ایکنا: ریڈیو قرآن مصر میں سوز خؤانی کرنے والے شیخ ضیاء الناظر، دار فانی سے کوچ کرگئے۔
خبر کا کوڈ: 3515463 تاریخ اشاعت : 2023/12/11
ایکنا قاہرہ: معذور مصری جوان نے مسلسل کاوش سے قرآن مجید حفظ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515411 تاریخ اشاعت : 2023/12/04
ایکنا مصر: شیخ محمود شحات أنور نے ویڈیو پیغام میں غزہ کے عوام سے ہمدردی کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515343 تاریخ اشاعت : 2023/11/25
ایکنا قاہرہ: طنطا گاوں کا زہین لڑکا چار سال کی عمر میں مدرسہ جاتا ہے اور وہاں سے انکی صلاحیتوں کا انکشاف ہوتا ہے اور آٹھ سال کی عمر میں وہ حافظ بن جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515342 تاریخ اشاعت : 2023/11/25
ایکنا قاہرہ : مصری بچے نے آیات ۱۶ تا ۱۹ سوره قاف کی عمدہ تلاوت سے ناظرین کی توجہ مبذول کرائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515298 تاریخ اشاعت : 2023/11/18
ایکنا قاہرہ: مصری قاری سلیمان محمود محمد عباده کی تلاوت اور دعا خؤانی کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسکو کافی پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515229 تاریخ اشاعت : 2023/11/05
مصری نامور قاری شیخ عبدالرحیم محمد دویدار، نے دس سال قبل رمضان میں ایران کا دورہ کیا اور یہاں انہوں نے رھبر معظم کے ساتھ ملاقات میں قرآن سوز خوانی کی ، معروف قاری چھیاسی سال کی عمر میں گذشتہ روز انتقال کرگیے۔
خبر کا کوڈ: 3515176 تاریخ اشاعت : 2023/10/25
ایکنا قاہرہ: شیخ عبدالرحیم محمد دویدار، معروف اساتذہ جیسے محمد نقشبندی، مصطفی اسماعیل اور طه الفشنی جیسے مصری قاریوں کے شاگرد رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515171 تاریخ اشاعت : 2023/10/25
ایکنا قاہرہ: علی قدوہ کی تلاوت دلوں کی تبدیلی بارے وائرل ہوئی ہے جس کو خوب پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515143 تاریخ اشاعت : 2023/10/21
حدیث ثقلین کے رو سے؛
ایکنا قاھرہ: مصری عالم شیخ علی جمعه نے حدیث ثقلین پر تاکید کے ساتھ کہا کہ نسل اھل بیت کی بقاء کسی معجزے سے کم نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515026 تاریخ اشاعت : 2023/09/29
مصر کے معروف قاری شیخ محمود خلیل الحصری کی ایک سو چھٹی برسی پر انکی بچوں کے لیے ریکارڈ شدہ وایس نشر کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514968 تاریخ اشاعت : 2023/09/18
مصری جوان قاری محمود شحات أنور نے لبنان میں آیت ۱۸۵ سوره آل عمران کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514960 تاریخ اشاعت : 2023/09/17
دو چھوٹی آیات کی تلاوت قاری محمود شحات انور کی آواز میں جو سال 2008 و 2003 میں نشر ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514866 تاریخ اشاعت : 2023/08/30
ایکنا مصر: مصری قرآء الائنس کے سربراہ شیخ محمد صالح حشاد نے میوزیک کے ساتھ تلاوت کی مذمت کرتے ہوئے نئے قانون سازی کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514865 تاریخ اشاعت : 2023/08/30
ایکنا تھران: عالم اسلام کے بعض معروف قرآء نے توہین قرآن پر سخت ردعمل کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514829 تاریخ اشاعت : 2023/08/24
اسکندریه میں قرآء اور دعا خوانوں کی محفل+ ویڈیو
ایکنا قاہرہ: اداره اوقاف استان اسکندریه مصر کے زیر اہتمام قرآء اور مناجات خوانوں کی محفل مسجد سید المرسی ابوالعباس میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514657 تاریخ اشاعت : 2023/07/23
جوان مصری قاری محمود شحات انور، قاری نے نئی تلاوت میں آیت ۱۹۷ سوره بقره جو حج بارے میں ہے اس کی تلاوت مصری صوبہ بحیرہ کے گاوں «توفیقیه» میں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514518 تاریخ اشاعت : 2023/06/25
نواسہ شیخ القراء مصر:
مصر کے معروف قاری شیخ ابوالعینین شعیشع کا کہنا تھا کہ انکے والد اہل قرآن کی مدد پر ہمیشہ تاکید کرتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3514510 تاریخ اشاعت : 2023/06/24
عایشه الصفتی کے مطابق قرآن پر ایمان کے ساتھ انہوں نے میدان میں قدم رکھا اور خودباوری کے ساتھ کامیابی کا سفر شروع کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514432 تاریخ اشاعت : 2023/06/07
ایکنا تھران: سوره بلد کی تلاوت ایرانی، عراقی ، مصری قاریوں کی آواز میں وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514385 تاریخ اشاعت : 2023/05/28