بین الاقوامی گروپ: قم کے علماء اور اساتذہ کے اجلاس کیلئے ایک ویڈیو پیغام میں حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ یمن پر سعودی عرب کی شرمناک جارحیت میں حیران کن بات یہ ہے کہ پوری دنیا میں یا تو اس جارحیت پر خاموشی ہے یا اس جنگ کی حمایت کی جا رہی ہے جبکہ اس کی مخالفت کرنے والے کم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3312022 تاریخ اشاعت : 2015/06/08
بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری نے توہین آمیز خاکوں کواظھار رائے کی آزادی قراردیتے ہوئے نمائش پر حملے کی مذمت کی
خبر کا کوڈ: 3258290 تاریخ اشاعت : 2015/05/05
بین الاقوامی گروپ:عراقی حکام کی تنقیدوں کے باوجود داعش دہشتگردوں کے لئے امریکی فضائی مدد کا سلسلہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 2823846 تاریخ اشاعت : 2015/02/08
بین الاقوامی گروپ:ترک حکام دہشت گردوں کی حمایت کرکے عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1461858 تاریخ اشاعت : 2014/10/19
بین الاقوامی گروپ:صھیونی مظالم کے خلاف سات اگست کو کوئٹہ میں یوم مردہ باد امریکہ و اسرائیل کا اہتمام
خبر کا کوڈ: 1436684 تاریخ اشاعت : 2014/08/06