بین الاقوامی گروپ: مظاہرین نے نائجیریا کی فوج کے بڑھتے ہوئے تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا اس طرح کے اقدامات سے حکومت اور فوج کو کچھ بھی حاصل ہونے والا نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3463274 تاریخ اشاعت : 2015/12/15
بین الاقوامی گروپ: ریلی کے شرکاء کا کہنا ہے کہ ہم برطانیہ کی سیاسی قیادت اور خصوصاً وزیراعظم ڈیویڈ کیمرون کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں آپ ہمیں دہشت گردی کے خطرے سے ڈرا کر غیر قانونی جنگوں کے لیے ہماری حمایت حاصل نہیں کرسکتے۔
خبر کا کوڈ: 3462384 تاریخ اشاعت : 2015/12/13
بین الاقوامی گروپ: مظاہرین نے مسلم نوجوان حمزہ وارسامی کے قتل کے حوالے سے پولیس کی لاپرواہی کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ کہا جارہا ہے کہ سولہ سالہ مسلم نوجوان کو امریکہ میں جاری اسلامو فوبیا کی بھینٹ چڑھا دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3462189 تاریخ اشاعت : 2015/12/12
بین الاقوامی گروپ: مصر میں بغاوت کے نتیجے میں برسراقتدار آنےوالی حکومت کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3460996 تاریخ اشاعت : 2015/12/08
بین الاقوامی گروپ: مظاہرین نے آل خلیفہ کے اہلکاروں کے ہاتھوں حکومت مخالفین کی گرفتاری کا عمل جاری رہنے کی مذمت کی۔ بحرینی عوام نے اپنے مظاہروں میں گرفتار کئے گئے آل خلیفہ حکومت کے مخالفین خاص طور سے جمعیت وفاق ملی کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کے ساتھ اظہار یکجہتی بھی کیا۔
خبر کا کوڈ: 3459798 تاریخ اشاعت : 2015/12/05
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کےعوام نے ممتاز شیعہ عالم دین شیخ باقر النمر کی حمایت میں ایک بار پھر ملک کے مشرقی علاقے میں مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3459330 تاریخ اشاعت : 2015/12/02
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے عوام نے آل سعود حکومت کی تشدد آمیز پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3457958 تاریخ اشاعت : 2015/11/28
بین الاقوامی گروپ: اسلام مخالف مظاہرہ روکنے کے لیے پولیس کی مداخلت ، جھڑپ اور گرفتاری کی اطلاع
خبر کا کوڈ: 3456560 تاریخ اشاعت : 2015/11/24
بین الاقوامی گروپ:غزہ میں سینکڑوں خواتین نے صیہونی مظالم کے خلاف مظاہرے کئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3453265 تاریخ اشاعت : 2015/11/16
بین الاقوامی گروپ:افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہزارہ برادری کے 7 افراد کے قتل کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا/ مظاہرین کا صدارتی محل کی جانب مارچ
خبر کا کوڈ: 3447211 تاریخ اشاعت : 2015/11/11
بین الاقوامی گروپ: ہالینڈ کے شہر «اوترخت» میں اسلام مخالف مظاہروں میں کشیدہ صورتحال کے بعد 32 افراد کو گرفتار کرلیا گیا
خبر کا کوڈ: 3446651 تاریخ اشاعت : 2015/11/10
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عالمی سامراجی طاقتوں کے ساتھ مقابلہ کا دن منایا جارہا ہے،
خبر کا کوڈ: 3443592 تاریخ اشاعت : 2015/11/04
بین الاقوامی گروپ: بحرین کے عوام نے سیاسی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایک بار پھر مظاہرے کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3385301 تاریخ اشاعت : 2015/10/14
بین الاقوامی گروپ: اسلام مخالف گروپ «فریڈم پارٹی» نے " تخریب مساجد" کے عنوان سے مظاہروں کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3383403 تاریخ اشاعت : 2015/10/10
بین الاقوامی گروپ: متعصب اور اسلام مخالف افراد نے ویکٹوریا کے شہر بندیگو میں مساجد تعمیر کرنے کے خلاف مظاہرہ کیا
خبر کا کوڈ: 3366133 تاریخ اشاعت : 2015/09/22
بین الاقوامی گروپ: مسجد اقصی کی حمایت اور صھیونی حکومت کی مذمت کے حوالے سے بڑے پیمانے پر مظاہرے منعقد کیے گئے
خبر کا کوڈ: 3365182 تاریخ اشاعت : 2015/09/20
بین الاقوامی گروپ:ہندوستان بھر میں جین مت سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے ایک قدیم رسم ’موت تک روزے‘ کے قانونی حق کے لیے احتجاج میں حصہ لیا
خبر کا کوڈ: 3351259 تاریخ اشاعت : 2015/08/25
بین الاقوامی گروپ: مختلف پارٹیوں کی دعوت پر حیدر آباد میں غاصب اسرائیل کے خلاف
«مرگ بر اسرائیل»کے نعروں کے ساتھ مظاہرہ کیا گیا.
خبر کا کوڈ: 3338597 تاریخ اشاعت : 2015/08/04
بین الاقوامی گروپ: آئرلینڈ میں مقیم مسلمان آج داعش کے خلاف مظاہرہ کریں گے
خبر کا کوڈ: 3335080 تاریخ اشاعت : 2015/07/26
بین الاقوامی گروپ:بحرین میں قومی احتجاجات کا سلسلہ نئے مرحلے میں داخل ہو گیا
خبر کا کوڈ: 3332460 تاریخ اشاعت : 2015/07/24