حفظ

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: دوسرا بین الاقوامی قرآن مجید کی تلاوت اور حفظ کا مقابلہ روس کے جمہوریہ اینگوش کی دارالحکومت ماگاس میں قاریوں کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوا، جس میں دنیا کے 32 ممالک کے قراء اور حفاظ نے حصہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3519019    تاریخ اشاعت : 2025/08/20

ایکنا: گزشتہ روز دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 14 شرکاء نے سعودی عرب میں ہونے والے 45ویں بین الاقوامی قرآن کریم مقابلہ "ملک عبدالعزیز" کے پہلے دن ایک دوسرے کے ساتھ مقابلہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518966    تاریخ اشاعت : 2025/08/11

ایکنا: اردن کے صوبہ "عجلون" میں موسم گرما کے قرآنی مراکز میں 9 ہزار طلبہ و طالبات کی تعلیم مکمل کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518908    تاریخ اشاعت : 2025/08/01

ایکنا: تلاوت، حفظ و تفسیر قرآن کریم مقابلوں کے حوالے سے کربلاء ایوارڈ کا چوتھا دور منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518660    تاریخ اشاعت : 2025/06/17

میکائیل باقری:
ایکنا: ادارہ قرآن و عترت کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق آئندہ پانچ سالوں میں ایک ہزار دو سو مدارس حفظ قرآن کے لیے بنائے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518468    تاریخ اشاعت : 2025/05/12

ایکنا: حفظ کل قرآن اور حفظ قرآئات عشر کے شعبوں میں ایرانی قاریوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518315    تاریخ اشاعت : 2025/04/14

ایکنا: اداره امور اسلامی و فلاح و بہبود دبئی نے خواتین کے لیے تیسویں پارے کے حفظ کورس کا اہتمام کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518278    تاریخ اشاعت : 2025/04/06

ایکنا: ہزار سے زائد طلباء و طالبات نے حفظ و تفسیر سوره «ص» کورس جو بین الاقوامی مرکز تبلیغ قم وابستہ آستانہ حسینی کے تعاون سے شروع ہوا ہے شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518277    تاریخ اشاعت : 2025/04/06

ایکنا: ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے جنمیں حفظ و ترتیل شامل تھے اختتام پذیر ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517898    تاریخ اشاعت : 2025/02/01

ایکنا: اسامه الازهری، وزیر اوقاف مصر کے مطابق حفط قرآن کے حوالے سے ان لائن کلاسز منعقد ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3517863    تاریخ اشاعت : 2025/01/25

ایکنا سے گفتگو؛
ایکنا: حافظ قرآن ستاره اصغری، کی پہلی بار شرکت سے مقابلوں میں ایک سخت مقابلے کی فضاء پیدا ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517586    تاریخ اشاعت : 2024/12/07

ایکنا: «ملاک حمیدان» نے صرف پانچ گھنٹے اور ایک ہی نشست میں قرآن مجید کی مکمل ترتیل تلاوت کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3517560    تاریخ اشاعت : 2024/12/02

ایکنا: آٹھ سال حافظ نے آٹھ مہینے میں قرآن حفظ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517556    تاریخ اشاعت : 2024/12/01

ایکنا: محمد سادس سے وابستہ مرکز قرآت و مطالعات قرآن کی کویت ایوارڈ کمیٹی کی جانب سے قدر دانی کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517542    تاریخ اشاعت : 2024/11/29

ایکنا: ترکی کے نویں بین الاقوامی مقابلوں میں شریک ایرانی نمایندوں نے بہترین کارکردگی کے ساتھ مقابلوں پر اظھار خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517389    تاریخ اشاعت : 2024/11/03

ایکنا: چونسٹھویں بین الاقوامی قرانی مقابلوں کے چھٹے دن حفظ و قرآت کے مقابلے عالمی تجارتی مرکز میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3517264    تاریخ اشاعت : 2024/10/12

ایکنا: حمیدرضا نصیری، ایرانی نمایندے کی مقابلے میں باری کا اعلان ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517245    تاریخ اشاعت : 2024/10/09

ایکنا: پچیسویں بین الاقوامی مقابلہ حفظ ، قرائت و تفسیر خانه فرهنگ ایران دهلی‌نو میں منعقد کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517160    تاریخ اشاعت : 2024/09/24

ایکنا: کوزوو میں دو بہنوں نے سات سال میں ۱۰۰۰ بچؤں کو تعلیم قرآن سے آراستہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517067    تاریخ اشاعت : 2024/09/09

ایکنا: حفظ و قرآء کی انجمن نے توہین قرآن پر شدید مذمتی بیان جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517059    تاریخ اشاعت : 2024/09/08