دعا

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:جنوبی ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے ایک اسکول میں 15 سالہ مسلمان لڑکے کو ہندو مذہبی دعا ئیہ اشعار گانے پر مجبور کیا گیا.
خبر کا کوڈ: 3339780    تاریخ اشاعت : 2015/08/07

بین الاقوامی گروپ: سڈنی اور ایڈیلیڈ میں سینکڑوں سوگواروں اور عزاداروں نے امام وقت کو پرسہ پیش کیا
خبر کا کوڈ: 3326103    تاریخ اشاعت : 2015/07/10

بین الاقوامی گروپ: امریکہ میں سیاہ فاموں اور بالخصوص کلیسا واقعے میں مرنے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کے لیے روز دعا کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3317071    تاریخ اشاعت : 2015/06/22

بین الاقوامی گروپ: ایڈیلیڈ کے ملینیم ہال میں دعا ئے کمیل کی محفل میں پیروان اہل بیت (ع) کی بڑی تعداد میں شرکت
خبر کا کوڈ: 3315943    تاریخ اشاعت : 2015/06/19

بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن شعبہ خواتین کے زیر اہتمام محفل دعا ئے جوشن صغیر گنج شہداء , بہشت زینب سلام اللہ علیہا ہزارہ قبرستان میں منعقد کی گئی.
خبر کا کوڈ: 3309147    تاریخ اشاعت : 2015/05/30

بین الاقوامی گروپ:ملبرن میں مولانا لیاقت علی نے عزاداروں سے خطاب کیا / دعا ئے توسل کی قرآت
خبر کا کوڈ: 3260645    تاریخ اشاعت : 2015/05/06

بین الاقوامی گروپ: ولادت امام علی (ع) کے موقع پر افتتاحی تقریب اور محفل دعا منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 3253813    تاریخ اشاعت : 2015/05/04

بین الاقوامی گروپ: لیلۃ الرغائب اور شہادت امام علی النقی {ع } کی مناسبت سے ایڈیلیڈ میں مجلس منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 3203606    تاریخ اشاعت : 2015/04/25

بین الاقوامی گروپ: حضرت رسول اکرم(ص) نے فرمایا: کہ رجب میری امت کے لیے استغفار کامہینہ ہے۔ پس اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ طلب مغفرت کرو کہ خدا بہت بخشنے والا اور مہربان ہے۔ رجب کو اصبّ بھی کہاجاتا ہے کیونکہ اس ماہ میں میری امت پر خدا کی رحمت بہت زیادہ برستی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3183338    تاریخ اشاعت : 2015/04/21

بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت ملسمین کراچی کے شعبہ خواتین کی جانب سے یمنی بیگناہ عوام کے لیے دعا کی گئی
خبر کا کوڈ: 3116051    تاریخ اشاعت : 2015/04/10

بین الاقوامی گروپ:عالم اسلام کے استحکام اور امت کی یکجہتی کیلئے جامع مسجد نور ایمان میں منعقدہ دعا ئیہ اجتماع سے خطاب کے دوران علامہ مرزا یوسف حسین نے کہا کہ امریکہ، سعودیہ اور اس کے اتحادی ممالک پوری دنیا میں مسلمانوں کا خون بہا رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3085152    تاریخ اشاعت : 2015/04/04

بین الاقوامی گروپ: شیعہ دعا وں پر مشتمل کتاب میں پچیس دعا ئیں شامل ہیں جو ایرانی ثقافتی قونصلیٹ کے تعاون سے شائع کی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3065662    تاریخ اشاعت : 2015/03/31

بین الاقوامی گروپ: وقت آگیاہے کہ دہشتگردوں کے خلاف پورے ملک میں بلاتفریق کاروائی کاآغازکیاجائے۔ پچھلے ایک ڈیڑھ دہائی سے دہشتگردی کے خلاف آواز بلندکررہے ہیں, اگر بروقت ہمارے مطالبات کوسنجیدگی سے لیاجاتاتوآج ہمیں یہ دن نہ دیکھناپڑتا۔
خبر کا کوڈ: 2623603    تاریخ اشاعت : 2014/12/21

بین الاقوامی گروپ: ایلڈیلیڈ میں مقیم پیروان اہل بیت کی طرف سے دعا ئے عرفہ اور نماز عید کی ادائیگی
خبر کا کوڈ: 1457375    تاریخ اشاعت : 2014/10/06

بین الاقوامی گروپ: کوئٹہ 5 اکتوبر کو ،محفل دعا ئے عرفہ میں ہزاروں مرد و خواتین کی شرکت کے ساتھ منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 1457372    تاریخ اشاعت : 2014/10/06

بین الاقوامی گروپ: ہفتہ ۴ اکتوبر کو منعقدہ دعا ئے عرفہ کی نورانی محفل کا اہتمام برطانیہ کے اسلامی مرکز کے تعاون سے کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1455208    تاریخ اشاعت : 2014/09/29

بین الاقوامی گروپ: یوم عرفہ کے موقع پرمختلف اسلامی تنظیموں اور خانوادہ شہداء کی فیملیز کے ساتھ بہشت زینب میں دعا ئے عرفہ منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 1455200    تاریخ اشاعت : 2014/09/29

بین الاقوامی گروپ:عراق سے غزہ تک ہم چور چور ہیں۔ انبیاء علیہ السلام کے مزاراتِ مقدسہ کیساتھ ’’جہاد‘‘ کرنیوالے دین کی ایسی ایسی تعبیریں پیش کرتے ہیں جو تل ابیب والوں کو بھی راس آتی ہیں اور نیویارک والوں کو بھی
خبر کا کوڈ: 1434633    تاریخ اشاعت : 2014/07/29

بین الاقوامی گروپ : امام سجاد {ع} کی دعا وں کا ترجمہ رایزنی اسلامی جمہوریہ ایران کی مدد سے کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1404863    تاریخ اشاعت : 2014/05/09

بین الاقوامی گروپ: مسجد کے دورہ کے بعد باراک اوباما کا ملائشین عالم دین سے دعا کی درخواست
خبر کا کوڈ: 1402105    تاریخ اشاعت : 2014/05/02