ایکنا بیلا روس جشن میلاد شعبانیہ ایران امام حسین سجاد

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ- حضرت امام حسین ،حضرت ابوالفضل اور امام سجاد علیه السلام کی ولادت کے حوالے سے جشن میلاد ایرانی سفارت خانے کے تعاون سے بیت الزهراء (سلام الله علیها) مینسک میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3505981    تاریخ اشاعت : 2019/04/13