مفسرقرآن

مفسرقرآن

IQNA

ٹیگس
مفسر کے فرزند کی ایکنا سے گفتگو:
ایکنا: حجت‌الاسلام انور علی نجفی، مرحوم علامه محسن علی نجفی کے فرزند کا کہنا تھا کہ والد نے عمر قرآن و وحدت کے لیے گزاری۔
خبر کا کوڈ: 3515969   تاریخ اشاعت : 2024/03/04

ایکنا: مفسر قرآن اور بزرگ عالم دین شیخ محسن نجفی کی مجلس فاتحہ کا اہتمام جامعہ امام صادق کوئٹہ کی جانب سے کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515707   تاریخ اشاعت : 2024/01/17

ایکنا: آیت الله العظمی سیستانی، اور سیدعمار الحکیم، نے پاکستانی عالم اور مفسر قرآن آیت الله محسن علی نجفی، کی وفات پر تعزیت کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515673   تاریخ اشاعت : 2024/01/11

امریکن تحقیق:
ایکنا: امریکن یونیورسٹٰی ریسرچر نے اپنی کتاب میں مفسرین قرآن کی نظر میں کتاب مقدس کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515618   تاریخ اشاعت : 2024/01/03

گمنام قرآنی محققین/ ۳۶
ایکنا: علامه بدرالدین الحوثی صاحب کتاب «التیسیر فی التفسیر»، نامور عالم اور مفسروں میں شمار ہوتا ہے جنہوں نے یمن میں قرانی علوم کے شعبے میں شاندار کارنامے انجام دیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515507   تاریخ اشاعت : 2023/12/18

ایکنا بنگلہ دیش: جماعت اسلامی رہنما اور مفسر قرآن کی تدفین میں دسیوں ہزار لوگ شریک تھے جہاں انکا تشیع جنازہ مظآہرے میں تبدیل ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3514789   تاریخ اشاعت : 2023/08/17

گمنام ٰعظیم قرآنی خاتون / ۱۰
تہران(ایکنا) فلسطینی صاحب تفسیر خاتون «نائله صبری» جس نے «المبصر لنور القرآن» لکھی ان کی خدمات کسی نامور مجاہد سے کم نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511176   تاریخ اشاعت : 2022/01/25