اے معبود! آج کے دن مجھ کو میل کچیل سے پاک و صاف رکھ اس میں مجھے مقدر شدہ مشکلات پر صبر ،عطا فرما اور آج اپنی مدد کے ساتھ مجھ کو پرھیزگاری اور نیکوکاروں کے ساتھ رہنے کی توفیق دے اے بے چاروں کی خنکی چشم ۔
خبر کا کوڈ: 3518148 تاریخ اشاعت : 2025/03/14
اے اللہ ! مجھے اس میں زینت دے پردہ اور پاک دامنی کے ساتھ، اور مجھے قناعت اور خودداری کا لباس پہنادے، اور مجھے اس میں عدل و انصاف پر آمادہ کر، اور مجھے ہر اس چیز سے محفوظ رکھ جس سے میں ڈرتا ہوں، اپنی حفاظت کے ذریعے، اے خوف زدہ لوگوں کے نگہبان!
خبر کا کوڈ: 3518142 تاریخ اشاعت : 2025/03/13
اے خدا! اس دن مجھے نیکی کا دوست بنا، اور اس دن فسق و نافرمانی کو مجھ پر ناپسندیدہ کر دے، اور اس میں مجھ پر غضب اور عذاب کو حرام کر دے، تیری مدد کے ذریعے، اے فریاد رس فریاد کرنے والوں کے۔
خبر کا کوڈ: 3518138 تاریخ اشاعت : 2025/03/12
اے اللہ ! اس دن میرے لیے اپنی وسیع رحمت میں سے حصہ مقرر فرما، اور مجھے اپنی روشن دلیلوں اور راستوں کی طرف ہدایت دے، اور میری باگ کو اپنی مکمل رضا کی طرف موڑ دے، اپنی دوستی کے ذریعے، اے مشتاقوں کی آرزو!
خبر کا کوڈ: 3518122 تاریخ اشاعت : 2025/03/10
ایکنا: اے خدا! اس مہینے میں مجھے یتیموں پر مہربانی کرنے، کھانا کھلانے، سلام کو عام کرنے اور بزرگان و نیکوکاروں کی ہم نشینی کی توفیق عطا فرما، اپنے فضل و کرم سے، اے آرزو مندوں کی پناہ!
خبر کا کوڈ: 3518114 تاریخ اشاعت : 2025/03/09
اے اللہ! اس روز میں روزہ رکھنے اور عبادت کرنے میں میری مدد فرما، اور مجھے فضول باتوں اور گناہوں سے دور رکھ۔ اس روز میں اپنی یاد کو ہمیشہ کے لیے میرا نصیب بنا، اپنے فضل سے، اے گمراہوں کے رہنما!
خبر کا کوڈ: 3518106 تاریخ اشاعت : 2025/03/08
ایکنا: اے اللہ نافرمانی کی شرمساری سے بچا، اور غضب کے تازیانے سے بچا، اور ناراضگی کے موجبات سے دور رکھ، اور منت و بخشش عطا کر، اے آرزو مندوں کی منتہا۔
خبر کا کوڈ: 3518103 تاریخ اشاعت : 2025/03/07
ایکنا: رمضان المبارک میں خدا سے راز و نیاز اور گفتگو دعا کے زریعے روزانہ کی دعا وں میں۔
خبر کا کوڈ: 3518098 تاریخ اشاعت : 2025/03/06
رمضان المبارک کے چھوتے دن کی دعا
اے اللہ، اس مہینے اپنی طاعت کے لیے مجھے طاقت دے اور ذکر کی مٹھاس عطا کر اور شکر کی توفیق دے اور اپنی حفاظت اور حصار میں رکھ ۔ اے سب سے زیادہ بصیر و آگاہ۔
خبر کا کوڈ: 3518092 تاریخ اشاعت : 2025/03/05
اے خدا! اس مہینے میں مجھے تیز فہمی اور بیداری عطا فرما، اور مجھے بے وقوفی اور غلطیوں سے محفوظ رکھ۔ جو بھی بھلائی تو اس مہینے میں نازل فرماتا ہے، اس میں سے میرا حصہ مقرر فرما۔ اپنی بخشش کے صدقے، اے سب سے زیادہ بخشش کرنے والے!
خبر کا کوڈ: 3518082 تاریخ اشاعت : 2025/03/04
رمضان کے دوسرے دن کی دعا
اے خدا؛ اس مہینے ہم اپنی خوشنودی کے قریب کردے اور اپنے غضب اور انتقام سے دور رکھ اور آیات کی قرآت کی توفیق دے، اے سب سے بڑے مہربان۔
خبر کا کوڈ: 3518077 تاریخ اشاعت : 2025/03/03
ایکنا: ایام ولادت با سعادت امام زمان (عج) کی مناسبت سے حضرت معصومه (س) گروپ نے اس ویڈیو کو شئیر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517984 تاریخ اشاعت : 2025/02/15
ایکنا: کربلاء معلی میں واقع حرم مطهر حضرت عباس (ع) میں شب جمعہ پر دعا ئے کمیل کی تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517637 تاریخ اشاعت : 2024/12/14
مذہبی نغموں کے امیدوار:
ایکنا: علیرضا ابراهیمپور؛ نے مذہبی ترانوں اور دعا خوانی کے مقابلوں کو معیاری قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517625 تاریخ اشاعت : 2024/12/12
عراقی قرآنی محقق؛
ایکنا: کلمه ربّ کا قرآن میں تکرار امید و رحمت کی نشانی ہے اور اس نام میں وہ خاصیت ہے جو کسی اور نام میں نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517020 تاریخ اشاعت : 2024/09/01
ایکنا: كتاب «الحیاة الطیبة فی الصحیفة السجادیة» کرد شھر کی یونیورسٹی استاد اصغر طهماسبی بلداجی کی تحریر ہے ج تراتیل السجادیة فیسٹیول کے لیے لکھی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516810 تاریخ اشاعت : 2024/07/27
ایکنا: میدان عرفات میں حج کے موقع پر دعا ئے عرفہ پڑھنے کی تقریب منعقد کی گیی جہاں زائرین بیت اللہ نے رب سے راز و نیاز کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516588 تاریخ اشاعت : 2024/06/16
رسول اکرم (ص) فرماتے ہیں: «خدا نے کسی اور دن یوم عرفه، کے سوا بڑی تعداد میں بندوں کو جہنم سے آزادی نہیں کرتا». [صحیح مسلم؛ جلد ۴، صفحه ۱۰۷]
خبر کا کوڈ: 3516587 تاریخ اشاعت : 2024/06/16
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: میدان عرفات میں ایرانی حجاج نے مشرکین سے بیزاری کا اظھار کیا، سعودی حکام کی جانب سے نعرہ لگانے پر پابندی عائد ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516585 تاریخ اشاعت : 2024/06/16
ایکنا: دعا ئے کمیل کی قرآت کی تیسری محفل کمیل مکه مکرمه میں ایرانی زائرین کے ہمراہ منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516538 تاریخ اشاعت : 2024/06/08