جهاد اسلامی اور جمعیت قرآن «إقرأ» کے تعاون سے حفاظ کرام کے اعزاز می تقریب منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514946 تاریخ اشاعت : 2023/09/15
ایکنا تھران: تیرسٹھویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے جیتنے والے قرآء کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514843 تاریخ اشاعت : 2023/08/27
ایکنا فلسطین: غزه کی پٹی میں طلبا اور طالبات شریک تھیں جہاں جہاد اسلامی کے رہنما بھی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3514840 تاریخ اشاعت : 2023/08/26
ایکنا غزہ: فلسطینی اتھارٹی کی وزارت اوقاف نے 39 ننھے حفاظ کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات سے نوازا۔
خبر کا کوڈ: 3514779 تاریخ اشاعت : 2023/08/15
ایکنا غزہ: پہلی بار غزہ میں ایک کم عمر حافظ کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد کی گیی.
خبر کا کوڈ: 3514774 تاریخ اشاعت : 2023/08/14
ایکنا کربلا: آستانہ مقدس حسینی میں توہین قرآن کی مذمت میں شب اول محرم کو قرآن اٹھانے کی تقریب منعقد کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3514640 تاریخ اشاعت : 2023/07/19
ایکنا تھران: ماه محرم الحرام کی آمد پر حرم امام حسین(ع) کے گنبد کو غسل دینے کی تقریب منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514634 تاریخ اشاعت : 2023/07/18
ایکنا مکہ: مسجد الحرام کے متولی کے مطابق کعبه کا نیا پردہ یا غلاف تیار ہوچکا ہے جو شب اول ماه محرم الحرام کو نصب ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3514632 تاریخ اشاعت : 2023/07/18
کربلا ایوارڈ قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب جمعرات کو صحن حرم مطهر حسینی واقع کربلا میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3514614 تاریخ اشاعت : 2023/07/15
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا کوئٹہ: شادی کی تقریب میں شیعہ سنی اکابرین اور علما کی شرکت/ تقریب وقت کی ضرورت قرار دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514613 تاریخ اشاعت : 2023/07/15
ایکنا ادبی رپورٹ؛
ایکنا (تھران) ایرانی دانشور غلامعلی حداد عادل کی ادبی خدمات کو سراہنے کے حوالے سے ادبی محفل منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514516 تاریخ اشاعت : 2023/06/25
عراقی مجلس اعلی اسلامی کی جانب سے امام خمینی (ره) کی برسی پر نشست منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514421 تاریخ اشاعت : 2023/06/05
تہران ایکنا: بہترین قرآء کی حوصلہ افزائی کی تقریب آستانہ حسینی کے تعاون سے منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3512116 تاریخ اشاعت : 2022/06/21
نجف اشرف میں روضہ حضرت علی (ع) جو گذشتہ ہفتوں کی گرد و غبار اور ریت کے طوفان کی وجہ سے متاثر ہوئے تھی اس کو خدام کی شرکت کے ساتھ غسل دینے کی تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511967 تاریخ اشاعت : 2022/05/30
شعراء کے پیغامات میں انسانیت اور امن و دوستی پر تاکید نمایاں ہے۔ خانہ فرہنگ ایران کوئٹہ میں تقریب سے مقررین کا خطاب
خبر کا کوڈ: 3511460 تاریخ اشاعت : 2022/03/08
مغربی افریقی ملک لائبیریا کے دارالحکومت مونروویا میں عیسائیوں کی دعائیہ تقریب میں بھگدڑ مچنے سے کم از کم 29 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3511151 تاریخ اشاعت : 2022/01/21
بین الاقوامی گروپ: ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات امریکہ اور صیہونی حکومت کے ساتھ مل کر دہشت گردوں کی مدد کرتے ہیں۔ عراق، شام اور یمن میں شکست کے بعد اب ان کی کوشش ہے کہ ایران سے کہ جو اسلام کا قلعہ ہے انتقام لیں۔
خبر کا کوڈ: 3505145 تاریخ اشاعت : 2018/09/26
سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کے امام علی(ع) اسلامی مرکزمیں بارہ اگست کو چوتھے قرآنی مقابلوں کا آغاز
خبر کا کوڈ: 3501357 تاریخ اشاعت : 2016/08/14
بین الاقوامی گروپ: سینتیسویں قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب جمعرات کو منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 3446902 تاریخ اشاعت : 2015/11/11
بین الاقوامی گروپ: امام بارگاہ حسینی قندھاری میں افتتاحی تقریب میں اہم شخصیات کی شرکت
خبر کا کوڈ: 3388715 تاریخ اشاعت : 2015/10/19