غزہ - صفحہ 22

غزہ - صفحہ 22

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:اسرائیلی ظلم کا شکار غزہ کا دنیا سے واحد رابطہ ہمسایہ ملک مصر کے ذریعے ہوتا ہے اور جب بھی غزہ پر اسرائیلی قیامت برپا ہوتی ہے، مصر اپنی سرحد بند کر کے غزہ کے لوگوں کااپنے ملک میں داخلہ بند کر دیتا ہے
خبر کا کوڈ: 1430109    تاریخ اشاعت : 2014/07/15

بین الاقوامی گروپ: غزہ کے نہتے فلسطینیوں پر فضائی حملوں کے بعد بھی اسرائیل کی دہشتگردی ختم نہیں ہوئی اور اب زمینی کارروائی کے لئے سرحد پر ٹینک پہنچادئے گئے ہیں۔ او آئی سی نے امن عمل سبوتاژ کرنے پر اسرائیل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1429242    تاریخ اشاعت : 2014/07/13

بین الاقوام گروپ: غزہ میں صھیونی جارحیت روکنے کے لیے جامعہ الازھر کے علماء نے فوری عالمی مداخلت کی اپیل کی ہیں
خبر کا کوڈ: 1429176    تاریخ اشاعت : 2014/07/13

بین الاقوامی گروپ:پاکستان سمیت مختلف ممالک میں عوامی سطح پر غزہ پر حملوں کیخلاف احتجاج جاری ہے تاہم امریکہ ، برطانیہ اور اقوام متحدہ نے چپ کا روزہ رکھ لیاہے
خبر کا کوڈ: 1428639    تاریخ اشاعت : 2014/07/12

بین الاقوامی گروپ:اسرائیل کی جارحیت اور بربریت جاری۔عالمی سکوت حیرت انگیز ہے۔
خبر کا کوڈ: 1428053    تاریخ اشاعت : 2014/07/10

بین الاقوامی گروپ:اسرائیلی جارحیت ناقابل قبول اور انسانی حقوق کی کھلم کھلاخلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1428047    تاریخ اشاعت : 2014/07/10

بین الاقوامی گروپ: مقبوضہ بیت المقدس : غزہ میں اسرائیل کی فضائی جارحیت نو فلسطینیوں کو موت کے منہ میں لے گئی۔
خبر کا کوڈ: 1426940    تاریخ اشاعت : 2014/07/08