آسٹریلیا

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا کی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تقریبا ایک سو آسٹریلوی شہری عراق اور شام میں دہشتگرد گروہ داعش کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں-
خبر کا کوڈ: 3273303    تاریخ اشاعت : 2015/05/08

بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا کے مسلمانوں کی جانب سے اسلامو فوبیا پر حکومتی رویے کے خالف مظاہرے
خبر کا کوڈ: 3106518    تاریخ اشاعت : 2015/04/08

بین الاقوامی گروپ:چینل میں آسٹریلیا کے تمام اہم علمی شخصیات کو بلا تفریق مختلف موضوعات پر گفتگو کے لیے دعوت دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3006379    تاریخ اشاعت : 2015/03/18

بین الاقوامی گروپ: سروے کے مطابق اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ دہشت گرد مخالف قانون غیر منصفانہ ہے
خبر کا کوڈ: 3000054    تاریخ اشاعت : 2015/03/17

بین الاقوامی گروپ: باحجاب خواتین کی بڑھتی مشکلات کے پیش نظر مذاہب کے درمیان پروگرام منعقد کرنے کا اہتمام کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 2909721    تاریخ اشاعت : 2015/02/28

بین الاقوامی گروپ؛ آسٹریلیا میں مسلم علماء نے آسٹریلین وزیراعظم ٹونی ابوٹ کے مسلم مخالف بیان کی مذمت کردی
خبر کا کوڈ: 2893690    تاریخ اشاعت : 2015/02/25

بین الاقوامی گروپ: جہاں اکثر مسلمان خواتین غیر اسلامی ممالک میں اسلام ہراسی کی وجہ سے حجاب کو خطرہ سمجھتی ہیں وہی آسٹریلین ڈاکٹر خاتون «راک‌همپتون» حجاب کے ساتھ کام انجام دیکر اسلام کا چہرہ پیش کرنے کی کوشش کررہی ہے
خبر کا کوڈ: 2613120    تاریخ اشاعت : 2014/11/30

بین الاقوامی گروپ:مولانا سید احمد کاظمی نےواقعہ کربلاء اور سیرت امام پر خطاب کیا
خبر کا کوڈ: 1473525    تاریخ اشاعت : 2014/11/16

بین الاقوامی گروپ:آسٹریلوی میڈیا کے مطابق یہ کارروائی کالے لباس میں ملبوس دو لڑکیوں نے کی
خبر کا کوڈ: 1466366    تاریخ اشاعت : 2014/11/01

بین الاقوامی گروپ: شیعیان اہل بیت سڈنی،ملبرن اور پرتھ سمیت دیگر شہروں میں مجالس سوگواری منعقد کریں گے
خبر کا کوڈ: 1462749    تاریخ اشاعت : 2014/10/22

بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا کی حکومت نے اسلامی نقاب میں چہرے کو مکمل طور پر چھپانے والی خواتین کوپارلیمنٹ کے احاطے تک محدودکرنے کافیصلہ واپس لے لی
خبر کا کوڈ: 1462256    تاریخ اشاعت : 2014/10/20

بین الاقوامی گروپ: مک کواری یونیورسٹی «سیڈنی» کے طلباءگروپ نے ایک نمائشی سروے میں اسلام ہراسی کا جائزہ لیا
خبر کا کوڈ: 1461780    تاریخ اشاعت : 2014/10/19

بین الاقوامی گروپ: ایک ٹیلی ویژن شو میں تازہ مسلمان خاتون کو دعوت دی گئی اور نئے انداز سے اسلام کو پیش کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1460507    تاریخ اشاعت : 2014/10/15

بین الاقوامی گروپ: حسینی سوسائٹی آف ویکٹوریا کی جانب سے جشن غدیر سوموار کو منایا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1459272    تاریخ اشاعت : 2014/10/12

بین الاقوامی گروپ: ایلڈیلیڈ میں مقیم پیروان اہل بیت کی طرف سے دعائے عرفہ اور نماز عید کی ادائیگی
خبر کا کوڈ: 1457375    تاریخ اشاعت : 2014/10/06

بین الاقوامی گروپ:آسٹریلوی وزیر اعظم کو قتل کی دھمکیاں دینے والا ایک شخص پولیس کی فائرنگ میں ہلاک کر دیا گیا ہے،
خبر کا کوڈ: 1453313    تاریخ اشاعت : 2014/09/23

بین الاقوامی گروپ: دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بہانے آسٹریلین حکومت کے اقدامات اور مسلمانوں کے خلاف بڑھتے جرائم اور نفرتیں، ڈراونے خواب کی صورت اختیار کرتی جارہی ہیں
خبر کا کوڈ: 1450546    تاریخ اشاعت : 2014/09/16

بین الاقوامی گروپ: مقامی اخبار میں سابق فوجی سربراہ کے مسلمانوں کے خلاف تعصب پر مبنی بیان کے بعد آسٹریلیا کے مختلف مذاہب کے لیڈروں کا مسلمانوں کی حمایت میں مہم کا آغاز
خبر کا کوڈ: 1442428    تاریخ اشاعت : 2014/08/24

بین الاقوامی گروپ: پچیس سالہ ثقافتی اور اجتماعی خدمات کے نتیجے میں «نیو ساوت ولز» انسانی حقوق ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب
خبر کا کوڈ: 1437931    تاریخ اشاعت : 2014/08/10

بین القوامی گروپ:سڈنی… آسٹریلیا کی ایک میرین ایکسپلوریشن کمپنی نے ملائیشیا کے لاپتہ طیارے کا ملبہ تلاش کرنے کا دعویٰ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1401326    تاریخ اشاعت : 2014/04/29