جماعت

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: ایران کے ادارہ ثقافت،تعلیم وتحقیق اورنماز کمیٹی کے سیکریٹری کے مطابق ائمه جماعت اور بالخصوص نماز جماعت کی تربیتی کورس کا اہتمام کیا گیا ہے اور اس وقت 6500 خواتین نماز جماعت کی امامت کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1443671    تاریخ اشاعت : 2014/08/27

بین الاقوامی گروپ:پاکستان اورایرانی حکومت کے علاوہ کسی مسلم حکمراں نے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں آواز نہ اٹھائی۔
خبر کا کوڈ: 1439416    تاریخ اشاعت : 2014/08/15

بین الاقوامی گروپ: سراج الحق کا کہنا ہے کہ فلسطین پر اسلامی حکمران جہاد نہیں کرسکتے تو راستہ دیں فلسطین کے مظلوموں کے ساتھ جہاد کے لیے لاکھوں جوان تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1437996    تاریخ اشاعت : 2014/08/11

بین الاقوامی گروپ: جماعت اسلامی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اسرائیلی مظالم کے خلاف 17 اگست کو یوم فلسطین کا نام دیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1436679    تاریخ اشاعت : 2014/08/06