عالمی علماء الائنس:
ایکنا: عالمی علمائے مسلمین الائنس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے صہیونی حکومت کی جانب سے شام پر کیے گئے حالیہ حملے پر اسلامی دنیا سے متحدہ ردِعمل کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518824 تاریخ اشاعت : 2025/07/19
ایکنا: عالمی اتحاد علمائے مسلمین نے ایک بیان میں عید قربان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے امت مسلمہ اور دنیا بھر کے انسانوں کو غزہ سے ناانصافی کے خاتمے اور اتحاد و یکجہتی کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518611 تاریخ اشاعت : 2025/06/08
ایکنا: علماء الائنس کی کمیٹی نے فتوی میں واضح کیا ہے کہ غزہ میں ظلم ڈھانے والوں کے خلاف جہاد واجب اور فرض ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518280 تاریخ اشاعت : 2025/04/06
ایکنا سے؛
ایکنا: ایرانی اسکالر حجتالاسلام یحیی جهانگیری، نے دوسری بین الاقوامی کانفرنس « مذاهب اسلامی کے درمیان پل» میں علماء کی ذمہ داریوں پر اظھار خیال کیا.
خبر کا کوڈ: 3518121 تاریخ اشاعت : 2025/03/10
ایکنا: مسلم علماء کے ایک گروپ نے خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر اے آئی کے زریعے قرآن میں غلطی پر توجہ کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517691 تاریخ اشاعت : 2024/12/24
ایکنا: مسلم علماء کونسل اور مختلف اداروں نے «موسم الریاض» کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسلام مخالف پروگرام قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517528 تاریخ اشاعت : 2024/11/26
ایکنا: انڈین علماء نے ملک میں شدت پسندی اور توہین حضرت محمد (ص) پر سخت اعتراضات شروع کردیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517369 تاریخ اشاعت : 2024/10/30
سنوار کی شہادت پر؛
ایکنا: افغان علماء نے یحیی سنوار، کی شہادت پر تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ آزادی کا علم سربلند ہی رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3517320 تاریخ اشاعت : 2024/10/22
رهبر انقلاب علما اور خطباء اہل سنت سے:
ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے علما، ائمہ جمعه اور مدارس سربراہوں سے خطاب میں وحدت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ «امت اسلامی» پر توجہ رہنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3517114 تاریخ اشاعت : 2024/09/17
ایکنا: مختلف مسالک کے علماء نے محرم میں بین المذاہب ہم آہنگی برقرار رکھنے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516746 تاریخ اشاعت : 2024/07/16
مسلم علماء کی عالمی یونین کے صدر:
ایکنا: عالمی یونین آف مسلم علما کے سربراہ شیخ علی محی الدین قرہ داغی نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کے مظلوم عوام کو بچانے میں مدد کرنا پوری دنیا کے مسلمانوں کی ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516653 تاریخ اشاعت : 2024/06/29
انجمن مبلغین فلسطین کے سربراہ:
ایکنا: انجمن مبلغین کے سربراہ نے رمضان المبارک میں امن و خوشحالی کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ اہل غزہ کے مصائب کا خاتمہ ہماری اہم ترین آرزو ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516028 تاریخ اشاعت : 2024/03/13
ایکنا: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سنی علما کونسل کے سینئر رہنما اور ڈپٹی سیکریٹری جنرل مولانا مسعود الرحمن عثمانی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3515634 تاریخ اشاعت : 2024/01/05
ایکنا بیروت: عالمی علما الاینس کی فتوی کمیٹی نے بیان میں غزہ بارے فتوی صادر کیا ہے جس میں فلسطنیوں کی عسکری اور دیگر أمور میں امداد کو شرعی ذمہ داری قرار دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515218 تاریخ اشاعت : 2023/11/03
ایکنا یمن: انجمن علماء یمن نے مراکش میں زلزلہ اور لیبیا میں سیلاب پر افسوس کا اظھار کرتے ہوئے ان ممالک کے عوام سے ہمدردی کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514951 تاریخ اشاعت : 2023/09/16
ایکنا رپورٹ:
ایکنا کوئٹہ: پاکستان میں تنگ نظری،تعصب،فرقہ واریت اور نفرت کی فضاء بنائی گیی جسکے نتیجے میں گزشتہ بیس پچیس سالوں میں پورے پاکستان میں اسی نوے ہزاربےگناہ لوگ قتل ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3514780 تاریخ اشاعت : 2023/08/15
ایکنا اسلام آباد: مباحثے کا موضوع 'رواداری اورباہم برداشت'، 'انتہا پسندی اور دہشت گردی' اور' علماء کرام اور دینی محکموں کے کردار' رکھا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514775 تاریخ اشاعت : 2023/08/14
جنرل سیکریٹری عالمی علما الائنس ایکنا ویبنار سے:
ایکنا تھران: علماء الائنس نے بائیکاٹ کو ایک جایز انقلاب قرار دیتے ہوئے کہا کہ بائیکاٹ کو وسیع ہونا چاہیے اور سارے مسلمان اور عرب ممالک کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 3514714 تاریخ اشاعت : 2023/08/03
ایکنا سعودی عرب: علما کونسل کے رکن شیخ عبدالله المنیع نے فتوی دیا ہے کہ آسمان کے ستاروں کی فروخت اور اس کو کسی کے نام سے منسوب کرنا ظلم، تہمت اور حرام کام ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514709 تاریخ اشاعت : 2023/08/02
ایکنا دھلی: دفاع وطن کے حوالے سے علما کے کردار پر سیمینار جموں کشمیر میں عدالت طلب فاونڈیشن کے تعاون سے ہوٹل «اوپرا ان» میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514592 تاریخ اشاعت : 2023/07/10