علماء

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: افغانستان کی کمیٹی برائے امور خواتین کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ناپسندیدہ اور اسلام مخالف رسومات پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے
خبر کا کوڈ: 2614229    تاریخ اشاعت : 2014/12/02

بین الاقوامی گروپ:حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے ڈاکٹر خالد سومرو کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے دینی افراد کے قتل کو ملک میں اُمت مسلمہ کو آپس میں لڑانے کی سازش قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 2613968    تاریخ اشاعت : 2014/12/01

بین الاقوامی گروپ: تکفیریت کے خلاف بین الاقوامی کانفرنس کے دوسرے دن کی اجلاس میں علماء کی انتہا پسندی کی مذمت
خبر کا کوڈ: 2611478    تاریخ اشاعت : 2014/11/25

بین الاقوامی گروپ: مختلف ممالک کی اہم اسلامی اور مذہبی شخصیات اور دیگر دانشور قم کانفرنس میں شریک ہیں
خبر کا کوڈ: 2610969    تاریخ اشاعت : 2014/11/24

بین الاقوامی گروپ: تکفیریت تحریک کانفرنس کے سربراہ نے تکفیری سوچ کے خطرات کے حوالے سے کہا کہ جنگ کے علاہ اس کروپ کی بنیاد کو ختم کرنا اہم ہے
خبر کا کوڈ: 2610963    تاریخ اشاعت : 2014/11/24

بین الاقوامی گروپ: علماء نے الاحساء میں عزاداروں پرحملے کی مذمت کرتے ہوئے مجرموں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا
خبر کا کوڈ: 1470461    تاریخ اشاعت : 2014/11/05

بین الاقوامی گروپ: پاکستان علماء کونسل نے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ داعش کے خطرات سنجیدہ ہیں اور اس اسلام مخالف مہم پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے
خبر کا کوڈ: 1457150    تاریخ اشاعت : 2014/10/05

بین الاقوامی گروپ: آسٹریا کے وزیر خارجہ زباسٹین کورٹس اور مقامی مساجد کے علماء میں تفصیلی ملاقات
خبر کا کوڈ: 1447342    تاریخ اشاعت : 2014/09/07

بین الاقوامی گروپ : عراق، مصر، فلسطین اور ترکی کے علماء کا استنبول میں پریس کانفرنس سے خطاب اور صیھونی مظالم کی مذمت/مسلمانوں سے وحدت کا مطالبہ
خبر کا کوڈ: 1433127    تاریخ اشاعت : 2014/07/25

بین الاقوامی گروپ:پاکستان علماء کونسل کے زیراہتمام لاہور میں یکجہتی فلسطین کانفرنس منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 1429666    تاریخ اشاعت : 2014/07/14

بین الاقوامی گروپ:برطانوی مسلم علماء نے داعش کی سخت مذمت کی ہے اور اس کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک بد عنوان اور بدکردار گروہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1429233    تاریخ اشاعت : 2014/07/13

بین الاقوام گروپ: غزہ میں صھیونی جارحیت روکنے کے لیے جامعہ الازھر کے علماء نے فوری عالمی مداخلت کی اپیل کی ہیں
خبر کا کوڈ: 1429176    تاریخ اشاعت : 2014/07/13

بین الاقوامی گروپ: : آیت‌‌الله‌العظمی سبحانی نے علماء اور مبلغین سے خطاب میں کہا کہ موثر تبلیغ کے لیے انکے قول و فعل میں ہم آہنگی ضروری ہے
خبر کا کوڈ: 1429169    تاریخ اشاعت : 2014/07/13

بین الاقوامی گروپ: اجتہاد،قیاس اور اصلیت ،جدت اور مستبل کے عنوان سے مسلم علماء کا اجلاس جاری ہے
خبر کا کوڈ: 1405866    تاریخ اشاعت : 2014/05/11

بین الاقوامی گروپ:یورپی علماء کے تیسرے جنرل اجلاس میں "روشن فکری اورمذہبی عقلانیت کے کردار اور دنیا میں بقا ئے باہمی" کے حوالے سے اسلامی علماء اور دنشور تبادلہ خیال کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 1402193    تاریخ اشاعت : 2014/05/03

بین الاقوامی گروپ: کراچی…پاکستان علماء کونسل نے مذہب کے نام پردہشت گردی کو حرام قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 1396477    تاریخ اشاعت : 2014/04/17