حفظ - صفحہ 3

حفظ - صفحہ 3

IQNA

ٹیگس
ایکنا: الجزایر کے وزیر مذہبی أمور یوسف بلمهدی کے مطابق الجزائر کے انیسویں حفظ و قرآت بین الاقوامی مقابلوں میں چالیس ممالک کے نمائندے شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515806    تاریخ اشاعت : 2024/02/06

حفظ قرآن کے ساتویں بین الاقوامی « پورٹ سعید» مقابلوں کی افتتاحی تقریب شهر پورٹ سعید میں منعقد ہوئی جہاں اعلی حکام موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515795    تاریخ اشاعت : 2024/02/04

ایکنا: قرآن وسنت فاونڈیشن شارجه میں فری ایجوکیشن کے ساتھ طلبا کو تخلیقی مواقع بھی فراہم کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515770    تاریخ اشاعت : 2024/01/30

اعتاب مقدسه کی قرآنی سرگرمیاں
ایکنا: مجھے قرآن پسند ہے مہم میں ملکی سطح کے علاوہ بیرونی ممالک میں بھرپور پذیرائی ملی ہے اور 29 ممالک سے لوگوں نے اس مہم میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515657    تاریخ اشاعت : 2024/01/09

ایکنا: مقاله‌ «سسٹمیٹیک حفظ قرآن کریم اور تلاوت کی ڈایزائیننگ» منظم حفظ اور تلاوت کی ارتقاء پر بحث کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515547    تاریخ اشاعت : 2023/12/24

ایکنا: غالیه مخناش جنہوں نے بچپن میں بینائی کھو ئی ہے انہوں نے قرآن کریم کو درست آیات کی نشانیوں کے ساتھ حفظ کرنے کا کارنامہ انجام دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515502    تاریخ اشاعت : 2023/12/17

چھیالیسویں قومی قرآنی مقابلے وزارت اوقاف کے تعاون سے ہورہے ہیں اور اس کے حفظ مقابلوں کا فاینل مرحل بجنورد میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3515451    تاریخ اشاعت : 2023/12/09

ایکنا- کویت کے فلاحی قرآنی ادارے کی جانب سے سورہ بقرہ کو حفظ کرنے کا دن منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515440    تاریخ اشاعت : 2023/12/08

ایران کی وزارت اوقاف کے تعاون سے چھیالیسویں قرآنی مقابلے جاری ہیں جہاں منگل کو شام کے ٹائم میں خواتین کے بیس پاروں کے حفظ مقابلے منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3515434    تاریخ اشاعت : 2023/12/06

ایکنا دوحہ: بین الاقوامی حفظ قرآن کریم مقابلوں کے حوالے سے اختتامی تقریب میں کامیاب طلبا کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515282    تاریخ اشاعت : 2023/11/15

ایکنا کویت: بین الاقوامی مقابلوں میں حفظ و تلاوت قرآن کریم کے مقابلے زور و شور سے جاری ہیں.
خبر کا کوڈ: 3515280    تاریخ اشاعت : 2023/11/14

ایکنا کویت: بارہویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے آنے والے دنوں میں کویت میں ہوں گے جہاں تین ایرانی نمایندے بھی شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515246    تاریخ اشاعت : 2023/11/08

ایکنا دوحہ: قطری دارالخلافہ میں جاری مقابلے بہترین موقع ہے جسمیں عالمی سطح پر بہترین حفاظ کو سامنے لایا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515243    تاریخ اشاعت : 2023/11/07

ایکنا قزاقستان: پہلا بین الاقوامی حفظ قرآن مقابلہ منعقد ہوا جسمیں مراکش کے حافظ نے میدان مار لیا۔
خبر کا کوڈ: 3515221    تاریخ اشاعت : 2023/11/04

ایکنا کویت: بین الاقوامی حفظ قران کریم ایوارڈ نومبر کو منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3515174    تاریخ اشاعت : 2023/10/25

ایکنا قاہرہ: سو جوان طلبا اور طالبات کی حوصلہ افزائی کی تقریب حفظ مکمل کرنے پر الغربیہ میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515062    تاریخ اشاعت : 2023/10/06

ایکنا دوحہ: قطر کی وزارت اوقاف و امور اسلامی کے تعاون سے قرآنی مقابلہ بعنوان«اول الاوائل» منعقد کیا جار ہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3514897    تاریخ اشاعت : 2023/09/05

ایکنا ملایشیاء: تیرسٹھویں بین الاقوامی ملایشین قرآنی مقابلوں کے حفظ میں ٹاپ قاری کی تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514862    تاریخ اشاعت : 2023/08/30

ایکنا تھران: ملایشیاء میں جاری تیرسٹھویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے جاری ہیں اور ایکنا رپورٹ کے مطابق تیسرے دن مقابلوں میں کوئی شاندار تلاوت دیکھنے اور سننے کو نہ ملی۔
خبر کا کوڈ: 3514822    تاریخ اشاعت : 2023/08/23

تہران(ایکنا) اٹلی میں منعقدہ قرآنی مقابلوں کے کامیاب طلبا اور طالبات کی حوصلہ افزائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3511943    تاریخ اشاعت : 2022/05/28