دعا

iqna

IQNA

ٹیگس
وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ - اور میری دعا قبول کر۔ سوره ابراهیم آیه ۴۰
خبر کا کوڈ: 3516175    تاریخ اشاعت : 2024/04/07

ایکنا: خصوصی دعا ئیں اور سورے جیسے «إنّا أنزلناه فی لیله القدر»، عنکبوت و روم پڑھنے کی خاص تاکید آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516144    تاریخ اشاعت : 2024/04/02

ایکنا: دعا ئے فرج کوبعض امام زمان(عج) سے منسوب کرتے ہیں مگر کچھ دیگر اسکو ایک کلی دعا اور دیگر اماموں سے بھی منسوب جانتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515998    تاریخ اشاعت : 2024/03/09

حسین استادولی ایکنا سے:
ایکنا: قرآن و نهج‌البلاغه زندگی کوقرآن محور بنانے پر تاکید کرتے ہیں اور یہ درس دیتے ہیں کہ صرف پڑھنا کافی نہیں عمل بھی لازم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515997    تاریخ اشاعت : 2024/03/09

ایکنا: ہالینڈ شھر کے استخیدام کی مسجد میں نماز صبح کے اجتماع میں غزہ کے لیے دعا کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3515930    تاریخ اشاعت : 2024/02/27

ایکنا: نیمه شعبان کو شب قدر کی طرح اہمیت دی گیی ہے اور اس بابرکت رات سے استفادے کے لیے اہم اعمال بتائے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515920    تاریخ اشاعت : 2024/02/25

ایکنا: پاپ فرانسیس نے اتوار کی دعا میں فلسطین کا نام لیا جب کہ اسرائیل کے نام لینے سے انہوں نے گریز کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515895    تاریخ اشاعت : 2024/02/20

ایکنا: دعا توسل کا ذکر علامه مجلسی نے بحارالانوار میں کیا ہے: اس دعا کو محمد بن بابویه نے ائمه(ع) سے روایت کی ہے جوعلی فانی کی آواز میں پیش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515742    تاریخ اشاعت : 2024/01/24

ایکنا: رجب المرجب کے آغاز پر تسنیم گروپ کی جانب سے رجب کے مہینے کی دعا وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515691    تاریخ اشاعت : 2024/01/15

دعا کی اپنی خاص تربیتی اثر ہے تاہم متقی انسان کی دعا میں کئی گنا زیادہ اثر ہوتا ہے اور اسکو سیرت حضرت مریم میں دیکھا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515610    تاریخ اشاعت : 2024/01/02

دعا ئے شریف «توسل» حاجت بر لانے کے لیے معروف ہے جس میں چودہ معصوم(ع) سے توسل کیا جاتا ہے اور ان سے شفاعت طلب کی جاتی ہے۔ ایکنا کی جانب سے الحلواجی کی آواز میں دعا توسل پیش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515527    تاریخ اشاعت : 2023/12/20

دعا افتتاح کی اختتامی حصے میں پروردگار سے حضرت حجت(عج) کی امت سے دوری اور نظر نہ آنے کی شکایت کرتے ہیں، اس دعا کے ایک حصے میں کہا جاتا ہے «پروردگارا، ہمارے پیغمبر کے نہ ہونے جس پر اور انکے خاندان پر آپ کے دردود ہو اور اس زمانے میں حالات سے شکایت کرتے ہیں». دعا افتتاح کے آخری حصے کو علی فانی، کی آواز میں سنئیے.
خبر کا کوڈ: 3515304    تاریخ اشاعت : 2023/11/18

ایکنا مراکش: سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں قرآنی بچے زلزلہ زدگان کے لیے دعا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514976    تاریخ اشاعت : 2023/09/19

ایکنا تھران: ربیع الاوال کے پہلے مبارک دن میں غسل، روزہ اور زیارت حضرت رسول‌(ص) و حضرت علی(ع) کی قرآت سے مبارک بنا سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514962    تاریخ اشاعت : 2023/09/18

اسکندریه میں قرآء اور دعا خوانوں کی محفل+ ویڈیو
ایکنا قاہرہ: اداره اوقاف استان اسکندریه مصر کے زیر اہتمام قرآء اور مناجات خوانوں کی محفل مسجد سید المرسی ابوالعباس میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514657    تاریخ اشاعت : 2023/07/23

رمضان میں سحری کے آداب
روایات کے مطابق جو سحر کے وقت بیدار ہوتا ہے اگر بغیر کسی سے بات کیے وضو کرے اور دو رکعت نماز پڑھے تو دو صف میں فرشتے اسکے پچھے نماز ادا کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511693    تاریخ اشاعت : 2022/04/17

تہران(ایکنا) مرحوم شیخ احمد عامر آٹھ سال قبل ایرانی قرآنی سپریم کونسل کی نشست میں حاضر ہوئے تھا جہاں انہوں نے دعا ئیہ قرآت کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3511164    تاریخ اشاعت : 2022/01/23

بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے شہر کویٹہ میں یوم عرفہ پر عظیم الشان محفل دعا کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3366930    تاریخ اشاعت : 2015/09/24

بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں یوم عرفہ پر مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3366479    تاریخ اشاعت : 2015/09/23

بین الاقوامی گروپ: سالانہ محافل دعا کے حوالے سے دعا ئے جوشن صغیر، دعا ئے جوشن کبیر اور دعا ئےعرفہ کی محافل منعقد کی جارہی ہیں
خبر کا کوڈ: 3358407    تاریخ اشاعت : 2015/09/06