علما الاینس نے بیان میں اقلیتوں کے حقوق کی پامالی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514503 تاریخ اشاعت : 2023/06/21
بین الاقوامی گروپ: کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دہشتگردوں کی کار پر فائرنگ سے ماہرامراض قلب کا شیعہ ڈاکٹر شہید ہوگیا ۔
خبر کا کوڈ: 3506567 تاریخ اشاعت : 2019/08/31
بین الاقوامی گروپ: سومالیہ،کینیا،تنزانیہ،ایتھوپیا،کانگو کے تین سو علماء شدت پسند گروپ "الشباب" کے خلاف متحد ہوگئے
خبر کا کوڈ: 3353857 تاریخ اشاعت : 2015/08/30
بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور جمعیت علمائے پاکستان کے علماء میں اسلامی فرقوں میں اتحاد کو لازم اور وقت کا تقاضا قرار دیا گیا
خبر کا کوڈ: 3340283 تاریخ اشاعت : 2015/08/09
بین الاقوامی گروپ: سوڈان علماء کونسل کے سیکریٹری نے داعش سمیت دیگر شدت پسند تکفیری گروہوں میں شرکت کو حرام قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3325782 تاریخ اشاعت : 2015/07/08
بین الاقوامی گروپ: قم کے علماء اور اساتذہ کے اجلاس کیلئے ایک ویڈیو پیغام میں حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ یمن پر سعودی عرب کی شرمناک جارحیت میں حیران کن بات یہ ہے کہ پوری دنیا میں یا تو اس جارحیت پر خاموشی ہے یا اس جنگ کی حمایت کی جا رہی ہے جبکہ اس کی مخالفت کرنے والے کم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3312022 تاریخ اشاعت : 2015/06/08
بین الاقوامی گروپ:پاکستان کے ممتاز علماء نے اتحاد بین المسلمین کے سلسلے میں بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رح کے اقدامات کو سراہا ہے
خبر کا کوڈ: 3310265 تاریخ اشاعت : 2015/06/01
بین الاقوامی گروپ: سینکڑوں شیعہ سنی علماء نے ایک اجتماع میں طالبان مخالف اقدام پر حکومت کی حمایت کا اعلان کیاہے
خبر کا کوڈ: 3240049 تاریخ اشاعت : 2015/05/02
بین الاقوامی گروپ: ترکی کے صوبے «ایغدیر» کے انجمن علمائے اهل بیت(ع) نے یمن پر حملوں کی مذمت کردی.
خبر کا کوڈ: 3084022 تاریخ اشاعت : 2015/04/04
بین الاقوامی گروپ:لاہور میں خیبرپختونخواہ کے علماء کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ علماء ، خطباء، آئمہ مساجد اور مدارس کے مہتمم حضرات کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں مساجد اور مدارس کو کوئی خطرہ نہیں بلاوجہ خوف پیدا کرنے والے مدارس، مساجد اور ملک کے خیرخواہ نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2925801 تاریخ اشاعت : 2015/03/04
بین الاقوامی گروپ: «پنجاب» کے «اهل بیت(ع)» کالج کی دعوت پر قم کے علماء کا دورہ کرایا گیا
خبر کا کوڈ: 2843134 تاریخ اشاعت : 2015/02/13
بین الاقوامی گروپ: لبنان میں شبعا فارمز کے علاقے میں کامیاب کاروائی پر حزب اللہ کی حمایت میں علماء کا اجتماع
خبر کا کوڈ: 2782000 تاریخ اشاعت : 2015/01/30
بین الاقوامی گروپ: لندن کی مرکزی مسجد میں مذہبی لیڈروں کا اجلاس منعقد ہوا جسمیں شدت پسندی کی مخالفت اور اتحاد پر تاکید کی گئی
خبر کا کوڈ: 2726892 تاریخ اشاعت : 2015/01/19
بین الاقوامی گروپ: ایرانی صوبہ سیستان بلوچستان کے گورنر علی اوسط ہاشمی سے بلوچستان کے شیعہ سنی علماء وفد نے ملاقات میں اتحاد امت پر زور دیا
خبر کا کوڈ: 2714867 تاریخ اشاعت : 2015/01/16
بین الاقوامی گروپ؛ پاکستان بھر میں مسلسل شیعہ نسل کشی اور بالخصوص کراچی میں شیعان علی (ع) کے سفاکانہ قتل عام کے خلاف شیعہ علماء کونسل کا احتجاج منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 2698583 تاریخ اشاعت : 2015/01/12
بین الاقوامی گروپ: لبنان کے شہر صور کی علماء کونسل کے سربراہ علامه شیخ علی یاسین نے پیرس واقعے کو اسلامی تعلیمات سے متصادم اور مخالف قرار دیا
خبر کا کوڈ: 2696428 تاریخ اشاعت : 2015/01/11
بین الاقوامی گروپ: استقلال ہوٹل تہران میں جاری وحدت کانفرنس کے دوسرے دن کانفرنس سے علماء کا تکفیری فتنوں سے مقابلے پر تاکید
خبر کا کوڈ: 2687479 تاریخ اشاعت : 2015/01/09
بین الاقوامی گروپ: ولادت رسول اکرم {ص} کی مناسبت سے علمی سیمینار کا اہتمام اسلامی اخوت کونسل کی جانب سے کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2684165 تاریخ اشاعت : 2015/01/07
بین الاقوامی گروپ: حضرت محمد(ص) کی ولادت کے حوالے سے منعقدہ پروگرام میں جموں کشمیر کے ہزاروں افراد کی شرکت
خبر کا کوڈ: 2684158 تاریخ اشاعت : 2015/01/07
بین الاقوامی گروپ: امام رضا(ع) کی شہادت کی مناسبت سے تھائی لینڈ اور بنکاک کے مختلف علاقوں میں ایرانی رایزنی مرکز اور تھائی لینڈ کے شیعوں کی جانب سے مجالس منعقد کی گئیں ۔
خبر کا کوڈ: 2625246 تاریخ اشاعت : 2014/12/24