تاریخ اشاعت : 2024/06/19
ایکنا: اس سال دنیا بھر سے ڈیڑھ ملین مسلمان حج ادا کررہے ہیں جو رمی جمرات کے لیے سرزمین منا کی طرف گامزن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516599 تاریخ اشاعت : 2024/06/19
ایکنا: میدان عرفات میں حج کے موقع پر دعائے عرفہ پڑھنے کی تقریب منعقد کی گیی جہاں زائرین بیت اللہ نے رب سے راز و نیاز کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516588 تاریخ اشاعت : 2024/06/16
ایکنا: ڈیڑھ ملین زائرین میں اس سال بھی کچھ معروف چہریں بھی شامل ہیں جو اس روحانی سفر بارے اپنے تجربے پیش کرتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516583 تاریخ اشاعت : 2024/06/15
ایکنا: مناسک حج کی ادائگی کا پہلا مرحلہ آج سے شروع ہوگا، عازمین آج منیٰ کیلئے روانہ ہونگے، بیشتر عازمین حج کو منیٰ پہنچا دیا، جہاں وہ قیام کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516576 تاریخ اشاعت : 2024/06/14
ایکنا: سعودی ہزاروں شھید اور زخمی فلسطینی فیملیز کی میزبانی کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3516574 تاریخ اشاعت : 2024/06/13
قرآن میں فلسفه حج/ 3
ایکنا: حج قدم بہ قدم انسان کو اخلاق کی طرف لے جاتا ہے اور ناگہانی طور پر انسان کو بدل دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516570 تاریخ اشاعت : 2024/06/13
کینیڈین دانشور ایکنا ویبنار سے:
ایکنا: اسلامی شناسی کے ماہر جان آندرو مورو کے مطابق حج صرف عبادت نہیں بلکہ عظیم بیداری کا اجتماع ہے اور اس سے مسلم پاور کی نمایش ہونی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3516565 تاریخ اشاعت : 2024/06/12
ایکنا: حج و طواف کعبه بعض اسپشل افراد کے لیے دشوار ہوتے ہیں تاہم انکے لیے ویلچیر اور راستے متعین کیے جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516561 تاریخ اشاعت : 2024/06/11
قرآن میں فلسفه حج / 2
ایکنا: حج ابراهيم و اسماعيل اور هاجر کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے اور اسی وجہ سے حج میں ابراہیمی علامات نمایاں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516556 تاریخ اشاعت : 2024/06/11
ایکنا: بیتالله الحرام میں ذیالقعده کے آخری دنوں میں زائرین انہماک کے ساتھ راز و نیاز میں مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516546 تاریخ اشاعت : 2024/06/09
ایکنا: حج ، قرآنی محور اور غزہ سے یکجہتی ویبنار کل بروز پیر کو ہوگا جس میں ایرانی اور غیرملکی دانشور شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516544 تاریخ اشاعت : 2024/06/09
ایکنا: نماز «واعدنا» ذی ال حج ہ کے عشرہ اول میں نماز مغرب کے بعد پڑھی جاتی ہے جس کا ثواب حج میں شریک ہونا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516543 تاریخ اشاعت : 2024/06/09