ایکنا: ملک فهد پبلیکیشن اپنے قیام سے لیکر اب تک بیالس سالوں میں درجنوں زبانوں میں تین سو ملین قرآن شایع کرچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517349 تاریخ اشاعت : 2024/10/27
اداره قرآن و حدیث المصطفی:
تہران(ایکنا) جامعةالمصطفی العالمیه کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق اس مرکز کے توسط سے اب تک چھ سو کتب قرآن و حدیث کے موضوع پر شایع ہوچکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511359 تاریخ اشاعت : 2022/02/23
بین الاقوامی گروپ: «مطالعات شیعی» میگزین اقوام متحدہ میں ایرانی مرکز اور امریکی اشاعتی ادارے «GPS» کے تعاون سے شائع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2802806 تاریخ اشاعت : 2015/02/03
بین الاقوامی گروپ: گذشتہ ہفتے حملے کا نشانہ بننے والے فرانسیسی جریدے ’چارلی ہیبڈو‘ نے اپنے اگلے ہی شمارے کے سرورق پرپھر توہین آمیز خاکہ شائع کرکے میڈیا کو جاری کردیاہے جس میں مبینہ طورپر توہین آمیز تصویر کے ساتھ ’سب کو معاف کیاگیا‘ لکھاہے ۔دوبارہ توہین آمیز خاکے شائع کرنے کی خبر پر حملے پر دکھ محسوس کرنیوالے مسلمانوں میں بھی تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔
خبر کا کوڈ: 2706216 تاریخ اشاعت : 2015/01/13