ایکنا اسٹاک ہوم: سوئیڈن میں مسلسل قرآن سوزی کو روکنے پر پولیس اور مسلمان مظاہرین میں جھڑپوں کی اطلاعات ہیں.
خبر کا کوڈ: 3514905 تاریخ اشاعت : 2023/09/06
سوئیڈش خاتون؛
ایکنا سوئیڈن : عیسائی گھرانے میں پیدا ہوئی تاہم اسلام کے بارے میں تحقیق کی تو معلوم ہوا کہ بہت سے سوالات جو دماغ میں تھے انکا جواب اسلام سے ملا۔
خبر کا کوڈ: 3514902 تاریخ اشاعت : 2023/09/06
ایکنا سوئیڈن : سلوان مومیکا کے بھائی نے مسلمانوں سے معذرت کرتے ہوئے قرآن سوزی کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514876 تاریخ اشاعت : 2023/09/02
ایکنا سوئیڈن : شہریوں کے حقوق کی تنظیم نے بلجیم میں مقدسات کی توہین کو جرم قرار دینے کی درخواست کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514793 تاریخ اشاعت : 2023/08/19
ایکنا سوئیڈن : ڈنمارک کے وزیر قانون نے قرآن سوزی کے بعد القاعدہ کی دھمکی کو سنجیدگی سے لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514788 تاریخ اشاعت : 2023/08/17
ایکنا تھران: سوئیڈن میں مسلم ایکٹویسٹوں نے توہین قرآن کے مقابل مہم شروع کی ہے جس کو اسکانڈیناوی ممالک میں بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514785 تاریخ اشاعت : 2023/08/16
گستاخی جاری؛
ایکنا ڈنمارک: اسلام مخالف شدت پسند گروپ نے اسلام اور قرآن دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دارالحکومت میں ایک بار پھر قرآن سوزی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514765 تاریخ اشاعت : 2023/08/13
ایکنا سوئیڈن : ڈیموکریٹ کے متعدد اراکین نے ملک میں قرآن سوزی پر پابندی کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514760 تاریخ اشاعت : 2023/08/12
ایکنا تھران: قرآن کریم کی مکرر توہین سے غاصب رژیم کی حمایت واضح ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514750 تاریخ اشاعت : 2023/08/09
ایکنا سوئیڈن : سوئیڈن کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ملک میں مشکوک افراد کے داخلے کو روکنے کے لیے نگرانی سخت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514718 تاریخ اشاعت : 2023/08/04
ایکنا سوئیڈن : تجزیاتی مرکز کے مطابق قرآن سوزی نے سوئیڈن کے چہرے کو مخدوش کردیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3514705 تاریخ اشاعت : 2023/08/01
ایکنا سویڈن: حکومتی فیصلے کے بعد بھی سویڈن اور ڈنمارک میں آج پھر قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات رونما ہوئے، اسلام مخالف انتہا پسندوں نے سویڈن میں پارلیمنٹ کے باہر اور ڈنمارک میں سعودی سفارت خانے کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی کی۔
خبر کا کوڈ: 3514701 تاریخ اشاعت : 2023/07/31
توہین قرآن معاملہ؛
ایکنا سوئیڈن : اسٹاک ہوم میں عراق اور اسلامی ممالک تنظیم کے نمایندوں کی جانب سے رسمی اعتراضی خط سوئیڈن کے وزیر خارجہ کو پیش کیا گیا اور توہین قرآن کی مذمت کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514699 تاریخ اشاعت : 2023/07/31
رھبرمعظم؛
ایکنا تھران: رہبر انقلاب نے اپنے ایک پیغام میں سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے کو ایک تلخ، سازشی اور خطرناک اقدام قرار دیتے ہوئے زور دیا کہ اس جرم کے مرتکب گستاخ کے لئے سخت ترین سزا پر تمام علمائے اسلام متفق ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514661 تاریخ اشاعت : 2023/07/23
ایکنا ترکی: سویڈن کے بعد یورپی ملک ڈنمارک میں بھی قرآن پاک نذرآتش کرنے اور بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514659 تاریخ اشاعت : 2023/07/23
ایکنا لبنان: سوئیڈن میں ایک بار پھر قرآنس سوزی کے خلاف شدید اعتراضات کیے جارہے ہیں، لبنان سے سوئیڈن کے سفیر «آن دیسمور» کو نکال دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514651 تاریخ اشاعت : 2023/07/22
ایکنا سوئیڈن : سلوان مومیکا جنہوں نے دھمکی دی تھی کہ پھر سے قرآن جلا دے گا کہا ہے کہ سوئیڈن کی حکومت نے انکی حمایت سے ہاتھ کھینچ لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514647 تاریخ اشاعت : 2023/07/21
ایکنا پاکستان: سویڈن میں رہائش پزیر عراقی ملعون شہری سلوان مومیکا کی جانب سے ایک بار پھر قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی اور عراقی پرچم کی بھی تذلیل کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3514645 تاریخ اشاعت : 2023/07/20
ایکنا سوئیڈن : سلوان مومیکا نے دھمکی دی ہے کہ اس ہفتے کو وہ دوبارہ قرآن مجید اور عراقی پرچم کو اسٹاک ہوم میں جلا دے گا.
خبر کا کوڈ: 3514630 تاریخ اشاعت : 2023/07/18
ایکنا تھران: سوئیڈش شہری نے اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے تورات جلانےکا فیصلہ بدل دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514626 تاریخ اشاعت : 2023/07/17