ایکنا: لیبیائی حافظ «صهیب محمد عبدالکریم جبریل»، کی سورہ مائدہ کی تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517533 تاریخ اشاعت : 2024/11/27
ایکنا: وزیر اوقاف مصر نے سن پٹرزبورگ کی(بلیو مسجد) کے دورے پر مصر کے قومی مصحف کا تحفہ پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517309 تاریخ اشاعت : 2024/10/20
اگرچہ اولمپیک کا نعرہ امن و بقائے باہمی ہے تاہم اس گیم میں جنگ کے سایے منڈلا رہے ہیں اور ظلم کے باوجود اسرائیل گیم میں شریک ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516837 تاریخ اشاعت : 2024/07/31
ایکنا: بریکس قرآنی ایوارڈ مقابلوں کی اختتامی تقریب کازان میں منعقد ہوئی جسمیں جیتنے والوں کو انعامات سے نوازا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516813 تاریخ اشاعت : 2024/07/27
غلامرضا شاه میوه:
ایکنا: روس ی بین الاقوامی میں شریک ایرانی جج کا خیال ہے کہ ایران، مصر و بحرین جیت کے زیادہ امید رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516806 تاریخ اشاعت : 2024/07/27
غلامرضا شاهمیوه
ایکنا: روس ی مقابلوں کے ججز میں شامل ایرانی جج نے روس ی اور ایران و ملایشیاء مقابلوں پر گفتگو کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516791 تاریخ اشاعت : 2024/07/24
ایکنا: روس میں بائیسویں قرآنی مقابلوں میں امید حسینی نژاد ایران کی نمایندگی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516786 تاریخ اشاعت : 2024/07/23
ایکنا: اوقاف اور خیراتی امور کی تنظیم کے مرکز برائے قرآنی امور کے سربراہ نے اس سال اگست کے شروع میں روس میں ہونے والے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں ایران کے جج اور قاری کو بھیجنے کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516725 تاریخ اشاعت : 2024/07/12
ایکنا ریاض: روس ی صدر بین الاقوامی سیاست، اسرائیل-حماس جنگ اور تیل کی منڈیوں پر بات چیت کے لیے ملک کے حقیقی حکمران اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515443 تاریخ اشاعت : 2023/12/08
ایکنا ماسکو: اکیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے روس ی شھر ماسکو میں ہوں گے جو جمعہ تک جاری رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515247 تاریخ اشاعت : 2023/11/08
ایکنا ماسکو: سرگئی لاوروف نے مغرب میں نسل پرستی اور اسلام فوبیا میں شدت کی مذمت کرتے ہوئے اسے مذاہب اور اقدار کی توہین قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515004 تاریخ اشاعت : 2023/09/25
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے عید الاضحیٰ کے پہلے روز روس کے شمالی علاقے میں واقع جمہوریہ داغستان کی سب سے قدیم ترین مسجد کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514542 تاریخ اشاعت : 2023/06/30
ایکنا تھران: روس ی وزیر انصاف نے مذاہب کے احترام پر تاکید کرتے ہویے کہا کہ روس ولگوگراڈ میں قرآن سوزی کے مجرم کو سزا دے گا۔
خبر کا کوڈ: 3514356 تاریخ اشاعت : 2023/05/23
عالمی اسلامی یونین کے دفتر کے ڈائریکٹر:
مقابلے کا انعقاد روس ی مسلمانوں کی اپنے مذہب پر قائم رہنے اور اپنی آسمانی کتاب پر توجہ دینے میں کامیابی کی علامت اور ساتھ ہی اسلامی ممالک اور روس کے درمیان تعلقات میں پیشرفت کی علامت بھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513193 تاریخ اشاعت : 2022/11/21
ایکنا (تہران ) روس کی قومی لائیبریری نے تاتارستان میں اسلام کے گیارہ سو سال ہونے کی سالگرہ پر تیار ہونے والے مصحف کے الیکڑونک نسخے کو پیش کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512046 تاریخ اشاعت : 2022/06/12
برطانوی وزیراعظم نے یوکرین کی جنگ میں اس ملک کو بھاری فوجی ہتھیار فراہم کئے جانے کی خبـر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511797 تاریخ اشاعت : 2022/05/05
روس نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے شہر ماریوپول میں ایک سو تیس سے زیادہ یوکرینی فوجیوں نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں جبکہ روس نے یوکرین کے متعدد فوجی ٹھکانوں پر حملہ کرکے کئی ڈیفنس سسٹم تباہ کردیئے۔
خبر کا کوڈ: 3511689 تاریخ اشاعت : 2022/04/16
امریکہ نے روس سے بدلہ لینے کیلئے یوکرین کی جنگ کو طولانی کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511683 تاریخ اشاعت : 2022/04/15
روس ی معیشت کو مزید کمزورکرنے کے لیے برطانیہ نے نئی حکمت عملی اپنا لی، جی سیون اور نیٹو ممالک سے روس ی بحری جہازوں اور بندر گاہوں پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511665 تاریخ اشاعت : 2022/04/11
روس نے امریکا پر پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511629 تاریخ اشاعت : 2022/04/05