بنگلہ دیش

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا تھران: مغربی میانمار میں شدید طوفان کی وجہ سے متعدد روھنگیا متاثرین ہلاک و زخمی ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514318    تاریخ اشاعت : 2023/05/17

ایکنا تھران: مصری قاری محمود کمال النجار نے شهر غازی پور میں شاندار تلاوت سے لوگوں کا دل جیت لیا۔
خبر کا کوڈ: 3513892    تاریخ اشاعت : 2023/03/07

بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپوں میں آگ لگنے سے 2 ہزار سے زائد کیمپ جل کر خاکستر ہوگئے اور تقریباً 12 ہزار لوگ بے گھر ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3513890    تاریخ اشاعت : 2023/03/06

مسلمانوں کا سالانہ اجتماع «تبلیغی اجتماع» جمعه کو ڈھاکہ کے مضافات میں دریائے توراگ کے کنارے اختتام پذیر ہوا۔ تین روہ اجتماع میں بڑی تعداد میں لوگ شریک تھے جہاں دعا و عبادات کے علاوہ خطابات بھی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3513627    تاریخ اشاعت : 2023/01/18

ایکنا تھران- وزارت مذہبی امور کے نمایندے کے مطابق۵۰ مساجد و مراکز ملک میں قایم کیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3513601    تاریخ اشاعت : 2023/01/16

«صالح احمد تکریم»، بنگلہ دیش کا ننھا قاری اور حافظ ہے جس کی تلاوت معروف ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513407    تاریخ اشاعت : 2022/12/21

ایکنا تھران- حکومت مخالف تحریک کی حمایت پر امیر جماعت اسلامی گرفتار کرلیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3513365    تاریخ اشاعت : 2022/12/15

بنگلہ دیشی مسلم کا آئیڈیا؛
ایکنا تھران- محمد یونس اگر 82 سال قبل پیدا نہ ہوتے تو شاید «بینکنگ برائے غربا» کی بات نہ کرتے، گرامین بینک غرباء کو قرضہ دیتا ہے تاکہ لوگ تجارت یا کھیتی باڑی کرسکے۔
خبر کا کوڈ: 3513276    تاریخ اشاعت : 2022/12/03

ایکنا تہران- شیخ حسینه واجد نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں روھنگیا پناہ گزینوں سے لاپرواہی پر کڑی تنقید کی۔
خبر کا کوڈ: 3512789    تاریخ اشاعت : 2022/09/26

تہران ایکنا- قاہرہ میں بنگلہ دیش کے سفارت خانے میں مصری جوان قاری «اسامه البیلی فراج»، کی حوصلہ افزائی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3512554    تاریخ اشاعت : 2022/08/22

بین الاقوامی گروپ: بنگلہ دیش میں ایک ہندو کی جانب سے توہین رسالت ﷺ پر مبنی فیس بک پوسٹ کے خلاف کیے جانے والے احتجاجی مظاہرے کے دوران پولیس کی سیدھی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3506762    تاریخ اشاعت : 2019/10/21