حرم امام رضا - صفحہ 2

حرم امام رضا - صفحہ 2

IQNA

ٹیگس
پاکستان کے شہر پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں نمازیوں پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کے لئے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511488   تاریخ اشاعت : 2022/03/13

حضرت امام حسین ع اور امام سجاد علیہ السلام کے ایام ولادت باسعادت کے موقع ان دونوں آئمہ اطہار کے دست مبارک سے تحریرکردہ قرآن کریم کے دونسخوں کی حرم امام رضا علیہ السلام کے قرآنی میوزیم میں نمایش کے لئے رکھا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511450   تاریخ اشاعت : 2022/03/07

شعبان المعظم کے مبارک اور پرمسرت مہینے کی مناسبت سے حرم مطہر امام رضا(ع) کے ادارہ تبلیغات اسلامی کی جانب سے مختلف پروگراموں اور جشن کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3511442   تاریخ اشاعت : 2022/03/06

آستان قدس رضوی کے ادارہ تبلیغات اسلامی کے تعاون سے عید مبعث کے موقع پرحرم امام علی رضا(ع) کے حرم مطہر میں متعدد اورمختلف پروگراموں کا انعقاد کیا گیاہے ۔
خبر کا کوڈ: 3511398   تاریخ اشاعت : 2022/02/28

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم کے صحنوں اور رواقوں میں آپ کے والد بزرگوار حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی تاریخ شہادت کی مناسبت سےمجالس عزاء کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511391   تاریخ اشاعت : 2022/02/27

تہران(ایکنا) آسڑیلیا میں مقیم 2 اردو زبان نوجوان جوڑوں کی تقریبِ عقد نکاح حرم مطہر رضوی کے رواق دارالرحمہ میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511193   تاریخ اشاعت : 2022/01/27

خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کی تنہا دخترگرامی ، بی بی دوعالم حضرت فاطمہ زہراء(س) کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے امام رضا(ع) کے حرم میں اردو زبان زائرین کے لئے خصوصی جشن کا اہتمام کیا گيا.
خبر کا کوڈ: 3511166   تاریخ اشاعت : 2022/01/23