مختلف ممالک جیسے اردن، مصر، بحرین، عمان، الجزایر، ایران، انڈونشیاء، ملایشیاء، پاکستان اور عراق کے قرآن فن پاروں کی نمایش حرم امام حسین(ع) میں منعقد کی گیی ہے.
خبر کا کوڈ: 3514473 تاریخ اشاعت : 2023/06/16
ترجمان نجباء عراق:
تہران(ایکنا) نصر الشمری نے بین الاقوامی ویبنار «انقلاب اسلامی؛ دنیا میں مزاحمت کا سوفٹ وئیر» سے خطاب میں کہا کہ شہید صدر کا خواب پورا ہوا اور دنیا میں جہاں استعمار سے جنگ ہے وہاں ایران مظلوم کی حمایت میں موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511277 تاریخ اشاعت : 2022/02/09