ایکنا: آستان قدس رضوی کے متولی نےکہا کہ دشمن کی سازشوں کا مقابلہ امت مسلمہ کے اتحاد اور اہلبیت(ع) کی اتباع اورپیروی کے ذریعہ کیا جا سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3517786 تاریخ اشاعت : 2025/01/11
عراق مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں؛
ایکنا: عراقی وزیراعظم نے تقریب میں کہا کہ اسلامی اقدار کے ساتھ بحرانوں پر قابو پانے اور متحد ہونے کی کوشش کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3517434 تاریخ اشاعت : 2024/11/11
ملایشین قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب
ایکنا: مسلمانوں کو درک کرنا ہوگا کہ معاشی خوشحالی و ترقی کے لیے وحدت و اتحاد ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517226 تاریخ اشاعت : 2024/10/07
جشن میلاد پر؛
ایکنا: ہمارا فرض ہے کہ ہم فلسطین اور کشمیر کے مظلوموں کے حق میں آواز اٹھائیں اور عالمی برادری کو ان کی حمایت پر آمادہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3517118 تاریخ اشاعت : 2024/09/17
ایکنا: وزیراعظم نے سیرت رسول اکرم پر تاکید کرتے ہوئے کہ وہ انفرادی اور اجتماعی دونوں حوالے اعلی نمونہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517117 تاریخ اشاعت : 2024/09/17
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی حادثے میں وفات پر سوگ کا اعلان کیا جس دوران قومی پرچم سرنگوں کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516418 تاریخ اشاعت : 2024/05/20
ایکنا: شہباز شریف، نے مدینے میں مسجدالنبی(ص) کی زیارت کے لیے حاضری دی اور نماز ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 3516186 تاریخ اشاعت : 2024/04/09
ایکنا: تل ابیب میں ہزاروں افراد نےاحتجاجی مظاہرے کے دوران اسرائیلی وزیراعظم اور حکومت کے خلاف سخت نعرے بازی کرتے ہوئے نیتن یاہو کو ہٹاکر نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515720 تاریخ اشاعت : 2024/01/21
ایکنا: ملایشین وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وہ تقاریر و خطابات میں قرآنی آیات کا استعمال کرتے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515659 تاریخ اشاعت : 2024/01/09
ایکنا: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ایران کے شہر کرمان میں دہشت گرد حملوں میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مشکل کی اس گھڑی میں ایرانی حکومت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515631 تاریخ اشاعت : 2024/01/04
رهبر انقلاب اسلامی عراقی وزیر اعظم سے:
ایکنا تھران: آیتالله خامنهای نے عراقی وزیراعظم اور وفد سے ملاقات میں عراقیوں کی فلسطینی حمایت کو سراہتےہوئے اسلامی دنیا کی جانب سے امریکا اور صھیونی رژیم پر دباو کو لازم قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515240 تاریخ اشاعت : 2023/11/07
بین الاقوامی قرآنی مقابلوں سے وزیر اعظم ملایشین کا خطاب:
ایکنا ملایشیاء: انور ابراهیم نے خطاب میں کہا: تلاوت و حفظ قرآن کے مقابلوں سے شناخت میں مدد ملتی ہے اور اس کے زریعے غیرمسلموں کو روشناس کرا سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514808 تاریخ اشاعت : 2023/08/21
ایکنا ڈنمارک: «مٹ فرڈریکسن»، نے ایک بیان میں کہا کہ قرآن سوزی کو محدود کرنے سے اظھار رائے محدود نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3514721 تاریخ اشاعت : 2023/08/05
ایکنا سوئیڈن: سوئیڈن کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ملک میں مشکوک افراد کے داخلے کو روکنے کے لیے نگرانی سخت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514718 تاریخ اشاعت : 2023/08/04
ایکنا تھران: عقبه نشست کے اگلے ہی دن صہیونی وزیراعظم نے آبادکاری جاری رکھنے پر تاکید کردی۔
خبر کا کوڈ: 3513847 تاریخ اشاعت : 2023/02/28
ایکنا تھران - عراق کے وزیراعظم نے اپنے دورہ ایران میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کی زیارت کے بعد حرم کے متولی حجت الاسلام احمد مروی سے بھی ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3513268 تاریخ اشاعت : 2022/12/01
ایکنا تہران- شیخ حسینه واجد نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں روھنگیا پناہ گزینوں سے لاپرواہی پر کڑی تنقید کی۔
خبر کا کوڈ: 3512789 تاریخ اشاعت : 2022/09/26
وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر خان نے اپنی ایک تقریر میں کہا تھا کہ عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کر رہے ہیں پاکستان کو بھی اسرائیل کو تسلیم کر لینا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 3512351 تاریخ اشاعت : 2022/07/23
عمران خان نے بائیڈن انتظامیہ سے سوال کیا ہےکہ پاکستان میں منتخب وزیراعظم کو ہٹا کرکٹھ پتلی وزیراعظم مسلط کرکے آپ نے پاکستان میں امریکا مخالف جذبات کو کم کیا یا بڑھاوا دیا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3511789 تاریخ اشاعت : 2022/05/02
وزیراعظم عمران خان نے او آئی سی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر اور فلسطین پر ہم ناکام ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3511551 تاریخ اشاعت : 2022/03/23