ٹیگس - جارحیت

iqna

IQNA

ٹیگس
جارحیت
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا 59واں دن
ایکنا قدس: جنوبی غزہ میں حملے اتنے ہی جابرانہ ہیں جتنے شمالی غزہ نے برداشت کیے. ترجمان یونیسیف
خبر کا کوڈ: 3515414    تاریخ اشاعت : 2023/12/04

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا 58واں دن
ایکنا غزہ: قتل عام کے سایے میں مختلف بیماریاں بھی پھیل رہی ہیں۔ حکومت
خبر کا کوڈ: 3515408    تاریخ اشاعت : 2023/12/03

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا 46واں دن
ایکنا قدس: اسرائیل نے غزہ کا مکمل محاصرہ کر رکھا ہے، 23 لاکھ افراد کو پانی، کھانے اور ایندھن کی فراہمی معطل جبکہ مواصلاتی نظام منقطع ہے، غزہ میں 50 فیصد گھر تباہ ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3515324    تاریخ اشاعت : 2023/11/21

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا 44واں دن:
ایکنا قدس: مقامی میڈیا کے مطابق وحشیانہ حملوں میں شھداء کی تعداد 13600 سے زاید ہوچکی ہے اور صہیونی وزیر اعظم معاملات میں رکاوٹ کا سبب بن رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515315    تاریخ اشاعت : 2023/11/20

جارحین کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ اس جارحیت سے باز آ جائیں اور اس محاصرے کو ختم کریں اور یمن پر قبضے سے پیچھے ہٹ جائیں۔
خبر کا کوڈ: 3511567    تاریخ اشاعت : 2022/03/27

مطابق یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباریوں میں درجنوں عام شہریوں کی شہادت کے بعد یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی قوم ان جارحیت وں کا پوری طاقت سے جواب دے گی۔
خبر کا کوڈ: 3511157    تاریخ اشاعت : 2022/01/22

بین الاقوامی گروپ: محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ پیرس میں ہونے والے دھماکے شام اور فلسطین کی صورتحال سے توجہ ہٹانے کی کوشش تھی اور پیرس دھماکوں کا سب سے زیادہ نقصان مسلمانوں کو ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3460566    تاریخ اشاعت : 2015/12/07

بین الاقوامی گروپ:یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ یمن پر حملے جاری رکھنے والے ملکوں کو اس جارحیت کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا
خبر کا کوڈ: 3382815    تاریخ اشاعت : 2015/10/07

بین الاقوامی گروپ: یمن کی وزارت صحت کے اعلان کے مطابق چھبیس مارچ سے یمن کے مختلف علاقوں پر جاری آل سعود کی بمباری میں اب تک دس ہزار سے زائد افراد شہید و زخمی ہو چکے ہیں-
خبر کا کوڈ: 3315033    تاریخ اشاعت : 2015/06/16

بین الاقوامی گروپ:اہل غزہ کی شہادتوں نے اسرائیلیوں کے دل بھی دکھا دیئے، تل ابیب میں ہزاروں اسرائیلی اہل غزہ کی حمایت میں یکجا ہوگئے
خبر کا کوڈ: 1434108    تاریخ اشاعت : 2014/07/27

بین الاقوامی گروپ:فلسطینی عینی شاہدین اور حکام کے مطابق شجائیہ کے علاقے میں ہر طرف نعشیں پڑی ہیں جبکہ ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے ہیں۔ صرف اس علاقے میں 67فلسطینی شہید ہوئے۔ اسرائیل کی 13 روز سے جاری فوجی کارروائی میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 438 ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1431498    تاریخ اشاعت : 2014/07/21

بین الاقوامی گروپ:اسرائیلی درندگی رکنے کا نام نہیں لے رہی، دو گھنٹے کی جنگ بندی معاہدہ کرکے صہیونی فوجیوں نے ایک گھنٹے میں ہی خلاف ورزی شروع کرتے ہوئے غزہ پر پھر سے گولہ باری شروع کردی
خبر کا کوڈ: 1431418    تاریخ اشاعت : 2014/07/20

بین الاقوامی گروپ:پاکستان سمیت مختلف ممالک میں عوامی سطح پر غزہ پر حملوں کیخلاف احتجاج جاری ہے تاہم امریکہ ، برطانیہ اور اقوام متحدہ نے چپ کا روزہ رکھ لیاہے
خبر کا کوڈ: 1428639    تاریخ اشاعت : 2014/07/12